Sudan is burning 🔥🔥🔥
29.10.2025 23:20 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0@azashir.bsky.social
Digital Awaara-Gard 😜
Sudan is burning 🔥🔥🔥
29.10.2025 23:20 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0مہنگائی کم ترین سطح پر بھی اور سنگل ڈیجیٹ بھی۔۔۔
کیسا لگا میرا مجاک!
وزیر خالی خزانہ۔۔۔
مریدکے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن بنا کر آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
18.10.2025 08:15 — 👍 11 🔁 4 💬 0 📌 0Yup. Right.
No Kings, Just Nazi Dictators...
اچھی بات ھے۔۔
دیکھنا یہ ھے کہ ان ھدایات پر عمل ھوتا بھی ھے یا نہیں۔۔
یہ کام صرف پی ٹی سی ایل ہی نہیں موبائل کمپنیاں اس سے بھی زیادہ
کرتی ہیں
اور پی ٹی اے صرف پسیے کمانے کے لئے بیٹھا ھے۔۔
چین نے تو جے ایف کےلئے تعاون بند کردیا ھے۔۔۔
13.10.2025 07:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وہ جو کھربوں کا بجٹ ھے وہ اپنی ہی عوام کو مارنے کے علاوہ پھر کہاں استعمال ھوتا ھے؟
13.10.2025 07:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چول مارنے کے لئے کسی منطق یا سوچ کی ضرورت نہیں ھوتی۔۔ اس کے لئے سیاہ-سی ھونا ہی کافی ھے۔۔
اور پیتلئیے کے لئے تو بالکل بھی ضروری نہیں جن کا لیڈر بلاول ھو اور بختاور کے نومولودان۔۔
“All the fundamental moral and judicial values in Pakistan have been torn to shreds. If you do not stand up for your rights and for the rule of law today, the future will be catastrophic.”
Message from former Prime Minister Imran Khan from Adiala Jail (October 1st, 2025)
The people of Pakistan deserve to know the truth.
In 2021 PTI's elected representatives from Khyber Pakhtunkhwa rejected the resettlement of militants. In July 2022, three months after Imran Khan was ousted,
1/2
پیٹرن ان چیف پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلاء سے گفتگو
02.07.2025 06:35 — 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0Agreed. Buy the Million Dollar Question is "Do the Congress has any Power or even role in US"??
26.06.2025 20:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0گوہر بریگیڈئیر آپکی بات کا اب رتی بھر بھی یقین نہیں رہ گیا۔۔
26.06.2025 20:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کونسی قوم؟؟
25.02.2025 15:36 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہاں بشری بی بی کو سرعام میڈیا پر بیٹھ کر آپکا وہ بندہ جسے آپ نے سینٹر بنوایا طلاق دینے کی باتیں کرتا ہے
تب کہاں تھی عورت کی حرمت
یہاں عدت جیسا گھٹیا کیس درج کیا گیا تب کہاں تھی عورتوں کی حرمت ؟؟
Way older as have used Dos 5 and Windows 3.1/3.11... and XT Computers (having no OS and used to run on DOS using Floppy Disk. So... 😜
20.01.2025 17:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Man of Strong believer.
20.01.2025 11:18 — 👍 30 🔁 12 💬 3 📌 1او اورسیز والوں۔۔ بھول تو نہیں گئے کہیں۔۔
15.01.2025 09:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چئیرمین کی اتنی اوقات کہاں۔ جب آپکو کسی اور طاقت نے کسی سیٹ پر باندھ کر لا بٹھایا ھو تو یہ طاقت شاقت والے ششکے بھول جئیں۔۔
ویسے اگو کوئی طاقت (بالفاظ دیگر اوقات) ھوتی تو ابھی تک سپرنٹنڈنٹ جیل تو کیا پوری صوبائی انتظامیہ دست بستہ معافیاں مانگ رہی ھوتی۔۔۔
--لیکن خیر سانوں کی
سائیں جانے تے گائیں جانے۔۔
انشا اللہ۔
ایک ایک سے پائی پای کا حساب لیا جائیگا۔
ہم انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان میں ہونے والی اس قانون کی خلاف ورزی اور انسانی حقوق کی پامالی پر ایکشن لیں۔ عمران خان
15.01.2025 08:47 — 👍 30 🔁 17 💬 1 📌 1پاکستان معاشی بحران میں دب چکا ہے اور جب تک عوامی اعتماد کی حامل حکومت نہ لائی گئی، اس مسئلے کا کوئی حل ممکن نہیں ہے۔ عمران خان
15.01.2025 08:49 — 👍 43 🔁 24 💬 1 📌 0عوام انکی ساری وارداتوں کو سمجھ چکی ھے۔۔
یہ بھی کر دیکھ لیں۔۔
تصحیح:
مزید ذلیل و خوار ھوں گے۔۔
مطلب فارم 47 والے چئیرمین کو اپنی اوقات سے کماحقہ آگاہی ھو گئی ھے
14.01.2025 16:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حکومت اور پی ٹی آئی کےدرمیان مُزکرات ہو رہےہیں جو کے ایک اچھی بات ہے۔
لیکن ایک نظر ادھر ڈال لیں یےشہید ہمارےبھائی ہوئے ہیں ہمارےبھائی زخمی ہوئے ہیں،کیا ہمارا ازالہ ہوگا ہمیں انصاف ملیگا مُزکرات سے؟
تو جواب ہے گھنٹا۔ ہاں کُچھ قیدیوں کی رہائی ہوگی بس اگر ہمنےاپنا بدلا لینا ہےتو بائیکاٹ نہیں روکنا چاہئے