's Avatar

@ranaaqeel007.bsky.social

77 Followers  |  18 Following  |  6 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.4155

Latest posts by ranaaqeel007.bsky.social on Bluesky

Welcome sir.. @azazsyed.bsky.social

19.11.2024 04:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ ہر کسی کو صرف اپنا سچ “سچ” لگتا ہے اوراپنے اوپر ہونے والا ظلم “ظلم” نظر آتا ہے۔۔

19.11.2024 04:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

محمد بن سلیمان کی عمر ابھی چالیس بھی نہیں ہے۔ اگلے تیس چالیس سال میں محمد بن سلیمان کے دور میں سعودی عرب کی کم از کم ثقافتی شکل اس قدر بدل جائے گی کہ بقول پنجابی محاورے کے، الباکستانیوں کے "ڈیلے" باہر آجائیں گے۔
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا۔۔۔
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔

17.11.2024 18:51 — 👍 25    🔁 8    💬 5    📌 1

Welcome @waseemabbasi.bsky.social Bhai..

18.11.2024 13:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Welcome Sir..💝

18.11.2024 12:19 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ڈاکٹر صاحب آپکے مریض آپکے پیچھے پیچھے پہنچ گئے ہیں۔

18.11.2024 11:48 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

محسن بھائی آپ ادھر بھی فالو نئی کر رہے اور ادھر بھی یہ زیادتی ہے۔۔

18.11.2024 11:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@ranaaqeel007 is following 18 prominent accounts