ڈیجیٹل محاذ پر جو پاکستان کے خلاف زہر اگلا جا رہا ہے پاکستان سے باہر جو ایجنٹ بیٹھے ہیں جو پاکستان کے خلاف مہم چلا رہے ہیں وہ بذات خود ایک چیلنج بن چکا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف
@wasif1.bsky.social
ڈیجیٹل محاذ پر جو پاکستان کے خلاف زہر اگلا جا رہا ہے پاکستان سے باہر جو ایجنٹ بیٹھے ہیں جو پاکستان کے خلاف مہم چلا رہے ہیں وہ بذات خود ایک چیلنج بن چکا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کا فیصلہ محفوظ 23 دسمبر کو سنایا جائے گا
18.12.2024 16:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پشتون جتھے علی امین کی گاڑی پر چڑھ گئے ہیں جنوبی جتھے کسی کے نہی ہوتے ہیں
26.11.2024 14:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد کی تمام مارکیٹس کو بند کروایا جا رہا ہے تمام ریسٹورنٹس کو بند کرنے کا حکم دیدیا گیا
26.11.2024 13:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شرپسندوں سے اسلام آباد آج ہی خالی کروانے کا فیصلہ🚨
شرپسندوں کو گھیرے میں لینے کا فیصلہ🚨
اسلام آباد انتظامیہ نے مارکیٹس بند کرانا شروع کردیں🚨
مختلف سیکٹرز میں مارکیٹس بند کرنے کے احکامات جاری🚨
آج سے پہلے صرف تحریک طالبان نے پاک فوج کے جوان شہید کئے!
آج پاک پتن کی ایک جعلی عاملہ کے پیچھے لگ کر ہمارے جوانوں کو شہید کیا گیا۔
جلد از جلد گورنر راج نافذ کرکے اب ان سب کو سزائیں دیں
اب کوئی آپشن نہیں بچا
تحریک انصاف والوں کو اختجاج میں گرفتاریوں کا درس دینے والے اختجاج کے وقت خود کہاں ہونگے! ⚠️⚠️
بشری بی بی - وزیر اعلی ہاوس
شہباز گل - امریکہ
حماد اظہر- پشاور
قاسم سوری - امریکہ
عادل راجہ - برطانیہ
حیدر مہدی - کینیڈا
معید پیرزادہ - امریکہ
عمران ریاض - سوات
جبران الیاس - امریکہ
✋🏿
24.11.2024 14:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جب لاہوری نکلتے ہیں تو پھر پولیس انکو روکنے کی سکت نہیں رکھتی یہ ہم نے عملی طور پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں عدلیہ بحالی تحریک میں دیکھا ہے لیکن آج لاہور نے عمران خان کی کال کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے
24.11.2024 14:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی طرف سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح جواب دے دیا ہے کہ کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے بالخصوص وہ عناصر جو دھمکیاں دے کر مذاکرات کی کوشش کر رہے ہیں ان کے ساتھ تو بلکل بھی کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔
21.11.2024 12:19 — 👍 20 🔁 7 💬 0 📌 024 نومبر کو بیلاروس کے صدر اپنے 10 وزراء سمیت 65 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آ رہے ہیں اور یہ لوگ پھر سے احتجاج کی کال دے چکے ہیں اب پاکستان کے باشعور عوام کو سوچنا چاہیے کہ یہ ملک دشمن جماعت کس کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
21.11.2024 12:24 — 👍 151 🔁 63 💬 4 📌 124 نومبر کو ہونے والے احتجاج کی مانیٹرنگ کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر پشاور میں مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا
سرکاری اداروں اور ملازمین کو ٹائیگر فورس 🐕 کی طرح استعمال کیا جا رہا میڈیا خاموش ھے
نہ عمران خان نے اجازت لی ہے نہ گنڈاپور نے!
نہ چور چوری سے پہلے اجازت لیتا ہے، نہ ڈاکو ڈاکہ مارنے سے پہلے اجازت لیتا ہے، نہ ہی یُوتھئیے قانون توڑنے سے پہلے آپ سے پوچھیں گے کہ ہم توڑ پھوڑ کرنے آرہے ہیں
نو مئی بھی کونسی اجازت لے کے کیا تھا۔
خیبرپختونخوا کا اللہ ہی حافظ ،،۔ عوام کے پیسے ان کے دھرنوں اور احتجاجوں پر استعمال ہوتے ہیں ، اب بھگتے بیوقوف عوام
21.11.2024 12:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کتنا اچھا ہوتا کہ پی ٹی آئی کے پی کو ایک جدید اور ماڈل صوبہ بنا کر پورے فخر کے ساتھ کہتی کہ ہم پورے پاکستان کو کے پی اور ہر شہر کو پشاور بنانا چاہتے ہیں۔
اس وقت حالات یہ ہے کہ پچھلے دس برسوں سے زیادہ کے مسلسل اقتدار میں پی ٹی آئی نے اس صوبے کو فقط شدت پسندی، جہالت کے علاوہ کچھ نہیں دیا
چور مچاۓ شور راجہ صاحب
18.11.2024 17:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہاں پہ پیر صاحب نے بہت بڑا اگر لگایا ہوا ہے
17.11.2024 18:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ادھر یورو ملتے ہیں🤣
17.11.2024 18:20 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ہاہا
17.11.2024 18:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بشری پنکی پیرنی اور وزیراعلی خیبرپختونخوا غنڈہ پور کے بھائی کے درمیان اختلاف شدت اختیار کر گئے
ہم نے پہلے ہی کہاں تھا پنجاب لوٹنے کے بعد پنکی پیرنی پہلے سے تباہ حال KPK کو لوٹے گی
علیمہ خان اور عمران کے بچے احتجاج میں شرکت نہیں کر رھے جبکہ بشری بی بی گھریلو عورت ہیں اس لئے شرکت نہیں کریں گی۔
او یوتھیو کب جاگے گی تمھاری غیرت؟