Naseer's Avatar

Naseer

@naseer2891.bsky.social

327 Followers  |  312 Following  |  33 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.4927

Latest posts by naseer2891.bsky.social on Bluesky

Eid Mubarak to you all!
May you be blessed with peace and endless blessings.

30.03.2025 17:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

خوش آمدید
اس نے جیل سے بیٹھ کر آواز دی اور پاکستان کے مالک آ گئے۔

26.11.2024 17:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان کے وارث نیازی کے دیوانے

26.11.2024 13:19 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

قائد اعظم کے بعد پاکستان کی تاریخ عمران خان سے شروع ہو گی۔ درمیانی عرصہ قابلِ ذکر ہی نہیں رہے گا۔

25.11.2024 18:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Sir. Awaaz theek hai

25.11.2024 11:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پہاڑ کی سرشت میں شامل ہے کہ وہ طوفانوں کے سامنے استقامت کے ساتھ کھڑا رہتا ہے اور عمران احمد خان نیازی نے ریاستی فسطائیت کا مقابلہ اس استقامت کے ساتھ کیا کہ ہمالیہ بھی رشک کرنے لگا جبر کا مقابلہ اس بہادری کے ساتھ کیا کہ بہادری کپتان کے قدموں میں بیٹھ گئی

24.11.2024 18:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

LONDON: More and more people are joining the protest. There’s no space left, so people have started gathering on the other side of the road. Absolutely crazy! Never seen such things before.

24.11.2024 16:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Massive gathering in London.
Ik' friend Cheeko bhai is on the stage.

24.11.2024 15:46 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

یہ صرف ایک قافلہ ہے،
عمران خان کے لوگ اپنے لیڈر کے لیے نکل ائے ہیں۔

24.11.2024 15:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏خیبرپختونخوا کے تینوں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوچکے ہیں۔ پختونخوا کے جنوبی اضلاع، میانوالی اور بلوچستان سے آئے ہوئے قافلے میانوالی موٹروے پر ہیں۔ ہزارہ ڈویژن کے اضلاع، کشمیر اور گلگت بلتستان کا قافلہ خان پور روڈ کے ذریعے ٹیکسلا کے قریب پہنچ چکا ہے۔ پشاور اور سوات ریجن کا قافلہ اٹک کے قریب

24.11.2024 15:19 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0

خیبرپختونخوا کے تینوں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوچکے ہیں۔
جنوبی اضلاع، میانوالی اور بلوچستان سے آئے قافلے میانوالی موٹروے پر ہیں۔
ہزارہ ڈویژن کے اضلاع، کشمیر اور گلگت بلتستان کا قافلہ خان پور روڈ کے ذریعے ٹیکسلا کے قریب پہنچ چکا ہے۔
پشاور اور سوات ریجن کا قافلہ اٹک کے قریب ایم ٹو موٹروے پر ہے۔

24.11.2024 15:29 — 👍 24    🔁 9    💬 0    📌 1
Video thumbnail

ڈھوک کالا خان میں نوجوان کو سیدھی گولی ماری گئی پنڈی پولیس کی طرف سے

24.11.2024 13:39 — 👍 34    🔁 24    💬 2    📌 2
Post image Post image Post image

خیبرپختونخوا سے آنے والے قافلے کی تصویری جھلکیاں۔۔۔!!!

24.11.2024 15:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

عمران خان کی فائنل کال پر لبیک عوام کی بہت بڑی تعداد موجود پہلے سے چار گنا بڑا قافلہ ہے.

24.11.2024 15:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

خیبرپختونخوا سے آنے والے بڑے قافلے کے مناظر۔۔۔!!!

24.11.2024 15:21 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
24.11.2024 13:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

روئیں، چیخیں، پٹیں یا پریس کانفرنس کریں آج ایک بار پھر ملک میں دفعہ 804 نافذ العمل ہے ! یہ صرف پشاور سے آنے والے قافلے کی فضائی مناظر ہے۔۔!!

24.11.2024 13:34 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

‏یہ صوابی انٹر چینج کے مناظر ہیں۔ جب یہ سونامی اسلام آباد سے ٹکرائے گا تو حکومت کو اپنی الٹی گنتی بھی بھول جائے گی۔

24.11.2024 13:43 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

ماشاءاللہ۔۔ مناظر۔۔ ❤️ سی پیک پر جنوبی اضلاع کا قافلہ جو کہ کئی کلو میٹرز تک پھیلا ہوا ہے۔۔ نماز مغرب ادا کر رہا ہے۔۔!!!

24.11.2024 13:44 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0

‏منفعت ایک ہے اس قوم کا نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک

حرم پاک بھی اللّٰہ بھی قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک

فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں

24.11.2024 00:00 — 👍 31    🔁 6    💬 6    📌 2

‏چاچے کی مرکز میں جعلی حکومت اور بھتیجی کی پنجاب میں جعلی حکومت ہچکولے کھا رہی ہے۔ پورا ملک جوش و خروش سے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔ انٹرنیٹ بند، نیٹ ورک بند، راستے بند، پولیس کی مدد کے باوجود چاچے بھتیجی کے ٹانگیں کانپ رہی ہیں

24.11.2024 11:37 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0


#call
بانی چیئرمین عمران خان کی کال پر شہریوں کا بہت بڑا قافلہ ڈی چوک کیلئے روانہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور قافلے میں شامل بانی چیئرمین عمران خان کے اہلِ خانہ محترمہ بشریٰ بی بی بھی احتجاج میں شریک ملک بھر سے قافلے طے شدہ پروگرام کے تحت پرامن احتجاج میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچیں گے

24.11.2024 11:38 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
23.11.2024 18:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 23.11.2024 18:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0


1. #RCLOM
2. #Arcane
3. #TeamOM
4. #blacksky
5. #caturday
6. #23N
7. #Bluesky
8. #oc
9. #DavisCup
10. #blackskyover30

23.11.2024 18:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail
23.11.2024 18:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
22.11.2024 20:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
22.11.2024 20:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@naseer2891 is following 16 prominent accounts