Fvck Israel! 😊
31.01.2025 14:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@beeyourself000.bsky.social
We've let ourselves be shaped by human tools, Blinded by materialism and fleeting desires. In doing so,we’ve chosen idols over the true Creator. If we looked within and around,the truth would be clear, But we deny it, fearing the loss of worldly pleasures.
Fvck Israel! 😊
31.01.2025 14:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فیض حمید کا شوشہ چھوڑا گیا، اور آج بشری بی کا طلاق کا، مقصد ہے آپ کی توجہ بائیکاٹ مہم سے ہٹانا، لہذا فوکس بائیکاٹ پر رکھیں اور بائیکاٹ جاری رکھیں!
#IslamabadMassacre
🚨
10.12.2024 10:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر مولانا کے پاس مدارس کے بچے ہیں تو کیا ہوا؟ حافظ کے پاس بھی تو کرایہ کے مولوی ہیں!
09.12.2024 10:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🚨 کیا پی ٹی آئی کی قیادت "مائنس عمران خان" فارمولے کو کامیاب بنا کر پیپلز پارٹی کے ساتھ حکومت بنانے کی کوشش کر رہی ہے؟
08.12.2024 15:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🚨 🚨 They are going to attack kpk government in next 3 days!
01.12.2024 17:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🚨 میڈیا لگاتار فیک نیوز پھیلا رہا ہے۔ جھوٹ بول رہا ہے۔ ان سے بچ کر رہیں۔ انکا ایجنڈا مایوسی پھیلانے اور کارکنان کو بد ظن کرنے کا ہے۔ فیک نیوز سے بچیں ۔ فیک نیوز کا ایک طوفان چل رہا ہے میڈیا پر
Fake news! 🚨 👎
راولپنڈی اسلام آباد کے عوام سے اپیل،
26.11.2024 05:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🚨
عمران خان کا کوئی ویڈیو پیغام ریکارڈ نہیں ہوا ،یہ جھوٹ ہے
خان صاحب کا ویڈیو پیغام آنے والا ہے ہمیں کیا پتہ ٹھیک ہے یا AI سے بنایا ہے خان باہر نکل کر قوم سے خطاب کرے۔۔۔🚨 🚨
25.11.2024 19:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Game ab workers ke haat men he! 🚨🚨👇
25.11.2024 19:08 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0اسلام آباد پنڈی والوں۔۔
جلدی سے 26 نمبر آ جاؤ۔۔۔۔۔
ہم جیتنے والے ہیں
اگر کمپنی مزاکرات کے لیے سنجیدہ ہوتی تو کیا آج کے دن عمران خان پر مزید 6 مقدمات بناتے؟
25.11.2024 11:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0احتجاج جاری رہے گا: عمران خان✊✊🔥
25.11.2024 09:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس وقت پولیس اہلکارز پسپا ہورہے ہیں اور تھک چکے ہیں، کوئی بیمار ہورہے ہیں تو کوئی دیگر بہانوں سے پیچھے ہٹ رہے ہیں، سب کو عوام کا انتظار ہے کہ وہ آئے اور ہمیں پیچھے دھکیل دیں، یہ تجزیہ نہیں، خبر ہے!
Awaam ki takhat koi bhi nehi rokh sakta! ✊✊🔥
پنڈی اسلام آباد کے لوگ اپنے گھر کے وائے فائی سے پاسورڈ ہٹا دیں۔
حکومت نے اگر بند کیا بھی تو موبائل ڈیٹا بند کرے گی۔
وی پی این بھی اگر بند کرتی ہے تو اسکا حل بتا چکا ہے ،
Settings میں جا کر وی پی این کے پورٹوکولز تبدیل کر لیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو کباڑ خانہ بنا دیا گیا، عارف حبیب اور عقیل کریم ڈیڈی جیسے بڑے مگرمچھ اسٹبلشمنٹ کے ٹاوٹس بن کر مارکیٹ کا استحصال کر رہے ہیں۔ پوائنٹس بڑھانے سے معاشی استحکام نہیں آئے گا، جھوٹ اور فریب سے یہ نظام نہیں چل سکتا!
22.11.2024 06:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🚨بشریٰ عمران صاحبہ آج قوم کو عمران خان کا ۲۴ نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی۔
21.11.2024 14:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چار سے پانچ مختلف وی پی اینز ڈاؤن لوڈ کریں، اور اگر ایک وی پی این کام نہ کرے تو دوسرا آن کر لیں! ✊🔥🔥😎✌️✌️
21.11.2024 08:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🚨
اسٹبلشمنٹ 24 نومبر کے احتجاج کو موخر کر کے ٹرمپ انتظامیہ کو حالات نارمل دکھانا چاہتی ہے۔ پس پردہ ٹرمپ سے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ احتجاج ہر صورت فائنل رکھنا ضروری ہے۔
@pti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @aliaminkhanpti.bsky.social
تیاری رکھو سب احتجاج کی۔
سب نے نکلنا ہے اس دفعہ
سب کو بتا دیں کہ آج کی صمانت کا مطلب یہ نہی کہ خان صاحب رہا ہو رہے ہیں. 🤦
24 November ko hum sb nikhle ghey inshallah! ✊✊
فائنل کال کسی صورت ملتوی نہیں ہونا چاہئے، یہ سب انکھوں کا دھوکہ ہے، جب جب بھی اسٹبلشمنٹ پر دباو بڑھا ہے، اسٹبلشمنٹ اس موقع پر ججز کو استعمال کر کے اس طرح تازہ ہوا جھونکا دیا ہے جس طرح آج توشہ خانہ 2 کیس میں ہوا۔ ان لوگوں کے لیے توشہ 3 کیس بنانا کونسی بڑی ں
20.11.2024 11:48 — 👍 16 🔁 3 💬 1 📌 0ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان
20.11.2024 11:16 — 👍 317 🔁 119 💬 8 📌 64 اکتوبر، 11 اکتوبر، 16 نومبر اور 19 نومبر کو علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر سے ملاقاتیں ہوئی ہیں!
20.11.2024 11:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0واریئرز تگڑے ہو جاؤ زمین گرم کر دو۔۔۔
کامیاب ہو گئے تو احتجاج نہیں لیڈر کے ساتھ یوم تشکر منائیں گے ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا۔۔۔۔