پاکستانیوں
24 نومبر کو اپنے لیڈر عمران خان کے لیے نکلیں جو آپ کے لیے جیل کاٹ رہا ہے اور جیسے ہمیشہ عمران خان نے کہا ہے کہ پُرامن احتجاج ہمارا حق ہے آپ سب نے پُرامن احتجاج کے لیے گھروں سے نکل کر اسلام آباد ہر صورت پہنچنا ہے اور پیغام دینا ہے کہ پاکستانی عظیم قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔
19.11.2024 09:04 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0
اس شخص کیلئے چور کا لفظ بھی چھوٹا ہے۔ ڈاکو خواجہ آصف نے جس طرح سیالکوٹ کی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا اس پر پوری دنیا سے لعن طعن سمیٹ رہا ہے۔ سیالکوٹ کی عوام نے مسترد کرکے نُکرے لگا دیا تو آر او کی گود میں بیٹھ گیا۔ یہ غلیظ انسان کبھی کسی کی بوٹ چاٹتا ہے کبھی کسی کے تلوے.
18.11.2024 14:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0