محمد عثمان's Avatar

محمد عثمان

@shani1o2.bsky.social

‏بات دلیل سے کریں اور ہر ایک کی دلیل کا احترام کریں چاہے وہ غلط ہی کیوں نا ہو گالم گلوچ سے مہربانی فرما کر اجتناب کریں۔۔۔

599 Followers  |  666 Following  |  16 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.6648

Latest posts by shani1o2.bsky.social on Bluesky

بشری بی بی رات گئے تباہی مچاگئیں ۔دو دن سے ساری پارٹی ڈیمیج کنٹرول میں لگی ہوئی ہے۔

نہیں یہ نہیں کہا۔نہیں مطلب یہ نہیں تھا۔نہیں نام نہیں لیا۔سیاق و سباق ہی الگ تھا۔

ایم کیو ایم کا ڈیمیج کنٹرول مائنس ون کے بعد ہوا تھا۔پی ٹی آئی کا کیسے ہوگا ؟

کاپیڈ

23.11.2024 19:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏آج پی ٹی آئی کی حالت پرانی ایم کیو ایم جیسی ہے۔

بیرسٹر گوہر۔فاروق ستار
رؤف حسن۔رؤف صدیقی
شیخ وقاص ۔ بابر غوری
شعیب شاہین۔حیدر عباس رضوی

بس فرق یہ ہے وہاں بھائی تھے یہاں بھابھی ہیں۔

بھائی رات گئے اسٹیٹمنٹ دے گئے صبح ساری پارٹی وضاحتوں میں مصروف

23.11.2024 19:12 — 👍 2    🔁 1    💬 1    📌 0

ان ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کا لائسنس ختم کر دینا چاہئیے یا ایک سال کا بین لگا دینا چاہئیے جو لوگوں کی زندگی ساتھ کھیلتے رہے

23.11.2024 19:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو
بزدار کو وزیراعلی بنایا فوج نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
خان کو وزیراعظم بنانے پر فوج کو کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

😜😜😜😜

23.11.2024 14:54 — 👍 122    🔁 50    💬 6    📌 0

‏بُشریٰ بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛

“یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”

22.11.2024 17:34 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 20.11.2024 18:43 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0

*مرکزی صدر کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر کی وزیرزراعت پنجاب سے میٹنگ*
*شوگرملز کاشتکاروں سے کم از کم 400روپے فی من کے حساب سے گنا خریدیں گی*
*جن شوگرملز نے 375روپے کے حساب سے گنا خریدا ہے وہ باقی25روپے کاشتکاروں کو واپس کریں گی*

20.11.2024 18:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

دوستو ابھی تک کوئی لمٹ نہیں لگی اس لئیے فالو اور فالو بیک زیادہ سے زیادہ کرو

20.11.2024 18:39 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

اشرافیہ کا ہر فیصلہ اس کے حق میں ہی ہوتا ہے عام عوام تو بس کیڑے مکوڑوں سے زیادہ اوقات نہیں رکھتے

20.11.2024 18:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بنا VPN نیلا آسمان استعمال کرنے کی خوشی بہت عارضی ثابت ہوئی ہے

20.11.2024 17:47 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

لگتا ہے نیلا آسمان بھی VPN کی زد میں آ گیا ہے

19.11.2024 18:50 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

نیلے آسمان تلے VPN سے تو جان چھوٹی

18.11.2024 19:17 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کمنٹ کے بغیر بھی نوٹیفیکیشن دیکھنے کے بعد فالو بیک دیا جا سکتا ہے

18.11.2024 19:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بلیو سکائی میں ابھی کوئی ڈالر کی کشش نظر نہیں آ رہی اس لئیے ابھی اس پر رش نہیں بن رہا

18.11.2024 19:13 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کیا نیلے آسمان تلے فیک نیوز سے بچ پائیں گے

18.11.2024 19:11 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 18.11.2024 19:00 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

*🇵🇰 آج کا کیلینڈر
*🗓️ 15 جمادی الاول 1446ھ
*🗓️ 18 نومبر 2024

*اور (اے نبی ﷺ) تمہاری طرف اور ان (پیغمبروں) کی طرف جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں یہی وحی بھیجی گئی ہے کہ اگر تم نے شرک کیا تو تمہارے عمل برباد ہوجائیں گے اور تم نقصان اٹھانے والوں میں ہوجاؤ گے ۞ بلکہ الله ہی کی عبادت کرو اور شکرگزاروں میں ہو۔

18.11.2024 18:33 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@shani1o2 is following 13 prominent accounts