❤️♥️❤️
27.01.2025 08:36 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@asimalishah.bsky.social
" شب تاریک سے کہہ دو ٹھکانہ کر لے۔۔۔! "ہم پورے عزم سے بنیاد سحر رکھتے ہیں.،
❤️♥️❤️
27.01.2025 08:36 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Awami Assembly Peshawer
08 December 3pm
Ring Road Peshawer
insha'Allah Peshawar
01.12.2024 11:11 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 08 دسمبر پشاور ایک بار میدان سجے گا
03.12.2024 18:15 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0insha'Allah Peshawar
01.12.2024 11:11 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0سکھر باب الاسلام کانفرنس
شکریہ سندھ والو
سندھ کے عوام کا مولانا فضل الرحمان صاحب سے اظہار محبت و عقیدت کے جم غفیر کا اندازہ لگا لیں
ایک بار پھر سندھ کا شکریہ
#باب_الاسلام_کانفرنس
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے
بمقام : شکارپور روڈ سکھر
تازہ ترین اپڈیٹ
مولانا صاحب کا اسلام آباد میں پرتشدد واقعات پر مذمت!
باب الاسلام کانفرنس
25.11.2024 13:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کل خیال کریں دیکھنا ہوگا
22.11.2024 19:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اے محتسبِ شہر نہیں تجھ سے شکایت
ہم خود ہی دل و جاں کی تباہی کا سبب ہیں۔
اے محتسبِ شہر نہیں تجھ سے شکایت
ہم خود ہی دل و جاں کی تباہی کا سبب ہیں۔
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
20.11.2024 14:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0لاجواب اور عمدہ ♥️
#JamiatUlemaeIslam
جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی قیادت کا اضلاع کے طوفانی دورے سے اندازہ ہوتا ہے کہ 8 دسمبر اس رائیل مردہ باد تاریخ ساز کانفرنس ہوگی
#JamiatUlemaeIslam
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@ziaurrehman76.bsky.social
#JamiatUlemaeIslam
جمعیت علماء اسلام کو ووٹ دینے والے خود کو خوش نصیب سمجھ کر فخر محسوس کریں
#JamiatUlemaeIslam
جیسے ہمارا قائد
ان شاءاللہ ویسے قائد ملت اسلامیہ کے ورکرز
#JamiatUlemaeIslam
ہَوا کا دل مَیں دکھاؤں گا ، مسکراؤں گا
دِیا گھٹن میں جلاؤں گا ، مسکراؤں گا
کبھی کیا ہی نہیں تھا جو تم سے جانِ جہاں
مَیں عہد وہ بھی نبھاؤں گا ، مسکراؤں گا
میں ایک شام تمھارے حسِین ہاتھوں کو
بہا کے اشک بِھگاؤں گا ، مسکراؤں گا
#JamiatUlemaeIslam
زندگی میں کبھی کسی سے انتقام لینا تو وہ ہمارے مرشد کے اصول اپنا لیں
#JamiatUlemaeIslam
ان شاءاللہ العزیز سندھ ایک بار پھر سردی کے موسم میں گرماتا ہوا سیاست کی ابتداء کرے گا
باب الاسلام کانفرنس
#JamiatUlemaeIslam
فاٹا کے عوام کو حقیقی جمہوری انداز میں ان حق بہر صورت ملنا چاہیے
#JamiatUlemaeIslam
@juinw.bsky.social
قابلِ طبع
#JamiatUlemaeIslam
آفتوں کی گھڑی میں چین و سکون مرشد ہمارا
#JamiatUlemaeIslam
@samiswati.bsky.social
ہائی مرشد جیتے رہو ہزاروں سال
#JamiatUlemaeIslam