's Avatar

@asif0315.bsky.social

إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ

561 Followers  |  597 Following  |  54 Posts  |  Joined: 21.11.2024  |  1.4168

Latest posts by asif0315.bsky.social on Bluesky

جب لوگوں کو یہ احساس ہو جاتا ہـے کہ ریاست کسی قوم کے فائدے کے لیے نہیں بلکہ اشرافیہ کے فائدے کے لیے چلائی جاتی ہـے تو فرد قوم کی خاطر قربانی دینے سے قاصر ہو جاتا ہـے اور اپنے مفادات کی تلاش میں مائل ہو جاتا ہـے!!
✍️ ڈاکٹر عبدالوہاب المسیری

28.02.2025 14:55 — 👍 8    🔁 1    💬 1    📌 0

سوال ہی پیدا ۔۔۔فرقہ واریت کا شکار ھوجاۓ گا

20.12.2024 10:35 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

Original: KHAN
China has lifted 800 Million people out of poverty line.

Copy: Pushpa
China has lifted 800 people out of poverty line. fitay monh
خان کو اتنا سنتی ہو مگر دھیان سے بھی تو سُنا کرو.
پورے 800 بندے غریبی وچوں کڈھے پشپا نے 😁🙏

12.12.2024 17:58 — 👍 43    🔁 16    💬 2    📌 1
Post image

اگر آپ کی قربت میں عورت، جانور اور پرندے خوف کے بجائے تحفظ محسوس کرتے ہیں تو آپ ایک بہترین انسان ہیں۔

11.12.2024 19:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏قومی اسمبلی اجلاس میں جیسے ہی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے 26 نومبر کے واقعہ پر تقریر شروع کی پی ٹی وی پارلیمنٹ نے نشریات ہی بند کردی۔۔ شاید پی ٹی وی کو حکومت والے ہی بجلی کے بل میں پیسے دیتے ہیں 🖐🖐🖐😡😡😡

10.12.2024 13:19 — 👍 6    🔁 2    💬 1    📌 0

اگر کوئی تمہیں قصداً چھوڑ دے تو تم پر واجب ہے کہ تم اسے اتفاقاً بھی نہ ملو."

06.12.2024 04:57 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

آصف غفور سے لے کر اب تک چار۔ جرنیلوں کے منہ سے یہ بات سن چکا ہوں کو 'بلاول از اے گڈ بوائے' آج فیصل واؤڈا کا بیان بھی یہی ہے

03.12.2024 18:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

فیک نیوز پر 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی، سائبر کرائم ترمیمی بل تیار

03.12.2024 10:31 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

اسلام آباد میں گولیاں چلی ہیں یہ بات سب مان رہے ہیں،
ہمارے لڑکوں کو گولیاں لگی ہیں وہ شہید ہوئے ہیں اب گولیاں کس نے چلائیں رینجرز یا پولیس نے ایک جوڈیشل کمیشن بنے وہ فیصلہ کرے اور سزا دے، سلمان اکرم راجہ

03.12.2024 05:58 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

ن لیگی ارکان اور فیصل واوڈا جیسے گھٹیا بغیرت لوگ بشری بی بی کے خلاف بکواس کر رہے ہیں،
اگر ہم نے مریم نواز کے کالے کرتوت قوم کے سامنے بتا دیے تو انہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، شوکت بسرا

03.12.2024 05:56 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

اڈیالہ کی طرف جانے والی ٹریفک رواں دواں ہے لیکن پولیس نے علیمہ خان صاحبہ کی گاڑی کو اڈیالہ سے دو کلومیٹر پیچھے روک لیا ہے،عمران خان کی فیملی کو ایک بار ہھر عمران خان سے ملنے سے روکا جارہا ہے
صدیق جان

03.12.2024 05:56 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

قوم کی حمایت سے فوج ہر سازش ناکام بنا دے گی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر۔۔۔

03.12.2024 05:55 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اس ملک کی گارنٹی اب صرف عمران خان ہے۔
عمران خان کے بغیر یہ ملک نہیں چل سکتا۔
خواجہ آصف بٹ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ۔

03.12.2024 05:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کی ہم مخالفت کرتے ہیں بلوچستان اسمبلی نے جو کچھ کیا اس پر شرمسار ہے یہ پیپلز پارٹی کے ہی سی ایم بلوچستان میں ہے خیبر پختون خواہ کا گورنر بھی پیپلز پارٹی کا ہے بلاول کیسے کہتے ہیں کہ وہ اس کے حامی نہیں۔
سنیٹر کامران مرتضی رہنماء jui

03.12.2024 05:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

حضرت ابوبکر صدیقؓ وہ شخصیت ہیں
جنہیں جنت کے آٹھوں دروازے پکاریں گے

السلام علیکم ❤️

03.12.2024 05:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان نے کہا ہے کہ سنگجانی ٹریپ تھا، ہمیں D چوک ہی جانا تھا، عمران خان نے مزید کہا کہ بشری بی بی ایک بہادر خاتون ہیں جنہوں نے قافلے کو D چوک تک لیڈ کیا ہماری منزل D چوک ہی تھی
علی ظفر

03.12.2024 05:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہم سوال کرینگے
ہم جواب مانگیں گے
ہم 26 نومبر کا واقعہ نہ خود بھولیں گے
نہ کسی کو بھولنے دیں گے

گولی کیوں چلائی؟
وزیر اعلی تعلیم مینا خان آفریدی

03.12.2024 05:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسد طور کا بڑا انکشافات 🚨🚨۔!!

26 کی رات کو بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف
کو عمران خان کے سیل بھیجا گیا اور کہا گیا چھ دن بعد آپ کو بنی گالا شفٹ کر دیں گے آپ 40 سیکنڈز کا ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کروائیں۔
عمران خان نے کہا سرکاری موبائل میں نہیں کرواؤں گا یہ ایڈیٹ کر دیں گے

03.12.2024 05:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

حکومت چاہتی ہے کہ سانحہ ڈی چوک پر کوئی بات نا کرے، پی ٹی آئی قیادت کو بھی خاموش کروایا جا رہا ہے لیکن پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے اس واقعے کو زندہ رکھا ہوا ہے اور مذمت بھی کی جا رہی ہے،
اسی کے ساتھ ایک ادارے کے کاروبار کی بائکاٹ مہم بھی چل رہی ہے، ثمینہ پاشہ

03.12.2024 05:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اب چیزیں سامنے آ رہی ہیں
ریاستی اداروں کی فائرنگ سےPTIکے کارکنان شہید ھوئے ہیں۔
ن لیگ نے یہ قتل عام اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے اپنے سر لیا۔
پہلے یہ ماڈل ٹاؤن میں قتل عام کر چکے ہیں
اسد طور

03.12.2024 05:45 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

آپ بیرسٹر گوہر کی میڈیا ٹالک سے مطمئن ہیں؟

03.12.2024 05:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پارلیمانی سیاست کرنا کسی بزدلی کی علامت نہیں اور سڑکوں پر نکل کر احتجاج نہ کرنا کسی بہادری کی علامت نہیں،
گولی چلی اور اور بڑا واقعہ ہوگیا اس کے خلاف اسمبلی میں بھی آواز اٹھنی چاہیے اور سڑکوں پر بھی آواز اٹھنی چاہیے،

حبیب اکرم

03.12.2024 05:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے مقبول جماعت ہے انہوں نے سیکنڑوں ملینز ووٹ لیے ہیں لیکن انہیں احتجاج کرنے کا بھی حق نہیں دیا جا رہا، اس سے بڑھ کر اور ظلم کیا ہو گا؟ بے نظیر شاہ

03.12.2024 05:43 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

ججز اگر یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں ہم کچھ نہیں کر سکتے تو براۓ مہربانی کرسیاں چھوڑ دیں اگر انصاف نہیں کر سکتے تو. ایمان مزاری

03.12.2024 05:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

میں سمجھتا ہوں جو بندہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں کوئی غلط بات بولے یا گستاخی کریں وں کافر ہیں کافر کافر ہیں

03.12.2024 05:40 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان۔۔۔!!!

26.11.2024 14:32 — 👍 13    🔁 8    💬 0    📌 0

بکواس بند

25.11.2024 07:39 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

آج کے سفر کا آغاز ✌️

25.11.2024 07:07 — 👍 184    🔁 63    💬 9    📌 2

@asif0315 is following 12 prominent accounts