@factsinsight.bsky.social
Follow for Verified information About Pak News, Random and Ai Facts, Top Stories, mysteries and knowledge Around the World 🌎
*نفسی نفسی کی صداؤں میں امتی امتی پکارنے والی کائنات کی عظیم ہستی پہ کروڑوں درود و سلام*
🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹
نازُک مِزاج ہونے سے لیکر تلخ مِزاج ہونے تک کا سفر ، آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ ؛ کِتنا تکلیف دہ ہوتا ہے۔ 🙂🖤
!!!...✍︎_____🌸💫✨💐🌹
ایسے لوگوں کی صحبت سے کنارہ کیجئیے
جو دوسروں کی ذات پر تبصرے کرتے ہیں۔۔۔
اس لئیے کہ جب آپ اٹھیں گے تو اگلا موضوع آپ ہی ہونگے۔۔۔۔
آمین 🙏
12.12.2024 11:45 — 👍 14 🔁 1 💬 0 📌 0*👈قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے:*
*لَا تَقْنَطُوْا نا امید نہ ہو*
*لَا تَهِنُوْا ڪمـزور نہ پڑو*
*لَا تَحۡزَنُوۡا غمگین نہ ہو*
*لَا تَيْاَسُوْا مایوس نہ ہو*
*"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا*
*ڪمزور تمہارا وقت ہے_*
*اللّٰـہ ﷻ نہیں*
لگی غزل کی زمیں بانجھ، کھاد لائی گئی
کہیں سے ڈھونڈ کے کل اس کی یاد لائی گئی
میں چار سال تک اس دل کا حکمران تھی پھر
قرار داد عدم اعتماد لائی گئی ❤️🩹
حجرہ دل میں روشنی کے لیے
آؤ ناصح! درود پڑھتے ہیں
سکوں کے واسطے کیا ڈھونڈنا طبیبوں کو
سکوں کے واسطے آؤ درود پڑھتے ہیں
*صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم*
سوشل میڈیا پر آدھے سے زیادہ محبتیں
تصویریں نہ دینے پر ختم ہو جاتی ہیں💯
﴿ كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۗ وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَ أُجُورَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۖ فَمَن زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ ۗ وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ﴾
[ آل عمران: 185]
حقائق پے بات کرو ثبوت کے ساتھ۔
ظلم نون لیگ کی ساتھ بھی ہوا ظلم پی ٹی آئی کے ساتھ بھی ہو رہا ہے ۔ اس میں ایک بات common ہے کے ظلم کرنے والا ایک ہی ہے۔ الفاظ ایسے بیان کرو کے کسی کی دل آزاری نہ ہو۔ دنیا فانی ہے یہ یاد رکھنا
"آپ کے رازدار جتنے کم ہوں گے دھوکے بھی اتنے ہی کم ملیں گے کیونکہ آپ کی کمزوریاں ہی آپ کے مخالفین کو طاقتور بناتی ہیں لہذا ہمیشہ رازداری کو مقدم رکھیں"
05.12.2024 09:42 — 👍 27 🔁 8 💬 1 📌 1*🥀سنہرے الفاظ🥀*
اللّٰه سے لگائی ہوئی اُمیدیں سکون دیتی ہیں،
اور لوگوں سے لگائی ہوئی اُمیدیں ڈپریشن اور تکلیف دیتی ہیں۔
*آپکو کون سا موسم پسند ہے؟*
*#گرمیاں*👍
*#سردیاں*❤️
*#نہ گرمی نہ سردی*😢
*#گرمیوں میں سردیاں اور سردیوں میں گرمیاں*😂
❁ *`توحید پر مرنے والا جنتی ہے`* ❁
روایت ہے سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے
*`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا`*
جو شخص مر گیا اور وہ (یقین کے ساتھ) جانتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ جنت میں داخل ہو گا۔
*`صحیح مسلم : 136`*
ہر چیز میں خوبصورت بنیں ، اپنی دوستی میں ، اپنی محبت میں ، اپنے اخلاق و آداب میں، اپنے معاملات میں ، حتیٰ کہ فاصلوں میں بھی💫
خوبصورتی بنائے رکھیں۔ مانا کہ خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے
*پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے💫🌟*
اقبال تیرے شاہین سدھرنے والے نہیں ہیں
ثناء سے ثناء اللہ اور نورین سے نوری الدین بن جاتے ہیں
😏😏😂😂😂
جب عورت نے مرد سے محبت کا معیار صرف دولت رکھ لیا تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب سجا لی اور دل ڈھانپ لیا۔
اور جب مرد نے محبت کا معیار صرف ظاہری حسن سمجھا تو عورتوں نے بھی ڈوپٹہ اتار دیا اور کاسمیٹکس اوڑھ لی.
یوں دونوں پریکٹیکل ہو گئے اور سب ہنسی خوشی برباد ہونے لگے۔
طاقت کے زور پے کھڑی حکومتیں دیرپا نہیں ہوتیں۔
اگر آپ نے گولی اور ڈنڈے کے زور پے ان لوگوں کو ہرا بھی دیا، تو اس ہاری ہوئی قوم پے حکومت کیسے کریں گے؟
بسد احترام: حکومت اور ریاست کے سنجیدہ لوگوں کو یہ سوچنا چاہیے۔ یہ لوگ آپ سے ناراض ہیں، آپ کے دشمن نہیں۔
🚨⚠️📣 علی امین گنڈاپور نے ڈی چوک میں دھرنہ دینے کا اعلان کر دیا۔
26.11.2024 10:01 — 👍 10 🔁 4 💬 0 📌 0پاکستان کے مالک ڈی چوک پہنچ گئے ہیں
26.11.2024 09:37 — 👍 9 🔁 0 💬 1 📌 0پاک فوج کا خیر سگالی کا بھرپور مظاہرہ، ڈی چوک میں کنٹینرز پر چڑھنے والے کارکنوں کو گلے لگا لیا، عوام اور فوج کی محبت کا یہ منظر بہت سے لوگوں پر بجلی بن کر گرے گا۔۔!!
26.11.2024 09:22 — 👍 11 🔁 4 💬 0 📌 0پاک فوج کا خیر سگالی کا بھرپور مظاہرہ، ڈی چوک میں کنٹینرز پر چڑھنے والے کارکنوں کو گلے لگا لیا، عوام اور فوج کی محبت کا یہ منظر بہت سے لوگوں پر بجلی بن کر گرے گا۔۔!!
26.11.2024 09:22 — 👍 11 🔁 4 💬 0 📌 0🚨 بریکنگ۔۔!!
پُر امن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا لائوڈ سپیکر پر اعلان
براہ راست🚨🚨سردار شیر افضل خان مروت اپنے قافلے کو فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے ڈی چوک کی طرف روانہ!
26.11.2024 07:54 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کا قافلہ ڈی چوک سے صرف ڈیڑھ کلومیٹر دور ہے
26.11.2024 07:20 — 👍 25 🔁 6 💬 0 📌 0Very Unfortunate 💔
26.11.2024 07:04 — 👍 13 🔁 5 💬 0 📌 0زیرو پوائنٹ کراس کرکے مظاہرین D Chowk پہنچ گئے ہیں ۔حکومت کا فری ہینڈ اور فورس بیک فوٹ پے چلی گئی
26.11.2024 07:02 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0Surprise🚨
شیر افضل مروت کنٹینر پر علی امین کے ساتھ ریلی کو لیڈ کرتے ہوئے ڈی چوک لیکر جا رہے ہیں.
سگنل فراہم ہونے پر تصویر اور ویڈیو جلد اپ تک پہنچائیں گے انشاءاللہ✌️💚❤️
🚨شیر افضل مروت گرفتار نہیں ہوئے انکا بیان سامنے آگیا۔
26.11.2024 04:48 — 👍 15 🔁 5 💬 0 📌 0