اللہ دتا شاہ's Avatar

اللہ دتا شاہ

@shaahh.bsky.social

اسے کہو کہ مِرا جرم صرف میرا ہے اسے کہو مِرے شجرے کا احترام کرے

296 Followers  |  119 Following  |  28 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.7175

Latest posts by shaahh.bsky.social on Bluesky

‏دنیا میں کہیں بھی بغاوت کامیاب ہوتی ہے پاکستان کا ایک طبقہ ان کو اپنی مما کا کھسم سمجھنے لگ جاتا ہے۔۔
‏جبکہ اپنی بغاوت ناکام ہونے کی صورت میں کہتے ہیں ۔۔۔گولی کیوں چلائی۔۔۔

‏طالبان کو ابا مانا
‏شیخ مجیب کو ابا مانا
‏بنگالی طلبہ کو ابا مانا

‏اجکل شام کے باغیوں کو باپ مان لیا گیا ہے

08.12.2024 08:34 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

سُونا سُونا ہو گیا ہے

24.11.2024 12:36 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image Post image Post image

‏بھیس بدلنا ان کی خاندانی رسم ہے۔۔

24.11.2024 12:35 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

ٹوئٹر پر نظر نہیں آ رہی اجکل؟

24.11.2024 03:25 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

1st ride in Multan metro bus..

23.11.2024 11:51 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پنکی نے سعودی عرب پر جو الزام لگایا ہے وہ درست ہے لیکن وجہ غلط بتائی ہے۔
‏سعودیہ والوں نے اس بات پر اعتراض کیا تھا کہ یہ پہلی عورت ہے جو با یک وقت دو کھسبینڈوں کے ساتھ عمرہ کرنے آتی ہے۔

22.11.2024 07:51 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

کوئی ان دو لیجنڈ کو پہچان سکتا ہے؟

21.11.2024 18:27 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

‏میری حکومت امریکہ نے گرائی
‏میری حکومت محسن نقوی نے گرائی
‏میری حکومت گرانے میں آئی جی اسلام آباد شامل تھا
‏اور اب بارہ بچوں کی دادی اماں سعودیہ کو مورد الزام ٹھہرا رہی ہے۔

21.11.2024 18:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail
21.11.2024 14:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Father❤️

21.11.2024 14:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سننے میں آیا ہے کہ پنکی نے لطیف کو ہدایت جاری کی ہیں کہ لطیف ٹوٹے کا لالچ دے کر بندے لانے کا بندوبست کرو۔۔۔

21.11.2024 07:55 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔۔۔۔
کوئی دھندا چھوٹا نہیں ہوتا

21.11.2024 07:10 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏تیڈے نخرے چا چا تھک گئے ہیں

‏تیڈے عاشق ہیں ،، پلے دار تاں نئیں...!!!

21.11.2024 05:56 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کانچ کا جسم کہیں______ ٹوٹ نہ جائے
حسن والے تیری انگڑائی سے ڈر لگتا ھے۔۔.

21.11.2024 05:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

صرف اللہ کی ذات ہے جو انسان پر اس کی استطاعت سے ذیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔۔ انسان کے بس میں ہوتا تو لَک توڑ دیتا

21.11.2024 05:51 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کیا کسی کے پاس اس بیان کی ویڈیو ہے؟

21.11.2024 03:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Vpn

20.11.2024 13:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس
اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
لیکن دونوں مل کر
قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

20.11.2024 13:49 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

طبیب لاکھ دوائیں کرے تجویز.... مگر..!
وہ جو سینے سے لگائے تو کچھ بات بنے!!

20.11.2024 06:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اور ایک ایجنٹ اس پاور کو ختم کرنے پر تُلا ہوا ہے۔۔

19.11.2024 11:00 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

3/3
فیصل آمین کے مطابق بشری پیرنی کو پشاور کے ٹھیکداروں سے پیسے وصول کرنے کا حق نہیں، مشعال یوسفزئی فرح گوگی بنی ہوئی ہے، علی امین گنڈاپور کے مداخلت پر معاملہ تھوڑا ٹھنڈا ہوا مگر پشاور کے ایک ٹھیکدار سے 80 کروڑ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے ٹھیکدار سے 45 کروڑ کے لین دین کا معاملہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا

19.11.2024 10:57 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

2/3
مشعال یوسفزئی نے فیصل آمین کے ٹھیکداروں کو بشری پیرنی سے ملوایا، ٹھیکدار اب فیصل آمین کو پیسے دینے سے انکاری ہیں، فیصل آمین نے بشری پیرنی اور ٹھیکداروں کے درمیان راز افشاں کرنے کی دھمکی دی ہے،++

19.11.2024 10:57 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

بریکنگ نیوز🚨

1/3تھریڈ
کل رات وزیر اعلی علی آمین کے بھائی فیصل آمین گنڈاپور اور بشری پیرنی کے درمیان لڑائی ہوئی ہے، فیصل آمین گنڈاپور بشری پیرنی کے ساتھ ٹھیکداروں سے پیسے وصول کرنے اور ڈائریکٹ لین دین کرنے پر آپے سے باہر ہوا++

19.11.2024 10:57 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

کنجرو!!
تُسی میرے لئی مر گئے تے میں تاڈے لئی مر گیا۔۔۔

19.11.2024 09:28 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

اب کر لو پھر

19.11.2024 09:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان کا آئی ٹی شعبہ گزشتہ 12 مہینوں سے اوسطاً ماہانہ تقریباً 29 کروڑ ڈالر کی خدمات برآمد کررہا ہے
مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387238-

19.11.2024 05:42 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

‏2/2
‏جے دل کدرے لا بیٹھا ایں
‏میری یاد پُلا بیٹھا ایں
‏میرے گل وچ پا دے پھایا
‏مینوں تیرا فون نئیں آیا

‏اج دھاڑی اوکھی لنگی
‏نہ اے سرمہ ، نہ اے کنگی
‏زُلفاں نوں میں تیل نئیں لایا
‏مینوں تیرا فون نئیں آیا

18.11.2024 13:55 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏To Donald Trump
‏منجانب لنگڑا نمبر 804 !

‏اج تے یارسکون نئیں آیا
‏مینوں تیرافون نئیں آیا

‏اینی وی کی بےپروائی
‏تیری کوئی مِس کال نئیں آئی
‏تو اپنا دل کِتھے لایا
‏مینوں تیرافون نئیں آیا

‏جے نئیں بیلنس ایتھوں کلاں
‏فیر کراں گے دونویں گلاں
‏کیندےلئی اے مال کمایا
‏مینوں تیرا فون نئیں آیا++

18.11.2024 13:55 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0

@shaahh is following 20 prominent accounts