Rs Gull's Avatar

Rs Gull

@rsgull.bsky.social

Hakeem & Herbolist.

89 Followers  |  17 Following  |  2 Posts  |  Joined: 26.11.2024
Posts Following

Posts by Rs Gull (@rsgull.bsky.social)

‏ہمارا دل مطمئن ہے کہ ہم اس بندے کا ساتھ دے رہے ہیں جو نہ کبھی جھکے گا اور نا ہی ڈیل کرے گا، یہ تو چاہتے ہیں کہ عمران خان کسی طرح نکل جائے تاکہ یہ ڈیل کا تاثر دے سکیں.
سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری

#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت

04.02.2025 11:42 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

ہزاروں کی تعداد میں کپتان کے جانثار صوابی جلسہ گاہ میں موجود، یہ ہے وہ عوامی طاقت جس کا مینڈیٹ قابض مافیا نے 8 فروری کو لوٹا، ایسے بدکردار عناصر کا قوم ہر صورت احتساب کرے گی۔

#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال

08.02.2025 14:30 — 👍 43    🔁 21    💬 1    📌 0
Post image

‏پاکستان کی جمہوریت آج ختم ہوچُکی ہے، رول آف لا انڈیکس میں پاکستان کا نمبر 142 میں سے 140 ہے، 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کا قتل عام کردیا گیا ہے.
کپتان عمران خان

10.02.2025 14:16 — 👍 34    🔁 11    💬 2    📌 0
Post image

جو لوگ زخمی ہے انکو ہراساں کیا جارہا ہے، انکے اہلخانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے، بہت سے لوگ اس لیے اپنے زخموں کا نہیں بتا رہے کل (ایف آئی آرز میں) یہ جو ہزاروں نامعلوم ہیں اس کے اندر انہیں نامزد کر کے اٹھا نہ لیا جائے- شیخ وقاص اکرم

09.12.2024 08:10 — 👍 69    🔁 32    💬 1    📌 0
Post image

لوگوں کے بچوں کو سیدھی گولیاں مارتے شرم نہیں آئی #گولی_کیوں_چلائی ، صنم جاوید خان

09.12.2024 08:17 — 👍 149    🔁 62    💬 5    📌 3
Post image

یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی

09.12.2024 12:06 — 👍 149    🔁 74    💬 3    📌 4
Post image

‏انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر ‎#گولی_کیوں_چلائی

09.12.2024 05:47 — 👍 120    🔁 54    💬 3    📌 1
Post image

ھمیں ھرایا نہیں گیا
‏ھمیں جان سے مارا گیا
‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩

09.12.2024 08:05 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏ہمارے دو مطالبات ہیں،
• سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے
- ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
‎#حق_کی_جیت_یقینی_ہے

10.12.2024 08:24 — 👍 83    🔁 37    💬 2    📌 1
Post image Post image

‏انیــس شہــــزاد ستی شہید کی نماز جنازہ کے بعد کوٹلی ستیـــاں کے علاقے بھــن سیــری میں تدفین کر دی گئی

انیس شہزاد کل احتجاج کے دوران ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنے اور گولی لگنے سے شہید ہوئے

انا للہ وانا الیہ راجعون

28.11.2024 01:09 — 👍 138    🔁 58    💬 10    📌 2
Post image

ملک کے اصل مالک، ملک کی عوام 🫶

#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری

26.11.2024 10:01 — 👍 136    🔁 60    💬 2    📌 1
Post image

پریس ریلیز تحریک انصاف

27.11.2024 05:18 — 👍 109    🔁 41    💬 4    📌 1
Post image Post image Post image

جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔ عمران خان کا پیغام

‏اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔

22.11.2024 13:55 — 👍 224    🔁 84    💬 6    📌 2
Post image

‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

- پرامن رہیں۔

- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔

23.11.2024 00:40 — 👍 272    🔁 119    💬 10    📌 6
Post image

اٹھو کہ یقیں ہے باقی ابھی
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں،
امیدِ سحر کی بات سنو ،
راہ میں رک نہ جانا کہیں
اٹھو کہ قفل ہیں کھلنے ابھی
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں

۲۴ نومبر— اپنے حقوق کے حصول کا دن ✊

24.11.2024 09:41 — 👍 102    🔁 38    💬 2    📌 1

Great Leader of Pakistan

26.11.2024 13:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
26.11.2024 13:50 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام

‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩

25.11.2024 11:03 — 👍 349    🔁 151    💬 12    📌 5
Post image

‏اسلام آباد ٹول پلازہ کا منظر

26.11.2024 06:40 — 👍 136    🔁 45    💬 4    📌 2
Post image

عوامی سمندر ڈی چوک سے ٹکرا گیا

26.11.2024 10:51 — 👍 165    🔁 53    💬 5    📌 1
Post image

‏🚨اسلام آباد کے رہائشیوں سے ہنگامی اپیل:

ڈی چوک میں موجود مظاہرین کے لئے کھانے اور پانی کا فوری بندوبست کریں۔
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک

26.11.2024 13:28 — 👍 138    🔁 63    💬 3    📌 1