I do not have a soul. I am made of matter.
23.10.2025 12:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@pazal.bsky.social
I do not have a soul. I am made of matter.
23.10.2025 12:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ugly nation with ugly festivals.
23.10.2025 12:20 — 👍 1 🔁 0 💬 3 📌 0unseen hands pulled the strings of destiny, and dreams I once whispered in the dark
now stand before me..
most relatives will laugh at your struggles behind your back.. the moment you taste success, they'll turn into obstacles in your path...jealous, petty, and ready to pull you down.
12.04.2025 14:55 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0Israel's only weakness in the region is a lack of enough land. The plan is to relocate Gaza's Palestinians to Somaliland.. then those in the West Bank. Once the takeover is complete, the next step is to seize the Sinai Peninsula.
02.04.2025 12:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جیسے میاں صاحب نے اپنی بیٹی کی وزارت اعلیٰ کی خاطر سارے اصول ختم کر دیے۔
05.12.2024 15:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تحقیق یہ ہونی چاہیے کہ یہ حرکتیں انہوں نے ہمارے والوں سے سیکھی ہیں یا ہمارے والوں نے بھی انہی سے سیکھی ہیں ۔
03.12.2024 09:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0طنز اپنی جگہ لیکن ابھی اپنے گاؤں کا وٹس ایپ گروپ چیک گیا۔ اچھی خاصی تعداد میں لوگ اسلام آباد کے لیے نکلے ہیں ۔۔ یہ لوگ پچھلے احتجاج میں شامل نہیں تھے۔
24.11.2024 16:16 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0اسلام آباد سے زیادہ پنڈی میں صورتحال نازک ہے ۔
24.11.2024 10:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خان جی کا عورتوں کا چوائس ہو یا پارٹی لیڈرشپ کا، دونوں میں نکمے ثابت ہوئے ہیں ۔ کامیابیاں اس وجہ سے ملی ہیں کہ اپنے لیے جو ٹارگٹ رکھتے ہیں اس سے پیچھے نہیں ہٹتے اور اس کے لیے ہر حد تک جاتے ہیں۔
22.11.2024 06:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Even though it would only serve as symbolic, there is some good news. #netanyahu, #Gaza
21.11.2024 13:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0While the security chief has been meeting with business communities and dismantling a political party for the past two years, terrorists are on a killing rampage.
#Pakistan
مسافر کون تھے اور سیکورٹی فورسز کے پاس جواب دینے کے لیے کیا ہتھیار نہیں تھے؟
21.11.2024 11:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میڈیا سے سب کچھ ہوتا تو 2022 میں بھی تحریک انصاف پاپولر ہوتی۔ مین لیڈر کی ہر معاملے پر خاموشی واحد وجہ ہے۔آپ کا مخالف ہر وقت کوئی نہ کوئی سیاسی ایکٹیویٹی کر رہا ہوتا ہے،جیل میں بھی ایک دن کے لیے آرام سے نہیں بیٹھا۔ جبکہ آپ یہاں ہو یا لندن، مکمل طور پر لاتعلق، بند کمروں کی سیاست کا یہی انجام ہونا ہے۔
21.11.2024 11:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0BlueSky
21.11.2024 09:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عراق شام لیبیا اور پاکستان میں ایک چیز مشترک ہے ۔ اور وہ ہے ڈکٹیٹر شپ۔۔ ان ممالک کی بربادی بھی ڈکٹیٹرشپ کی مرہون منت ہے ، ہم بھی اسی راستے گامزن ہیں ۔
21.11.2024 08:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آپ بھی اپنے محسن نقوی کو اون نہیں کرتے؟ اگر واقعی یہ احتجاج جو کہا جا رہا ہے ویسا ہی ہے تو یہ بندہ پختونخوا حکومت میں اہم وزارت پر کیوں بیٹھا ہے؟خان سے لے کر مجھ جیسے عام بندے کو بھی پتہ ہے کہ یہ جرنیلوں کا نمایندہ ہے۔ لڑائی حقیقت پر مبنی ہوتی تو یہ ساتھ نہ ہوتا۔
لہذا عوام کو بیوقوف بنانا چھوڑ دیں۔
رلا دیا۔
21.11.2024 08:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0الحمداللہ
21.11.2024 08:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بادشاہ خوف کی علامت بنا ہوا ہے ۔
21.11.2024 07:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0App is working without VPN again..
21.11.2024 06:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وہ جو ملک کے اندر سے گزر رہا وہ نازک ہر گز نہیں لگ رہا ۔
20.11.2024 16:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ملائیت کا وائرس جس خون میں بھی ہو اپنے فائدے کے لیے دوسروں کو جہاد اور غیرت نامی خرافات پر اکسائے گا۔
20.11.2024 16:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حافظ ساب کی مرضی ہے ۔
20.11.2024 16:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلیو سکائے بھی اب وی پی این کے بغیر کام نہیں کر رہا۔ جنرل صاحبان کی عقل و شعور کی یہ بلندیاں آسمانوں تک پہنچ گئی ہیں ۔
20.11.2024 06:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بادشاہ لوگ ہیں ۔ انکا کہا ہی آئین ہے ۔
19.11.2024 19:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایسا ہی ہے۔ کچھ عرصے تک ایک بہتر ماحول رہے گا۔ جب سب کی تشریف آوری مکمل ہو جائے تو تلواریں نیزوں سے باہر ہوگی۔
19.11.2024 16:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شناختی کارڈ والی دھمکیاں باسی ہو گئی ہیں ۔ نیا کچھ نہیں ہے؟
19.11.2024 15:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آئین پاکستان مقدم ہے ۔۔۔ اس بات پر ایک گندی فلم یاد آ گئی۔
19.11.2024 15:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نہیں وہ قربانیاں نہیں دے رہے ہیں بلکہ جن کو موصوف کے اکابرین نے بنایا تھا، اسی کے ہاتھوں قتل کیے جا رہے ہیں ۔
19.11.2024 15:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0