مدارس بل پر صدر کے دستخط، اہل مدارس کی تاریخی فتح!
مولانا فضل الرحمن کی قیادت اور اتحاد تنظیمات المدارس کی ثابت قدمی رنگ لائی۔
اب مدارس آزادی کے ساتھ اپنے مشن پر کام جاری رکھ سکیں گے۔
الحمدللہ، پوری قوم کو مبارک ہو!
#ترجمان_مدارس_مولانا
@imad8882.bsky.social
مدارس بل پر صدر کے دستخط، اہل مدارس کی تاریخی فتح!
مولانا فضل الرحمن کی قیادت اور اتحاد تنظیمات المدارس کی ثابت قدمی رنگ لائی۔
اب مدارس آزادی کے ساتھ اپنے مشن پر کام جاری رکھ سکیں گے۔
الحمدللہ، پوری قوم کو مبارک ہو!
#ترجمان_مدارس_مولانا
@kabirs
20.12.2024 07:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 020 دسمبر، فیصلہ کا دن ، انصاف کی امید
 
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کردی، ذرائع
28.11.2024 11:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اگر تحریک انصاف کے کارکنوں پر ظلم کا زمہ دار وزیراعظم ہے تو یہ بتایئے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں کرین پارٹی کے کارکنوں کو شہید کرنے کا زمہ دار کون ہے ؟
28.11.2024 05:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کل ہونے والے تشدد کا مذمت کرتا ہوں 
مولانا فضل الرحمن صاحب
سابق آرمی چیف نے بشریٰ بی بی کے بیان کی تردید کردی
بانی پی ٹی آئی کے سعودی عرب سے واپسی پر کوئی فون کالز نہیں آئیں، 
قمر جاوید باجوہ
بشریٰ بی بی غلط کہہ رہی ہیں میرے پاس کوئی کالز نہیں آئیں، 
قمر جاوید باجوہ
سیاست کا سلطان 
مولانا فضل الرحمن 
#JamiatUlemaeIslam
آج کا ہیش ٹیگ 
#JamiatUlemaeIslam
5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔جس کیلیے 58 کروڑ سے زائد فنڈز کے حصول کیلیے گذشتہ روز خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے چیف سیکریٹری سے درخواست کی ہے
Hello friends, I have taken my first step on Blue Sky Flat Farm. Be happy always
18.11.2024 14:00 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0