ساڈے گھر وچ چھاں ہوندی سی
ویہڑے بیٹھی ماں ہوندی سی
جتھے پیر سی اوہدے لگدے
جنتاں ورگی تھاں ہوندی سی
جو وی مناؤنا چاہندا ساں میں
کدی نہ اوتھوں ناں ہوندی سی
اودا سَبا وی رب ورگا سی
جو منگدا ساں ہاں ہوندی سی
پُچھدی رہندی سی روٹی دا
میری وی اک ماں ہوندی سی
(عرفان صادق)
17.02.2025 19:53 —
👍 3
🔁 0
💬 0
📌 0
ایک وقت تھا جب عمران خان بتاتا تھاکہ ملک ریاض لینڈ مافیا ہے، کرپٹ ہے اور سب کوخرید لیتاہے۔
پھر مسلط کیےجانے کےبعد عمران خان نے پرییکٹلی خود ملک ریاض کے آگے بک کر اپناکہا ثابت کیا۔
خان سچا ہے 🤣
22.01.2025 08:43 —
👍 6
🔁 0
💬 0
📌 0
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
15.01.2025 23:39 —
👍 4
🔁 0
💬 1
📌 0
اتنے ساتھ بیٹھے تو سوال ہی پوچھ لیتا گولی کیوں چلائی؟
14.01.2025 13:02 —
👍 8
🔁 3
💬 0
📌 0
اللہ سے اس کے حبیب کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے دعاء ہے کہ ہماری اگلی ہماری گذشتہ سے بہتر ہو۔
تمام احباب کا سال نو مبارک ہو آمین
01.01.2025 09:16 —
👍 15
🔁 4
💬 1
📌 0
01.01.2025 01:00 —
👍 14
🔁 3
💬 0
📌 0
اللہ سے اس کے حبیب کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے دعاء ہے کہ ہماری اگلی ہماری گذشتہ سے بہتر ہو۔
تمام احباب کا سال نو مبارک ہو آمین
31.12.2024 21:31 —
👍 5
🔁 1
💬 0
📌 0
بھول تو نہیں گئے؟
ریٹویٹ اور لائک کرنا نہیں بھولیں 😃😃
11.12.2024 06:47 —
👍 14
🔁 4
💬 0
📌 0
جی
11.12.2024 06:20 —
👍 13
🔁 2
💬 1
📌 0
گولی کیوں چلائی
11.12.2024 06:20 —
👍 10
🔁 3
💬 0
📌 0
خان کے دشمن، اس کے مشیر ہیں
11.12.2024 06:19 —
👍 11
🔁 3
💬 0
📌 0
فیض حمید کے بارے آی ایس پی آر کی پریس ریلیز میں نو مئی کے حوالہ سے معاملہ زیر تفتیش ہونے کا ذکر عمران خان کے لیے اچھی خبر نہیں ہے۔
اگر فیض کو نو مئی میں سزا ہوئیں تو خان بھی نہیں بچے گا
یاد رہے کہ 9 مئی کا اصل مقصد فوج میں بغاوت اور حکومت کا تختہ الٹنا تھا
10.12.2024 17:46 —
👍 8
🔁 1
💬 0
📌 0
لیں جناب پی ٹی آئی قانونی کاروائی سے بھاگ گئ کیونکہ لاشیں نہی ہیں
بے شرمی سے کہہ رہے جن کے بچے مرے وہ قانونی کاروائی کریں پارٹی کا کام ان کو ورغلا کے ڈی چوک لے جا کر مروانا ہے پھر وہ لاشیں کیش کروانا ہے مگر قانونی کاروائی والدین خود کریں
10.12.2024 17:19 —
👍 4
🔁 3
💬 0
📌 0
اگر معاملہ ٹاپ سٹی کی طرف چلا جو کہ چل پڑا ہے تو اس معاملے کا سپریم کورٹ میں ریکارڈ ضائع کرنے والے ثاقب نثار کو مت بھولئے گا۔ یہ صاحب اور ان کا صاحبزادہ ایسے ہی چپ کر نہیں بیٹھے ہوئے۔
10.12.2024 17:13 —
👍 6
🔁 2
💬 0
📌 0
جنرل فیض اور عمران کے کیس میں یہ بات یاد رکھیں نو مئی صرف فوجی تنصیبات پر حملہ نہی تھا بلکہ یہ فوج کے اندر باقاعدہ بغاوت تھی
9 مئی کے سلسلے میں فیض حمید سے تفتیش جاری ہے، مطلب کہ خان اور فیض کا گٹھ جوڑ ہے
جب بھی سزا ہوئی بغاوت پر ہو گئ
10.12.2024 17:12 —
👍 6
🔁 0
💬 0
📌 0
سٹاک انڈیکس 110،000 کراس
معیشت سے اچھے اشارے آرہے
ان شا اللہ، پاکستان درست سمت میں جارہا
اور 2013-2018 کی طرح دوبارہ ترقی کرے گا
بس انتظار کی گھڑیاں تھوڑی ہیں
اللہ کریم پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور سب پاکستانیوں کی زندگی میں آسانیاں اور برکتیں عطا فرمائے آمین
09.12.2024 08:11 —
👍 15
🔁 6
💬 0
📌 1
یہ خبر بھی اسی برطانوی اخبار میں شائع ھوئی تھی، اس ناجائز اولاد کو تسلیم نا کرنے پر عمران خان کو امریکی عدالت سے سزا بھی ھوچکی ھے، سیتا وائٹ اور عمران کی ناجائز اولاد ٹیرین وائٹ کو سب جانتے ھیں، بس عمران خان اپنی اس بیٹی کو تسلیم کرنے سے بھاگتا ھے
09.12.2024 03:41 —
👍 50
🔁 19
💬 2
📌 0
09.12.2024 05:32 —
👍 14
🔁 5
💬 0
📌 0
ہزار طاقت ہو، سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے
اسی عاجزی سے اعلی معاشرہ تشکیل پاتا ھے پھر قومیں اور ملک آگے بڑھتے ہیں
08.12.2024 10:48 —
👍 8
🔁 0
💬 0
📌 0
ن لیگیوں سے ہاتھ جوڑ کر 2 درخواست ہیں کہ کل سے مریم نواز شریف 8 دن کے دورہ چین پر روانہ ہو رہی ہیں
پورا فوکس اس دورے کے فوائد اور کامیابیوں پر ہونا چاہیے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم اس دورے میں پاکستان اور خاص کر پنجاب کو ہونے والے فوائد ، پروجیکٹس سے بھر دینا چاہیے
07.12.2024 19:12 —
👍 24
🔁 4
💬 0
📌 0
گزشتہ روز سوشل میڈیا میں یہ سوال زیر بحث تھا کہ عمران خان کا شمار بھی فوجی مصنوعات میں ہوتا ہے کیا وہ بائیکاٹ والی فہرست میں شامل ہیں یا نہیں؟
منقول
07.12.2024 18:54 —
👍 20
🔁 3
💬 1
📌 1
جو تین سال پہلے تک کرنل کے چاول چوم کر کھاتے تھے اور جرنل فین کو دیکھ کر فوراً سیلیوٹ کرتے تھے وہ بھی فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلا رہے ہیں۔
07.12.2024 18:50 —
👍 8
🔁 2
💬 0
📌 0
لمحہ موجود میں جو جرم یہ خود کر رہے ہوتے ہیں
عین اسی لمحہ اس جرم کا الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں
شکریہ @razidada.bsky.social ایک آفاقی جملہ عطا کرنے کا 😍😍😍
07.12.2024 15:33 —
👍 10
🔁 4
💬 0
📌 0
😃
07.12.2024 09:54 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
یہی پاپولزم کی سیاست ہے یہی کلٹ ازم ہے
منقول
07.12.2024 08:49 —
👍 3
🔁 0
💬 0
📌 0
وہ اگر اقتدار میں نہی تو ملک چلنے نہی دے گا اس کے لیے کسی بھی حد پر جائے گا سمندر پار یوتھیے یہی کر رہے وہ اسرائیل سے لے کر انڈین لابی تک ہر کسی کی مدد لے رہے اندرون ملک نیازی کبھی یہ کال کبھی وہ کال ایک صوبائی حکومت دن رات یہ کام کر رہی کہ کیسے پاکستان میں نظام مفلوج کر دیا جائے
07.12.2024 08:49 —
👍 6
🔁 0
💬 1
📌 0
عمران نیازی کا مسلہ بہت سادہ ہے
وہ یہ سمجھتا اس ملک میں حق حکمرانی صرف اس کا ہے وہ اس کا مالک ہے اگر وہ اقتدار میں نہی تو پھر یہ ملک اس کا نہی اسے برباد کر دو تباہ کر دو ہر وہ کام کرو جس سے ثابت ہو یہ ملک نیازی کے بغیر چل نہی سکتا ہے اس کا اعلان ہے
07.12.2024 08:49 —
👍 16
🔁 3
💬 2
📌 0
پی ٹی آئی کو سوال پوچھنے کا بہت شوق ہے ذرا جواب دیں کہ بشریٰ بی بی نے کس حثیت میں ڈیڑھ ڈیڑھ کروڑ کے چیک صوبائی حکومت کے خزانے سے تقسیم کیے ہیں؟ کیا وہ وزیر ہے؟ مشیر ہے ؟ سیاسی عہدہ اناؤنس کیا ہے؟
07.12.2024 08:43 —
👍 13
🔁 4
💬 0
📌 0
ایک نیا رولا پڑ گیا ہے
07.12.2024 08:41 —
👍 6
🔁 2
💬 0
📌 0
فوجی پراڈکٹ کا بائیکاٹ
07.12.2024 08:41 —
👍 11
🔁 2
💬 0
📌 0