محبت میں جیت کس کی ہوتی ہے مرد کی یا عورت کی 💞
16.10.2025 10:32 — 👍 12 🔁 2 💬 7 📌 0محبت میں جیت کس کی ہوتی ہے مرد کی یا عورت کی 💞
16.10.2025 10:32 — 👍 12 🔁 2 💬 7 📌 0
خوبصورتی وہاں جنم لیتی ہے جہاں سچائی اور محبت ہو۔..
𝔤𝔬𝔬𝔡 𝔫𝔦𝔤𝔥𝔱
شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کے مشن "مصطفوی انقلاب" کا پہلا قدم دلوں سے نفرت اور ذہنوں سے تعصب مٹانا ہے۔
12.08.2025 16:32 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0مردوں کو جنت میں ستّر حوریں ملیں گی ہمیں کیا ملے گا 🙄
14.07.2025 01:09 — 👍 10 🔁 1 💬 2 📌 0
🌹 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️
صبح بخیر 🕋 🌴 🇵🇰
معاشی ماہر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی بجٹ کے لئے اہم تجاویز! مزید جاننے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں!
dailytehreek.pk/14121/
مرد کی زنانہ آئی ڈی اسکی مردانہ کمزوری کی پہلی دلیل ہے😊 🙈😜😜
24.05.2025 09:17 — 👍 15 🔁 1 💬 3 📌 1
میری کزن کی کتنی عمر ہوگی
سچ بتائیے 🎉
🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💖
صبح النور بخیر🕋 🌴 🇵🇰
جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری
اس قبل ایوب خان کو فیلڈ مارشل کا عہدہ دیا
پاکستان میں ہر بندہ حکیم ہے جو زکام سے لےکر دل کے درد تک ہر بیماری کا علاج کرتا ہے…
سب ایک دوسرے کو ادرک، لہسن، لیموں، پودینہ، زیرہ، دارچینی، لونگ، الائچی اور ہلدی کا نسخہ دیتے ہیں 😆
انڈیا والے حیران ہیں پاکستانی اتنی تیزی سے جہاز 🛩️ ✈️ کیسے اڑا لیتے ہیں۔
ابھی تو انڈیا نے ہمارے چنگچی رکشے والے نہیں دیکھے۔
۔۔🤭😁😂
🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💖
صبح النور بخیر🕋 🌴 🇵🇰
اگر دل میں درد ہے اور دوا نہیں مل رہی تو درود پاک پڑھنا شروع کردیں۔ دوا بھی ملے گی اور شفا بھی ملے گی 💞
♥️اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ♥️
🌹اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖
صبح النور بخیر🕋 🌴 🇵🇰
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه❤️
♥️خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ ﷺ
محمد مصطفی ﷺ♥️
مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
🌹 السلام علیکم 💖
صبح النور 🕋 🌴 🇵🇰
مشکل وقت میں دلاسہ دینے والا، کوئی اجنبی بھی ہو تو ، وہ دل میں اُتر جاتا ہے💖
16.05.2025 17:02 — 👍 11 🔁 0 💬 1 📌 0
فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے 😒
میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ہو
🥴
دوڑتے بھی نہیں شہرت کے ہم آگے پیچھے
اور آسانی سے شہرت بھی نہیں ملتی ہے
🌹 اسلام و علیکم 💖
صبح النور 🕋 🌴 🇵🇰
مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو
میں اک چہرے کو ہی تکتی رہ گئی🥺
اگر میں کبھی اچانک آپ کے گھر مہمان بن کر آ جاؤں تو کیا کھلاؤ گے دوستوں 🙈
15.05.2025 18:27 — 👍 7 🔁 0 💬 1 📌 0
اصلی مرد ہزار لڑکیوں سے باتیں نہیں کرتا 🥀
بلکہ ہزار باتیں ایک لڑکی سے کرتا ہے.
پہنچ گئے اپنے ملک کی سب سے حساس ٹیکنالوجی کو 5 منٹ بھی ڈیفینڈ نہ کر سکے۔❣️
مورخ لکھے گا پاکستان زمین اور آسمان میں تاریخ لکھ گیا 💚
الحمدللہ🩷
📌 جنوبی ایشیا میں ایک نیا سورج طلوع ہو چکا ہے ۔ صرف ایک رات میں جنوبی ایشیا میں چوہدراہٹ سسٹم بدل دیا گیا۔ 600 ارب کی معیشت کو صرف ایک ادارے نے ریورس گئیر لگا دیا۔🍁
مورخ لکھے گا کہ وہ بچے جن کو آئی ٹی ایکسپرٹ بتا بتا کر ہم ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں لگے رہتے تھے جو گوگل کے سی ای او کی سیٹوں تک
وہ میری نظروں سے ایسے گرا جیسے انڈ/یا کے رافیل.....!!!! 🖤 🔥
15.05.2025 03:02 — 👍 7 🔁 0 💬 1 📌 0
🌹 اسلام و علیکم 💖
صبح النور بخیر 🕋 🌴 🇵🇰
Enjoy the future technology Beautiful robot lady
14.05.2025 05:24 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
جوانی کی ہے آمد, شرم سے جھک سکتی ہیں آنکھیں
مگر سینے کا فتنہ رک نہیں سکتا ابھرنے سے !
انڈیا والے حیران ہیں پاکستانی جہاز اتنا تیز کیسے اڑا لیتے ہیں ابھی تو انڈیا نے ہمارے رکشے والے نہیں دیکھے! 😁
13.05.2025 15:14 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0یہ مردار کھانے والی پارٹی ہے
13.05.2025 11:44 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0