تھا ارادہ تری فریاد کریں حاکم سے
وہ بھی کم بخت ترا چاہنے والا نکلا
نظیر اکبر آبادی
@cutepandaf6.bsky.social
بولتے ہو تو بیاں ہوتا ہے اسلاف کا ڈھنگ اپنے لہجے میں ہی اوقات لئے پھرتے ہو راحیلہ اشرف
تھا ارادہ تری فریاد کریں حاکم سے
وہ بھی کم بخت ترا چاہنے والا نکلا
نظیر اکبر آبادی
"میں لوگوں سے ناراض نہیں ہوں بس میرا ان پر سے دل اٹھ گیا ہے، مجھے اب لوگ موجود ہونے کے باوجود بھی کہیں دکھائی ہی نہیں دیتے."
➖فیودور دوستوئیفسکی❤️
" دوسروں کی اجازت کے بغیر ان کی مدد نہ کریں۔ بعض اوقات ہم ان کے بارے میں ایسی چیز کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں جسے وہ ٹوٹا ہوا نہیں سمجھتے ۔"
~پاؤلو کوئلہو
" میں نے سنا ہے کہ روز حشر بندہ سے ایسے لوگوں کے روبرو محاسبہ ہوگا جو اُسکو پہچانتے ہوں تاکہ اُسکی اچھی طرح رسوائی ہو " ۔
ابراہیم بن ادہم رحمہ اللّٰہ
تجھ سے کوئی فی الحال طلب ہے نا تمنا،
اس شہر میں جیسے ترا ہونا ہی بہت ہے،
ظفر اقبال
اے چھوڑے ہوئے شخص مجھے دکھ ہے کہ تجھ سا
کم ظرف مرے نام سے منسوب رہا ہے
کومل جوئیہ
افواہوں سے مت ڈرو !! یہ ہمیشہ ایسے لوگوں کی تخلیق کردہ ہوتی ہیں، جو آپ کی کامیابیوں کا سامنا نہیں کرسکتے !!
15.04.2025 07:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 1لاتعلق ہونے اور روابط ختم کرنے کے بعد بھی تمہاری عزت محفوظ ہے
تو سمجھ جاؤ
کہ تمہارا کسی نسلی مرد سے واسطہ پڑا تھا...
ہم اپنے ساتھی انسانوں سے نفرت کرتے ہیں، اور ان سے بغض رکھتے ہیں، اور انھیں ہر طرح سے ستاتے رہتے ہیں۔ اور پھر یہ سب بداخلاقیاں کرنے کے بعد ہم کہتے ہیں کہ؛
یہ دنیا بہت بری ہے.
اکھ دا چنن مر جاوے تے نیلا پیلا لال برابر
وہ کہتے ہیں نا۔۔
"خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھوں میں ہوتی ہے"
اگر آپ کی آنکھوں میں چمک نہ رہے تو آپ کو رنگ بھی داغ لگنے لگتا ہے
دنیا اتنی ہی خوبصورت ہے جتنی خوبصورتی آپکی آنکھ میں ہے
من کی دنیا من کی دنیا سوز و مستی جذب وشوق
تن کی دنیا تن کی دنیا سو دو سودا مکر وفن
من کی دولت ہاتھ آتی ہے تو پھر جاتی نہیں
تن کی دولت چھاؤں ہے، آتا ہے دھن جاتا ہے دھن
من کی دنیا میں نہ پایا میں نے افرنگی کا راج
من کی دنیا میں نہ دیکھے میں نے شیخ و برہمن
اقبال
"انتباہ"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھنا چھوڑ دو
دیکھتے دیکھتے
تم کسی نہ کسی کے گریباں کے اندر چلے جاؤ گے
سونگھنا چھوڑ دو
سونگھتے سونگھتے
تم کسی نہ کسی اشرف الخلق کو رجس کہہ جاؤ گے....
شوق نے تیرے رکھا سب سے گزیزاں ایسا
رفتہ رفتہ مجھے مغرور کہا جانے لگا
خورشید رضوی
شاعری منع ، زُباں بند ، مُحبّت سے گُریز
اُس نے تشخیص سے پہلے میرے پرہیز لِکھے
" آتِش لاہوری"
او تکدا اے ، بُھل جاندا اے
اگلا بندہ رُل جاندا اے
سڑک تے او ٹردا اے ایویں
جیویں نہر وِچ پُھل جاندا اے
فیر کی ہویا جے میں رویا
بھریا برتن ڈُل جاندا اے
اوہدا دِل ہٹی دا بوہا
جیہڑا آوے ، کُھل جاندا اے
عمیر نجمی
💙
26.01.2025 00:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شہر بے رنگ میں جذبات لئے پھرتے ہو
کن خیالوں میں ہو کیا بات لیے پھرتے ہو
بولتے ہو تو بیاں ہوتا ہے اسلاف کا ڈھنگ
اپنے لہجے میں ہی اوقات لئے پھرتے ہو
راحیلہ اشرف
سمجھ پاتے نہیں ہم بھی اشارے
خدا بھی کُھل کے کچھ کہتا نہیں ہے
راجیش ریڈی
اگرچہ نِرخ بھی اوروں سے کچھ مناسب تھے
تو کیا سبب ہے جو دل کی دُکان بیٹھی ہے ...
ضمیر قیس
پھر ایسے شخص پہ کوئی نہ اعتبار کرے
غلط روش جو محبت میں اختیار کرے ۔۔۔
صوفیہ زاہد
منا رہا ہوں تیرے بعد برسیاں اپنی
کہ جی لیا تھا تیرے ساتھ جتنا جینا تھا.
یہ قامتیں تو فقط ساعتوں کا دھوکہ ہیں...!
ڈھلی جو دھوپ تو سایہ بھی بڑھ گیا مجھ سے
مجید اختر
دوسروں کا بُرا وقت اتنا دلچسپ تماشا ہوتا ہے کہ اسے دیکھتے وقت لوگوں کو اپنی زندگی کا سرکس یاد ہی نہیں رہتا..!🙃
08.01.2025 13:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اُس کو ابھی ملال کا اندازہ ہی نہیں
روئے گا یاد کر کے وہ ماضی کو حال میں .
آسمانوں میں اپنا کوئی نہیں
ورنہ مشکل کا حل نکل آتا
واقفیت بڑی ضروری ہے
علی قائم نقوی
دوسروں کو نقصا*ن پہنچائے بغیر ، اُن کو بد*نام کئے بغیر، اُن سے حَسَد کئے بغیر، اُن سے اُلجھے بغیر، اُن سے آگے نکل جانے کا ہنر سیکھیے۔
19.11.2024 05:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جن کے جنا**زے چھوڑنا ناممکن ہو ،
ان سے صلح کی گنجائش رکھنی چاہیے!