Alarming 🚨🚨
30.11.2024 09:30 — 👍 43 🔁 28 💬 3 📌 1@tariqkhan7.bsky.social
Imran Khan PTI Pakistan
Alarming 🚨🚨
30.11.2024 09:30 — 👍 43 🔁 28 💬 3 📌 1#گولی #کیوں #چلائی
30.11.2024 14:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0#گولی؟
30.11.2024 04:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#ElonMuskXBaninPakistan
23.11.2024 04:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بسم اللہ الرحمن الرحیم.
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
ترجمہ: اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام (بھی) بھیجتے رہا کرو (القرآن)
صبح بخیر
عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے۔
اداروں اور پولیس سے التجا ہے کہ احتجاج کرنے والے بھی آپ کے بھائ ہیں، وہ قانونی حق استعمال کرتے ہیں آپ کیوں ان پر تشدد کرتے ہو، وہ تو پرامن رہتے ہیں، قانون تو آپ ہاتھ میں لیتے ہو، بشری بی بی
21.11.2024 16:14 — 👍 50 🔁 14 💬 2 📌 4"یزید مت بنیں، کب تک ظلم کریں گے، اب ظلم بند کردیں کب تک آپ لوگوں کی بدعائیں لیں گے"- بشری بی بی
21.11.2024 16:19 — 👍 26 🔁 8 💬 0 📌 026 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان۔۔
21.11.2024 16:20 — 👍 42 🔁 11 💬 2 📌 1@oryamaqbooljan.bsky.social
21.11.2024 01:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مجھے آج فیصل آباد میں گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن وکلاء نے بہادری سے مجھے بحفاظت نکالا گرفتار کرنے کا ایک ہی مقصد تھا کہ 24 نومبر عمران خان کی کال پر پرامن احتجاج کو لیڈ نہ کرسکے، فیصل آباد کورٹ سے ہمارے بے گناہ ورکرز کو گرفتار کرلیا گیا جس کی میں مزمت کرتی ہوں۔
محترمہ زرتاج گل وزیر
On the instructions of Chairman PTI Imran Khan, the following Twin City Coordination Committee for the 24th November protest has been appointed with immediate effect.
19.11.2024 19:24 — 👍 280 🔁 103 💬 6 📌 5اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
20.11.2024 13:16 — 👍 1164 🔁 414 💬 65 📌 14#IMRANKHAN
20.11.2024 16:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#Imrankhan24Nov
20.11.2024 16:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بغاوت صرف وہی لوگ کر سکتے ہیں جنہیں موت سے ڈر نہیں لگتا ۔!
چی گویرا
# Imran Khan November 24 #
20.11.2024 01:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان
19.11.2024 16:37 — 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0خیبرپختونخوا ہاؤس چھاپے کے دوران توڑ پھوڑ اور ملازمین کی گرفتاری میں جس شخصیت آئی جی اسلام آباد کو علی امین گنڈاپور تنقید کا نشانہ بناتے تھے وہ اپیکس کمیٹی اجلاس میں عین انکے عقب میں تشریف فرما ہیں
19.11.2024 16:36 — 👍 47 🔁 8 💬 0 📌 0