کشمیریت 🚩
ممبر عوامی ایکشن کمیٹی جموں کشمیر
شوکت نواز میر صاحب
@chqadeer.bsky.social
|STUDENT| |Tweets are personal|My Prime Minister is IK👑
کشمیریت 🚩
ممبر عوامی ایکشن کمیٹی جموں کشمیر
شوکت نواز میر صاحب
#گولی_کیوں_چلائی
29.11.2024 17:28 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0ووٹ چوری سے لاشیں چوری کرنے تک کا سفر💔😢
29.11.2024 14:15 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0الرٹ 🛑
اڈیالہ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ہماری تحویل میں نہیں ہیں، وہ جسمانی ریمانڈ پر پنڈی کے تھانہ نیوٹائون کی پولیس کی تحویل میں ہیں، ملاقات کے خواہشمند افراد پنڈی پولیس سے رابطہ کریں
بیغیرت قیادت تمہاری سہولتکاری کا نتیجے سامنے آنا شروع گئے
#imrankhanlifeathighrisk
چھوڑیں کشمیر اور غزہ کو
پاکستان سے ہی پوچھ لیں 💔😢
ہمارا مان تھا کہ پرامن شہریوں پر کم از کم اس طرح سے تو گولیاں نہیں چلائ جائینگی۔ افسوس آج وہ مان، وہ بھرم بھی توڑ دیا!
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
You killed them but couldn't defeat them 💔
#Islamabad_Massacre
Fake news alert 🔔 🚨
They are panicking! They are spreading fake news that Ali Amin and Bushra Bibi are arrested. Victory is near Pakistaniyo, stand strong!
#PTI_Followers
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
ڈی چوک میں موجود مظاہرین کو پانی کی اشد ضرورت ہے۔۔۔!!
فوری وہاں کے لوگ پہنچیں۔۔۔۔!!
حکومت نے آج طبعی موت مرنے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ کو کیش کروانے کی کوشش کی۔
پی ٹی آئی کارکنان جو فائرنگ سے شہید ہوئے ہیں اپنے حق کی خاطر لڑتے ہوئے
انکی نماز جنازہ ڈی چوک میں پڑھائی جائے تاکہ پوری دنیا اسے دیکھے۔
متفق؟
#PTI_Followers
Heartbreaking 💔
young man came to #Islamabad to exercise his constitutional right to protest but was shot by the Rangers & Police in return
Interior Minister @MohsinnaqviC42 is RESPONSIBLE
@khaleejtimes @realZalmayMK
@hrw
#نومبر24_یوم_انقلاب
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
ہمارے ورکر کے منہ پر گولی مار کر اسے شہید کر دیا گیا ہے۔ بغیرتو کچھ تو شرم کرو۔
پرامن تحریک انقلاب میں بدل گئی اور اس انقلاب کا پہلہ شہید ظلم و جبر کے آگے موت کو قبول کر لیا پر جھکا نہیں 💔😢
#انقلاب_کا_آغاز_ہو_چکا_ہے_نکلو
Thank you
25.11.2024 20:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ڈی پی او اٹک کہتا تھا اٹک پل ہماری ریڈ لائن ہے۔
وہ ریڈ لائن آج پھاڑ دی گئی۔
اب محسن نقوی کہہ رہا ہے ڈی چوک ہماری ریڈ لائن ہے۔
پاکستانی عوام یہ ریڈ لائن کی بھی بتی بنا کر دکھائی گی۔
جتنا بھی ٹائم لگے، احتجاج عمران خان کی رہائی کے بغیر ختم نہیں ہوگا اور کوئی واپس خان کو لیے بغیر نہیں جائے گا۔
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#خان_کو_ڈی_چوک_لاو
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
Source: PTI official
Kr di
25.11.2024 14:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ok bye bye 👋 tank you all 🛌
@choudhrysaab.bsky.social
bsky.social
@falakjavaidkhaan.bsky.social
@fatimahpti.bsky.social
@theathar.bsky.social
@zafar804.bsky.social
@desicharm.bsky.social
فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
@rjrafiq.bsky.social
@qasimkhansuri.bsky.social
فیک وڈیو الرٹ
25.11.2024 14:23 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0وہ بھی یہی کہتی تھی آج پوچھنا کدھر ہے وہ
پھر وہی ہوگا جو شیخ حسینہ واجد کے ساتھ ہوا تھا
#PTI_Followers
25.11.2024 11:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وہ آگئے
وہ کون ؟
اس ملک کے اصل مالک
Source: NayaPakistan
بدترین شیلنگ،لاٹھی چارج،ربڑ بلٹس،پکڑ دھکڑ،مار پیٹ،گرفتاریاں سب کرکے دیکھ لیا عمران خان اس قوم کی ضد ہے عمران خان لازم و ملزوم ہے !
25.11.2024 09:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بے وفائی نا تھی ❤️
25.11.2024 09:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وفا کا دوسرا نام جمائمہ گولڈ سمتھ
ٹویٹر پر جا کہ ان کے اکاونٹ سے ابھی ہونے والے ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں جتنا ہو سکتا ہے
Thank you for your raising voice for my leader
A lot of love and respect ❤️🫡
بیرسٹر گوہر کی اڈیالہ جیل آمد پر خان صاحب کا ردعمل 😂😂😂
احتجاج جاری رہے گا خان صاحب کا پیغام
#PTI_Followers
25.11.2024 08:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پردیسیوں نے حق ادا کر دیا 🫶🔥
25.11.2024 08:26 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0پوری زندگی میں آج پتہ چلا اٹلی میں اتنے پاکستانی موجود ہیں واہ اٹلی والو دل جیت لئے خوش رہو سلامت رہو 🫶❤️
#PTI_Followers
Yes
25.11.2024 07:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہم باتوں پہ نہیں کام پہ یقین رکھتے ہیں،اگر آپ اپنی اکاؤنٹ کی گروتھ چاہتے ہیں تو
#PTI_Followers
جوائن کرے،جہان نہ صرف پروموٹ کرکے فالورز بڑھائے جاتے ہیں بلکہ ریٹویٹ گروپس کے ذریعے اکاؤنٹ کی ریچ کو بہتر بنایا جاتا ہے شامل ہونے کے مجھے فالو کرکے کمنٹ سیکشن میں اپنا اکاؤنٹ ہینڈلYES کے ساتھ مینشن کریں۔