's Avatar

@mianw111.bsky.social

یہ ملک پاکستان اللہ کی نعمت ہے اللہ کا شکر اور آزادی کی قدر کریں یوتھیا فالو کر کے شرمندہ نہ ھوں 🙏

1,038 Followers  |  906 Following  |  53 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.9528

Latest posts by mianw111.bsky.social on Bluesky

Post image

‏نفرت کے بیج اتنے بوئے گئے تھے اب تناور درخت کی شکل اختیار کر چکے یہ اک یوتھے کی واٹس اپ کی ڈی پی ھے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ھے ہم خانہ جنگی کے باڈر پہ کھڑے ہیں

03.12.2024 08:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جو اس کے حکم سے اپنے اپنے کاموں میں لگے ہوئے ہیں آگاہ ہوجاؤ اسی کے لیے ہے خلق اور (اُسی کے لیے ہے) امر بہت بابرکت ہے اللہ جو تمام جہانوں کا رب ہے

02.12.2024 15:37 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

القرآن

ترجمہ:
بیشک تمہارا پروردگار وہی اللہ ہے جس نے پیدا کیے آسمان اور زمین چھ دنوں میں پھر متمکن ہوا عرش پر وہ ڈھانپ دیتا ہے رات کو دن پر (یا رات کو ڈھانپ دیتا ہے دن سے) جو اس کے پیچھے لگا آتا ہے دوڑتا ہوا اور اس نے سورج چاند اور ستارے پیدا کیے

02.12.2024 15:37 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

اتنا زور سے بھونکو جھوٹ سچ لگنے لگے
PTI سے مماثلت اتفاقی ھے

02.12.2024 14:13 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

غریبی عمر نہیں دیکھتی
اللہ غربت سے محفوظ رکھے آمین 🤲

02.12.2024 09:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 162

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قُلۡ اِنَّ صَلَاتِىۡ وَنُسُكِىۡ وَ مَحۡيَاىَ وَمَمَاتِىۡ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ ۞

ترجمہ:
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہیے میری نماز میری قربانی میری زندگی اور میری موت اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔

02.12.2024 01:32 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

القرآن - سورۃ نمبر 73 المزمل
آیت نمبر 9

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

رَبُّ الۡمَشۡرِقِ وَالۡمَغۡرِبِ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذۡهُ وَكِيۡلًا ۞

ترجمہ:
وہ رب ہے مشرق کا بھی اور مغرب کا بھی اس کے سوا کوئی معبود نہیں بس آپ اسی کو بنا لیجیے اپناکارساز۔

02.12.2024 01:09 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 02.12.2024 00:54 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

غریب پر احسان کریں

02.12.2024 00:01 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image 01.12.2024 20:25 — 👍 18    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image 01.12.2024 03:45 — 👍 54    🔁 12    💬 2    📌 0

الحمد للہ جن کی گردن میں سریا موجود تھا آج سب کر ان فالو کر دیا ھے🔪
ائندہ ان شاء اللہ
عزت دو عزت لو کے اصول پہ ادارہ چلے گا اعلان ختم

01.12.2024 14:59 — 👍 10    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏25-26 نومبر کے آپریشن سے متعلق BBC نیوز (اردو) کی فرحت جاوید کی لغو اور اشتعال انگیز رپورٹنگ نے عالمی سطح پر پاکستان میں احتجاجی ریلی پر ریاستی ظلم کا خیال پیدا کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا-
حکومت کو اس پر نہ صرف سرکاری سطح پر احتجاج کرنا چاہیئے بلکہ ‎ BBCکے خلاف قانونی چارہ جوئی بھی کرنی چاہیئے-

01.12.2024 07:46 — 👍 42    🔁 29    💬 3    📌 1

ویلکم فالو بیک

01.12.2024 14:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جی ایسی ہی صورتحال بن رہی ہے

01.12.2024 11:13 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جزاک اللہ ❤️

30.11.2024 18:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 129

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَكَذٰلِكَ نُوَلِّىۡ بَعۡضَ الظّٰلِمِيۡنَ بَعۡضًاۢ بِمَا كَانُوۡا يَكۡسِبُوۡنَ  ۞

ترجمہ:
اور اسی طرح ہم ظالموں کو ایک دوسرے کا ساتھی بنا دیتے ہیں ان کے کرتوتوں کی وجہ سے ؏

30.11.2024 16:34 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بڑی خبر

26.11.2024 19:01 — 👍 61    🔁 13    💬 5    📌 0

‏سنا ھے پنکی پیرنی امید سے ہیں جلد انکلاب آنے والا ھے

24.11.2024 09:39 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

کیا آپ کا ایکس (ٹویٹر) چل رہا ھے

23.11.2024 17:18 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

✅میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کسی بھی پاکستانی سیلیبریٹی کو فالو نہ کرو ان کو سیلیبریٹی ہی رہنے دو
کیونکہ انہوں نے آپ کی پوسٹ پہ ریپلائی بھی نہیں دینا آپ کو فالو بیک بھی نہیں کرنا جو مرضی ہو جاے ایکس پر آپ نے ان بڑے بڑے بڑے بڑے اکاؤنٹ کو دیکھ ہی لیا ان کو فالو نہ کرو
✅ یہ آپ کے لیے اچھا رہے گا

20.11.2024 09:17 — 👍 45    🔁 8    💬 6    📌 2


ترجمہ:
جب لوگ ایمان والے ہیں وہ قتال کرتے ہیں اللہ کی راہ میں اور جو لوگ کافر ہیں وہ طاغوت کی راہ میں قتال کر رہے ہیں تو تم جنگ کرو شیطان کے ساتھیوں سے یقیناً شیطان کی چال بڑی کمزور ہے ؏

21.11.2024 01:46 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
آیت نمبر 76

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ‌‌ ۚ وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِ الطَّاغُوۡتِ فَقَاتِلُوۡۤا اَوۡلِيَآءَ الشَّيۡطٰنِ‌ۚ اِنَّ كَيۡدَ الشَّيۡطٰنِ كَانَ ضَعِيۡفًا  ۞

21.11.2024 01:46 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

#PMLN
پروموشن لسٹ
@malikshahzad123.bsky.social
@uj31.bsky.social
@mianamir.bsky.social
@farhanahmed0220.bsky.social
@muhammadirfan786.bsky.social
@usman107.bsky.social
@rajaprofessornd.bsky.social
@squatjogs.bsky.social
@cheema02.bsky.social
@atifrauf79.bsky.social
@atifbut9.bsky.social

20.11.2024 06:34 — 👍 29    🔁 18    💬 16    📌 1

دوستو فالو اور فالو بیک کے ساتھ ساتھ اپنی اپنی بساط کے مطابق لاٸک اور شٸر ضرور کیا کرو تا کے اپ مضبوط بھی ہوں اور اپکی ریچ بھی بڑھے۔ شکریہ

20.11.2024 20:39 — 👍 24    🔁 2    💬 1    📌 0
Video thumbnail

ان کنجروں نے پاکستانی پاسپورٹ جلائے،کنجرو اپنی شناخت ختم کررہے ہو، تم جیسوں کی پاکستان کو ضرورت بھی نہیں، تماری ماں جہیز میں نہیں لائی پاکستان..
حکومت سے مطالبہ ہے کہ انکے خلاف ایکشن لیا جائے..

20.11.2024 20:31 — 👍 105    🔁 36    💬 11    📌 2
Post image

@iramdar01.bsky.social مجھے فالو کریں

20.11.2024 20:25 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

راولپنڈی پولیس نے عمران خان کو تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔
Prank Hogaya 😃💀

20.11.2024 20:20 — 👍 9    🔁 2    💬 0    📌 0

صرف اور صرف vpn

20.11.2024 14:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@mianw111 is following 19 prominent accounts