Jamaat -e- Islami District Sialkot's Avatar

Jamaat -e- Islami District Sialkot

@ji4sialkot.bsky.social

Follow us now

46 Followers  |  4 Following  |  28 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5522

Latest posts by ji4sialkot.bsky.social on Bluesky

Post image 06.05.2025 07:04 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

ملک گیر یوم سیاہ

08.02.2025 10:16 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

جماعت اسلامی کے انفاق فی سبیل اللہ مہم میں دل کھول کر حصہ لیں۔

25.01.2025 05:15 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

الحمدللہ
جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع سیالکوٹ کا نو تعمیر شدہ دفتر ماڈل ٹاؤن سیالکوٹ
جس کا افتتاح بدست محترمہ عطیہ نثار صاحبہ نائب قیمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان گزشتہ دنوں ہوا

23.01.2025 08:29 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی دوحہ قطر میں الاتحاد العالمی لعلماء المسلمين کے مرکز میں اتحاد کے سربراہ اور ممتاز اسلامی سکالر ڈاکٹر علی محی الدین قرہ داغی اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر علی محمد الصلابی سے ملاقات، اتحاد امت میں علماء کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال

23.01.2025 06:49 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

تنقید کا صحیح طریقہ!

20.01.2025 10:49 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

17 جنوری ملک گیر احتجاج

15.01.2025 10:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

5#فروری_یوم_یکجہتی_کشمیر

15.01.2025 05:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اجلاس امور کشمیر کمیٹی
زیر صدارت:جناب عبدالقدیر راہی، صدر امور کشمیر کمیٹی
و سابق امیر ضلع
شرکاء اجلاس
شیخ عتیق الرحمن قیم ضلع
شمس العارفین، سابق قیم ضلع
اجلاس میں امیر ضلع کی ہدایت پر یوم یک جہتی کشمیر 5 فروری ضلع بھر میں بھرپور طریقہ سے منانے کی منصوبہ بندی کی گئی

14.01.2025 06:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

سیالکوٹ میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کا دورہ
جناب لیاقت بلوچ نے چوہدری امتیاز احمد بریار امیر جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ کے صاحبزادے اور چوہدری محمد اکرم مرحوم سابق صدر الخدمت فاؤنڈیشن سیالکوٹ کے گھر تشریف لے جا کر ان کی صاحبزادی کی شادی پر مبارکباد دی۔#جماعتـاسلامی

13.01.2025 11:57 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

مردان: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن لیڈر شپ میٹ اپ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں

13.01.2025 06:38 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

HAfiz @naeemrehmanengr.bsky.social

13.01.2025 05:33 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

follow us now

13.01.2025 04:46 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 09.01.2025 05:43 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

🌟 اسلامی انقلاب کے ہراول دستہ کو سلام 🌟

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے تمام قائدین و کارکنان کو 76ویں یوم تاسیس کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉✨
یہ وہ نوجوان ہیں جو اسلام کے عَلم کو تھامے، اپنے کردار اور عمل سے

#اسلامی_جمعیت_طلبہ #یوم_تاسیس #اسلامی_انقلاب #شعور_کی_روشنی 💚✨

23.12.2024 05:31 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

On this sacred day of #Jumma,
let our hearts unite in prayers for peace, stability, and relief for our brothers and sisters from Palestine to Lebanon to Syria. 🕊️
✨ "حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ" ✨"Allah is sufficient for us, and He is the best disposer of affairs." (3:173)

20.12.2024 05:52 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان میں بھی جمہوری آزادی اور آئین کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے۔ عدلیہ، پارلیمنٹ، فوج یا کوئی بھی ادارہ جب اپنے آئینی کردار سے تجاوز کرتا ہے تو ملک کو اس کا نقصان ہوتا ہے۔ ستتر سال سے فوج اور فوج کی کیاری میں پلنے والے سیاست دانوں کے اقتدارسے ملک کو نقصان پہنچا ہے

11.12.2024 05:37 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

جماعت اسلامی کی جدوجہد ہی سے آئی پی پیز سے بات چیت نہ کرنے والی حکومت ان سے مذاکرات پر مجبور ہوئی۔ آئی پی پیز سے نئے معاہدوں کا اثر فوراً بجلی کے بلوں میں کمی کی صورت میں نظر آنا چاہیے، بجلی بلوں میں کمی سے ہی عام آدمی اور انڈسٹری کو ریلیف ملے گا

10.12.2024 05:24 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے لیکن بدقسمتی سے "سسٹم" کے نام پر پیپلز پارٹی کی لوٹ مار نے کراچی کو تباہ حال کر دیا ہے، ناکارہ انفراسٹرکچر ہے اور آدھے شہر کو پینے کا پانی میسر نہیں، شہر کے لوگوں پر جعلی مینڈیٹ کے ذریعے بلدیاتی، قومی و صوبائی اسمبلیوں کے نمائندے مسلط کر دئیے گئے

09.12.2024 11:53 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، لاکھوں فری لانسرز کا روزگار داؤ پر لگ چکا ہے، حکومت آئی ٹی سیکٹر کو بہتر بنانے میں اپنا کردار اداکرنے کی بجائے نوجوانوں سے روزگار اور ترقی کے مواقع چھین رہی ہے،۔
چوہدری امتیاز احمد بریار امیر جماعت اسلامی سیالکوٹ

09.12.2024 11:20 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

امیر جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ چوہدری امتیاز احمد بریار نے مشاورت کے بعد محترم عامر صدیق چیمہ Amir Siddique Cheema کو نائب امیر جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ مقرر کیا ہے اللہ تعالی استقامت نصیب فرمائے امین۔

09.12.2024 11:18 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

شام میں حافظ الاسد اور بشار الاسد کے ادوار میں جبر کا تسلسل رہا، عوامی حقوق پامال کیے جاتے رہے اور شام مختلف ممالک کی پراکسی جنگوں کا شکار رہا، اب شام کے عوام کو اتحاد اور یگانگت سے ان کا حق ملنا چاہیے۔ جماعت اسلامی ان تمام کوششوں کا ساتھ دے گی جو اس خطے میں امن کا باعث بنیں

09.12.2024 11:17 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

تیزی سے ابھرتے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم [بلیو سکائی] پر جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ کا اکاؤنٹ فالو کریں۔ فارورڈ کرکے احباب کو دعوت دیں۔ جزاک اللہ خیرا

bsky.app/profile/jisi...

22.11.2024 12:27 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

جماعت اِسلامی ضلع سیالکوٹ: تفہیم اُلقُران سیٹ کا انعام ضلع سیالکوٹ کو top 06 پوزیشن ممبر شپ میں حاصل کرنے پر

18.11.2024 19:35 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

❤️❤️

18.11.2024 14:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری نے صوبائی شوریٰ سے مشاورت کے بعد رانا تحفہ دستگیراحمد، میاں رحمت اللہ وٹو، محمد اویس گھمن کو سیشن 2024 تا 2027ء کیلئے صوبائی نائب قیمین (ڈپٹی سیکرٹریز جنرل)مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائے۔ آمین

18.11.2024 14:52 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 18.11.2024 08:06 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 18.11.2024 05:49 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0

@ji4sialkot is following 4 prominent accounts