انہوں نے ہم پر اعتماد دکھایا سری لنکا کی یہ سپورٹ ہمیشہ پاکستان یاد رکھے گا......
12.11.2025 18:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@danishkhan92.bsky.social
انہوں نے ہم پر اعتماد دکھایا سری لنکا کی یہ سپورٹ ہمیشہ پاکستان یاد رکھے گا......
12.11.2025 18:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سری لنکا کرکٹ بورڈ ڈٹ کر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہو گیا۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کو پاکستان میں کرکٹ جاری رکھنے کی ہدایات دے دی۔ جو کھلاڑی سیریز مکمل کیے بغیر سری لنکا واپس جائے گا اس کو دو سال پابندی کا سامنا کرنا ہو گا۔ ہم سری لنکا کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے ہم پر اعتماد
12.11.2025 18:11 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0دل کو کس بات کی سزا ہے وصؔی
موت تک کیوں اسے دھڑکنا ہے
وصؔی شاہ
اپنی زندگی کو کسی کے لیے بے پردہ نہ بناؤ،
حسد وہیں سے آتا ہے جہاں لوگ تمہارے گھر میں داخل ہو کر تمہاری نعمتوں سے واقف ہو جاتے ہیں۔
حریت رہنما یاسین ملک کو سپریم کورٹ آف انڈیا کی جانب سے پھانسی کی سزا سنا دی گئی ہے۔
Pakistan set a target only 147 even a good start.no game plan no game awareness no positive and sensible approach..
28.09.2025 16:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Let's see
28.09.2025 13:21 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0"بہت زیادہ توجہ ایک گدھے کو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے کہ وہ شیر ہے۔"
23.09.2025 14:44 — 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0Update: Andy Pycroft will not be the match referee tonight. PCB won the case 🇵🇰♥️♥️
17.09.2025 14:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Good news from sports best of luck champion 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
17.09.2025 14:28 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0۱۱ ستمبر | یومِ وفات قائداعظم محمد علی جناحؒ
آج کا دن ہمیں اس عظیم قائد کی یاد دلاتا ہے جس نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک نصب العین دیا۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ کی ولولہ انگیز قیادت اور برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کی انتھک جدوجہد سے پاکستان وجود میں آیا۔
حافظہ میں اضافہ کی دعا
سُبْحَنَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ
پاک ہے تو (اے اللہ)! ہمیں کوئی علم نہیں مگر وہی جو تو نے ہمیں سکھایا۔ بے شک تو ہی علم والا، حکمت والا ہے۔"
Apple event 2025 is started now .New Apple 17 series phones and watch launching event...
09.09.2025 17:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Apple event 2025 is started now .New Apple 17 series phones and watch launching event...
09.09.2025 17:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Breaking 🚨
Pakistan strongly condemns the attack on Doha 🇶🇦 by Israel, says the PM.
Clear view in Islamabad and other cities as well.. Allah pak reham farmaye
07.09.2025 19:16 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَہٗ لَاشَرِيْكَ لَہٗ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُولُہٗ
07.09.2025 09:20 — 👍 6 🔁 1 💬 1 📌 07 ستمبر ہماری تاریخ کا وہ روشن اور تاریخ ساز دن ہے
جب ہزاروں مسلمانوں نے عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے طویل جدوجہد کے بعد پارلیمنٹ سے قادیانیوں کو آئینی طور پر غیر مسلم اقلیت قرار دلوانے میں کامیابی حاصل کی