@yarafridi.bsky.social
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دعائیں قبول ہو تو خوشی میں بھی اللہ کو یاد کیا کرو
ڈیرہ اسماعیل خان میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس
ٹویٹر.: x.com/qms3510/stat...
فیسبوک.: fb.watch/wqwr377DU1/
#ترجمان_مدارس_مولانا
قائد کے سامنے عسکری ٹٹو کی اوقات ملاحظہ فرمائیں
12.12.2024 11:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0حضرت مولانافضل الرحمٰن صاحب اس دور کے مجدد ہیں اور ہم ہر معاملے میں ان کے ساتھ ہیں ۔۔۔
محبوب العلماء حضرت پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی
*J u I media cell*
حافظ صاحب کی دھمکی
10.12.2024 08:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ
"ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیجئے 👇
🌹صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ🌹
😢
29.11.2024 05:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0باب الاسلام کانفرنس سکھر کے فضائی مناظر۔۔۔۔❤️😊
#باب_الاسلام_کانفرنس
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹 @kn_jui @amtknp @tad_kp
🌹 bakht.bsky.social
🌹🌹🌹🌹🌹Back 💯% &
🌹 #Promotion #JUI_MNS
🌹 🙏
یا اللہ تیرا شکر ہے کہ ہمیں علم والوں سے وابستہ رکھا۔۔۔
اور یا اللہ ہمیں مرتے دم تک علم والوں سے وابستہ رکھ۔۔۔
سبحان اللہ۔۔۔
یا اللہ تیرا شکر ہے
کہ ہمیں علم والوں سے وابستہ رکھا
وہ جسﷺ کے لیے محفل کونین سجی ہے
فردوس بریں جسﷺ کے وسیلے سے بنی ہے
وہ ہاشمیﷺ مکی مدنی العربیﷺ ہے
وہ میرا نبیﷺ️ میرا نبیﷺ️ میرا نبیﷺ️ ہے
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو شخص مجھ پر درود شریف پڑھنا بھول گیا
اس نے جنت کا راستہ بھلا دیا۔
(سنن ابن ماجه)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلَّمْ
🤣
29.11.2024 04:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آج تک کی سب سے خوبصورت سیلفی ❤️❤️🥰😍😍
29.11.2024 04:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مرشد کا جر نیـ لوں پر لفظی وار.🔥
اس طرح کا بیان صرف مرد قلندر ہی کر سکتا ہے کسی اور کے بس کا کام نہیں ہے
سنت کے مطابق لباس ۔۔۔ چہرے پر سنت ۔۔۔ سر پر سنت کتنا اچھا لگتا ہے
29.11.2024 03:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ایسے ہوتی ہے قیادت
اور اپنے کارکنوں سے محبت
آدھی رات کو مولانا راشد سومرو صاحب بارش میں بھیگے ہوئے کارکنوں میں گھوم پھر رہے ہیں اور حال احوال پوچھ رہے ہیں
علی امین گنڈاپور کی بھاگتے ہوئے کے مناظر۔ کارکن چیختے رہے کہ نہ بھاگو نہ بھاگو لیکن وہ مرشد کو ساتھ لےکر بھاگ گئے۔
اور یوں انقلاب وڑ گیا۔
*J u I media cell*
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت
#JamiatUlemaeIslam
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ
🌹صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ🌹
:رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
قیامت کے دن میرے سب سے قریب لوگ وہ ہوں گے جو مجھ پر کثرت سے درود بھیجتے ہیں
🌹صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ🌹
25.11.2024 03:55 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ
"ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیجئے 👇
🌹صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ🌹
👈یہ جمعیت کے جوان ہیں جو ہر حالت میں اسلام آباد پہنچ سکتا ھے
قائد جمعیت کے تاریخی جملہ❣️💪
🤣🤣🤣
24.11.2024 07:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ضلع کرم دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے
واقعہ حکومت ،اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی ہے
صوبائی اور وفاقی حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کی اہلیت ہی نہیں رکھتیں
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
#SaveKurram