@jeemian.bsky.social
Y-Loyal to soil tell last breath-Y
عمران خان کو SSP کے لوگوں نے بتایا کہ پاکستان میں شعیہ سنی فسادات کے پیچھے فوج ہے۔
یہ کرتوت ہیں ایک ایٹمی ملک کی آرمی کے، کوئی شرم و حیا نہیں ہے
عمران خان نے بتایا کہ صحافی سپاہ صحابہ کی شخصیت کو لے کر میرے پاس آۓ، اُن صاحب نے مجھ سے کہا کہ آپ شعیہ حضرات سے تعلقات بہتر کرواٸیں، میں نےکہا مسٸلہ کیا ہے تو اُن صاحب نےکہا ہمیں اسٹیبلشمنٹ آپس میں لڑواتی ہے،
لسانیت، صوباٸیت، رنگ و نسل و فرقہ واریت کی نفرت اسٹیبلشمنٹ پھیلاتی ہے
Italian astrophotographer Marcella Julia Pace spent 10 years capturing these 48 colors of the Moon.
21.11.2024 03:07 — 👍 164 🔁 29 💬 1 📌 3جس اسکیل پر عمران خان نے جیل سے بیٹھ کر احتجاج کی کال دی ہے اس لیول پر امریکی صدر بھی پوری دنیا میں احتجاج نہیں کروا سکتا،
حکومت اور اسٹبلشمنٹ کو مصیبت یہ پڑ گئی ہے کہ عمران خان کے احتجاج کی کال پر پاکستان سمیت دنیا کے 31 ممالک میں بیک وقت پی ٹی آئی کا احتجاج کرنے جا رہا ہے
اطلاع یہ ہے کہ یہ مذاکرات ایک جھانسہ ہیں پی ٹی آئی کو انگیج کرکے احتجاج ختم کروانے کا۔ اجمل جامی..!!!
20.11.2024 17:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شوکت نواز میر کا اوورسیز کشمیریوں کےنام آزادکشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر اہم پیغام
تمّام کشمیری جس جس ملک میں ہیں وہاں بین الاقوامی دنیا میں احتجاج ریکارڈ کراہیں ریاست میں مسلط کالے قانون کے خلاف۔
ہیمں اپکی سپورٹ کی ضروت
شعبہ نشر واشاعت
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی۔
Kashmir Identity.
20.11.2024 04:24 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0Kashmir Identity.
20.11.2024 04:24 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0