الخلیج اردو's Avatar

الخلیج اردو

@ksaurdu.bsky.social

عرب ممالک کی خبروں کے لیے فالو کریں

19 Followers  |  6 Following  |  25 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.4409

Latest posts by ksaurdu.bsky.social on Bluesky

Post image

‏صباح الخير
Good morning

12.10.2025 06:54 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏آللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

15.12.2024 02:46 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏پاکستان اور بنگلہ دیش کی مشترکہ تجارت کے نتیجے میں بھارت کو اب تک 54 ارب ڈالر کے نقصان کا سامنا۔

14.12.2024 09:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏آللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

12.12.2024 02:41 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏میں سعودی عرب کی دانشمندانہ قیادت اور عوام کو فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،اہداف اور کامیابیوں کے حصول کے لیے وہ جملہ کوششیں جو مملکت سعودی عرب اور اس کی عوام کے خوابوں کی تعبیر بن رہی ہیں مبارکباد کی مستحق ہیں۔🇸🇦

‎#ورلڈ_کپ2034🏆🇸🇦
‎#دنیا_کو_خوش_آمدید

11.12.2024 19:05 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

سعودی عرب نے کھجور سے بنا ’میلاف کولا‘ نامی ایک نیا مشروب لانچ کیا ہے،ان کے مطابق اس مشروب میں اضافی چینی استعمال نہیں کی گئی۔
سعودیہ میں مقیم کون کون سے دوست اسے ٹیسٹ کر چکے ہیں؟ کیا یہ کولا مشروبات کا متبادل بننے کی صلاحیت رکھتا ہے؟ احباب کا کیا تجربہ ہے، یعنی اگر کوئی تجربہ ہوا ہے ۔۔۔

08.12.2024 03:05 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

‏آللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

07.12.2024 03:16 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

سعودی عرب کی 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے پیش کردہ بولی نے 500 میں سے 419.8 کا تاریخی اسکور حاصل کیا ہے، جو ٹورنامنٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ اسکور ہے۔ یہ سنگ میل 11 دسمبر کو فیفا کانگریس میں 2030 اور 2034 ورلڈ کپ کی میزبانی کے اعلان سے قبل آیا ہے

07.12.2024 03:16 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏🟢 سعودی اخبار ایلاف:

بشار اسد نے اپوزیشن فورسز کے خلاف اسرائیل سے مدد کی درخواست کی ہے۔ اسرائیل نے امداد کے لیے شام سے ایرانی افواج کے انخلاء کی شرط رکھ دی ہے۔

▪️ اس سے پہلے سابق امریکی سفیر فریڈرک سی ہوف اس کا انکشاف کر چکے ہیں کہ بشار الاسد اور اسرائیل کے درمیان بیک چینل روابط موجود ہیں-

02.12.2024 17:35 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

سعودی شہر #جدہ میں دنیا کا سب سے بڑا فوڈ کلسٹر، گنیز بک میں ریکارڈ درج

01.12.2024 04:56 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

*﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ*

01.12.2024 02:42 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

‏ 🟢 حماس کے شہید رہنماء اسماعیل ھنیہ شامی اپوزیشن کے انقلاب کے حامی تھے- ظلم چاہے غزہ میں ہو، شام میں ہو یا دنیا کے کسی بھی ملک میں اس کے خلاف جدوجہد بہادروں کا شیوہ ہے-

01.12.2024 02:41 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏آللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

30.11.2024 03:04 — 👍 7    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏ 🟢 شام کے مغربی شہر تل رفعت کو کرد دہشتگردوں، بشار الاسد رجیم اور شعیہ ملیشیا سے آزاد کروا لیا گیا-

30.11.2024 03:03 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏🟢 تیسری عالمی جنگ نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ لڑی جائے گی۔
26 نومبر 2024ء کو ڈینور، امریکہ میں آسمان میں تیز رفتار اور نامعلوم سفید روشنیاں دیکھی گئیں۔

28.11.2024 19:01 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏🔴 شہید یحییٰ سنوار کی ایک نایاب ویڈیو

2011 میں معاہدے کے تحت رہائی پانے کے بعد آزادی کے لمحات

"اے پیارے ساتھیو، آپ اس امت کی روح ہیں۔ یہ امت طویل عرصے سے مردہ ہو رہی تھی، لیکن آپ نے اسے دوبارہ زندہ کر دیا، جسم کو نئی زندگی دی۔"

28.11.2024 12:04 — 👍 9    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر

24.11.2024 05:11 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏ سعودی عرب کے ایک ریسٹورنٹ میں بل ادا کرنے کی کوشش کرنے والے دو افراد سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ کا موضوع بن گئے۔

23.11.2024 08:37 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

*﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ

23.11.2024 02:56 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

کہو اللہ ایک ہے۔۔۔

21.11.2024 03:17 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏آللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
#مدینہ

21.11.2024 03:16 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

سعودیہ کے نائب وزیر داخلہ کی پاکستان آمد اور وزیر اعظم سے ملاقات۔۔۔

19.11.2024 18:26 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image

سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد کی پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔

19.11.2024 11:12 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

مملکت میں ہفتے کے آخر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ماہر موسمیات
#Urdu
#WeatherUpdate

19.11.2024 09:09 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

#ریاض_سیزن نے رواں سال 2024 چھ ملین سیاحوں کو اپنی طرف راغب کیا۔۔۔۔

19.11.2024 03:13 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0

@ksaurdu is following 4 prominent accounts