حضرت محمدؐ نے فرمایا
ابو بکر کے مال نے مجھے جتنا نفع پہنچایا اتنا نفع مجھے کسی کے مال سے نہیں پہنچا
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
@shahkhalidofficial.bsky.social
حضرت محمدؐ نے فرمایا
ابو بکر کے مال نے مجھے جتنا نفع پہنچایا اتنا نفع مجھے کسی کے مال سے نہیں پہنچا
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
حضرت محمدؐ نے فرمایا
میں نے جس شخص پر اسلام پیش کیا اس نے پس وپیش سے کام لیا مگر ایک واحد ابوبکر تھے جنہوں نے میری ایک آواز پر لبیک کہا اور اسلام قبول کیا
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
عہد خلافت میں آپ کے زریں کارناموں میں ایک قرآن پاک کو یکجا کرکے ایک مصحف کی تشکیل کرنا ہے
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
حضرت ابوبکر صدیقؓ کے دور کے شروع میں فتنہ ارتداد زوروں پر تھا لیکن صدیق اکبر کی مستقل مزاجی اور صبر سے اسلام پر خطرناک ترین دور بخیر و عافیت ان کی موجودگی میں ختم ہوا اور عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ یقینی بنایا گيا
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
خلیفہ منتخب ہونے کے بعد سب سے پہلے جس فتنہ نے سر اٹھایا وہ منکرین زکوۃ کا تھا. آپ نے فیصلہ کیاا کہ ان منکرین کے خلاف جہاد کیا جائےگا کیونکہ یہ غریبوں کو ان کا حق نہیں دیتے
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
حضرت ابوبکر صدیقؓ نے مسجد نبوی میں سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حکم پر مصلی رسولؐ پر 17 نمازوں کی امامت فرمائی
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
حیات طیبہ کے آخری ایام میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت ابوبکر صدیقؓ کو نماز وں کی امامت کا حکم دیا
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
غزوہ تبوک میں حضرت ابوبکر صدیقؓ نے جو اطاعت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اعلی مثال قائم کی ہے اس کی نظیر ملنا مشکل ہے
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
کتب سیرت اور اسلامی تاریخ کے مطالعے سے ظاہر ہوتا ہے کہ بعث سے قبل ہی آپ کے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے درمیان گہرے دوستانہ مراسم تھے.
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
حضرت ابو بکر صدیقؓ کی صاحب زادی حضرت عائشہ صدیقہ رضہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سب سے محبوب زوجہ ہونے کا شرف حاصل ہوا.
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
حضرت ابو بکر صدیقؓ کو امت مسلمہ کا سب سے افضل امتی کہا گیا ہے. آپ رضہ بالغ مردوں میں سب سے پہلے حلقہ بگوش اسلام ہوئے
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
آفتاب رسالت صہ کے درخشندہ ستاروں میں سب سے روشن نام یار غار رسالت، پاسدار خلافت، تاجدار امامت، افضل بشر بعد الانبیاء حضرت ابوبکر صدیق رضہ کا ہے
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ " حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہمارے سردار،ہمارے بہترین فرد،اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ہم سب سے زیادہ محبوب تھے
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روز ارشاد فرمایا ا " ہم نے ہر شخص کے احسان کا بدلہ چکادیا مگر ابوبکر کے احسانات ایسے ہیں کہ ان کا بدلہ اللہ جل شانہ ہی عطا فرمائے گا".
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
حضرت محمدؐ نے فرمایا
اے ابوبکر ! تم کو اللہ جل شانہ نے آتش جہنم سے آزاد کردیا ہے۔ اسی روز سے آپ کا لقب عتیق مشہور ہوگیا
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
حضرت محمدؐ نے فرمایا
کسی قوم کے لئے بہتر نہیں کہ ان میں ابوبکر ہوں اور ان کی امامت کوئی دوسرا کرے.
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
انبیا کرام کے سوائے سورج کبھی ابوبکر سے بہتر آدمی پر طلوع نہیں ہوا.الحدیث
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
حضرت محمدؐ نے فرمایا
تم (ابوبکرصدیق) غار میں بھی میرے ساتھ رہے اور بروز قیامت حوض کوثر پر بھی میرے ہمراہ ہوگے. (ترمذی)
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
ایک موقعہ پر سرکار صلی اللہ وعلیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ آج سے مسجد نبوی میں کھلنے والی تمام کھڑکیاں اور دروازے بند کردیئے جائیں آئندہ صرف ابوبکر کا دروازہ کھلا رکھا جائے گا.
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
حضرت محمدؐ نے فرمایا
میں اگر اللہ کے سوا کسی کو اپنا دوست و خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا.
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
*یـــــــااللّہ مــــدد☝️*
*22 جمـــادی الثـــانــی* یــومِ وفــات:
خلیـــــفہ بلا فصــــــل
*امیـــــــــــــــر المــــؤمنیـــــن🫀*
*سیـــدنا ابـــــوبکـــــر صــــدیـــقؓ👑*
*خـــوبصــــورت اسٹیٹس لگائیں
*یـــــــااللّہ مــــدد☝️*
*22 جمـــادی الثـــانــی* یــومِ وفــات:
خلیـــــفہ بلا فصــــــل
*امیـــــــــــــــر المــــؤمنیـــــن🫀*
*سیـــدنا ابـــــوبکـــــر صــــدیـــقؓ👑*
*خـــوبصــــورت اسٹیٹس لگائیں
#WhatsappStatus
29.11.2024 12:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#whatsappstatus
26.11.2024 09:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#whatsappstatus #islamicpost
24.11.2024 21:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#whatsappstatus #
23.11.2024 15:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0