ہم اس کو بھول گئے تو یہ نیلا امبر کیا بیچتا ہے۔
27.03.2025 18:55 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0ہم اس کو بھول گئے تو یہ نیلا امبر کیا بیچتا ہے۔
27.03.2025 18:55 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
ہمارے لوگ، ہمارا طبقہ، ہمارا قبیلہ وہ ہیں جن کے دکھ، جدوجہد، تنگی سے ریلیٹ کر سکیں۔ جن کی خوشی کی وجہ سمجھ سکیں۔ اس میں جغرافئیے، نسل، مذہب کی تخصیص نہیں۔
جواں مرگ عرفان خان نے کہا تھا
بھوک روٹی کی
روٹی باجرے کی
باجرا کھیت کا
کھیت ٹھاکر کا
لمے چوڑے مِدان توں ہور پرے، گجدے بَدّل مُنیرؔ نیں جنگلاں تے
پُھل کِھڑدے پئے نیں بجلیاں دے، ورہن توں پہلاں دے حال دے نال
#منیرنیازی
بے کسوں کا سہارا خدا ہے۔ جو بے کس نہیں ان کو خدا کے سہارے کی ضرورت نہیں ہوتی؟
13.01.2025 16:51 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
عمر کے کالے کوس بھی کیسے چلتے میں کٹ جاتے ہیں
پاؤں کے چھالوں کو دیکھو، کل جنمے آج جوان ہوئے
#اسدفاطمی
کندھاں مٹی دیاں، ہاسے بندیاں دے، کِتے ہٹی اے کِتے مکان کوئی
رکھاں اوہلے گراں وی ہے کوئی جیہڑا بدلدا نئیں کِسے سال دے نال
#منیرنیازی
شاید موازنے سے ترا راز کھل سکے
ایسے تو کوئی نیک نہیں، کوئی بد نہیں
#حمزہ_یعقوب
لڑکپن سے ادھیڑ عمری تک بہت سی جسمانی، روحانی اور نظریاتی تبدیلیاں آ جاتی ہیں مگر منیر نیازی کی شاعری تب بھی پراسرار لگتی تھی۔ اب بھی لگتی ہے۔
25.12.2024 11:15 — 👍 5 🔁 0 💬 1 📌 0
روک سکتے تھے اُسے ہم، اِبتدا کے دَور میں
اَب ہمیں دِیوانگیٔ شہر پر، قُدرت کہاں
#منیرنیازی
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
اتنے حسیں دسترس میں ہوں کہ اک آئے تو دوسرا نکلے
آپ لوگ چائے کے بہت نشئی ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ کوئی ایسا اچھا مشروب نہیں ہے۔
21.12.2024 05:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
خوشی اور دکھ خالص ذاتی محسوسات ہیں۔ انہیں کسی کھیل، شخصیت، نظریے سے جوڑ دیا جائے تو حقیقی نہیں رہتے۔
خالص خوشی اپنے عمل سے ملے گی اور دکھ ذاتی صدمے سے۔ باقی سب کہانیاں ہیں۔
مُکھ لال ہویا کسی سوچ ہَتھوں، اَکھاں نیویاں کِسے ملال دے نال
بُھل گئی سی کَماں چ رُت جیہڑی، اوہدے خُواب دے کسے خیال دے نال
#منیرنیازی
ہہت اُداس جدوں مَیں ہووَاں, سُکھ دا سندیسہ آندا
مُشکلاں وِچ جدوں مَیں جاوَاں، کُجھ غیب ولوں ہو جاندا
جدھروں مَینوں خبر نئیں ہُندی، اودھروں حوصلہ آندا
ہنیریاں پچھماں سامنے پُھٹ دی پورباں ولوں لالی
آس نئیں میری ٹُٹن دیندا، ایس جہان دا والی
میریاں مددَاں کر دی رہندی، اِک مخلوق خیالی
#منیرنیازی
ٹی ٹوئنٹی خلافِ وضع فطری کرکٹ ہے۔
13.12.2024 07:58 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0مطابقت، محبت سے زیادہ اہم ہوتی ہے۔
12.12.2024 10:29 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0انّہی غار دا رستہ تے کافی ٹھیک ہندا
12.12.2024 04:23 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
مرجھائے ہوئے پھولوں کی قسم
youtu.be/fQ3AAPU_n3A?...
عذاب ہر کوئی اپنے لیے خود بناتا ہے۔
11.12.2024 05:23 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0حسین خواتین ہی اس زندگی کو قابل برداشت بناتی ہیں۔
10.12.2024 12:20 — 👍 7 🔁 5 💬 1 📌 0پے منٹ بھی پاکستانی ہے جو دنیا میں کہیں نہ کہیں پھنسے رہتے ہیں۔
10.12.2024 10:32 — 👍 0 🔁 1 💬 1 📌 0جم جایا کرو
09.12.2024 19:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تہاڈی پوسٹ نظر آندی اے تے ذہن اچ واجے وجن لگ جاندے
09.12.2024 17:31 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
سردیوں میں کبھی کبھی نہانا
جاناں!
جب دیکھا اور وار کوئی چل نہیں رہا
پھر اُس نے میرے ساتھ محبت سے بات کی
#اسدرحمان
اگر انڈونیشیا گروپ ہوں تو؟
09.12.2024 04:41 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
سانوں ٹھگ گئی یاد اک ٹھگ دی
نمی نمی وا وگدی
youtu.be/SXeCHKlYS-0?...
آہو بندے نوں گلاں سن کے شوگر ہو جاوے
07.12.2024 11:47 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0کدرے افغانستان نہ نکل جانا
07.12.2024 04:27 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
مِرا اندازہ تھا بس ایک میں ہوں ایک تم ہو
مِرے اندازے سے دُنیا بڑی ہوتی نہیں تھی
#شاہینعباس