اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور صوبے میں امن و امان کی صورت حال سے متعلق بریفنگ دی۔
05.12.2024 14:54 — 👍 8 🔁 6 💬 0 📌 0@sajid-baloch-ppp.bsky.social
Pakistan People's Party Information Secretary PYO Malir PS 89 🇱🇾
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور صوبے میں امن و امان کی صورت حال سے متعلق بریفنگ دی۔
05.12.2024 14:54 — 👍 8 🔁 6 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کی دشمنی پاکستان سے ہے، یہ اربوں روپے دے کر ملک کو ٹارگٹ کر رہے ہیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
www.islamtimes.com/ur/video/117...
Spacial Assistants to CM Sindh Group Photo with CM Sindh After Cabinet Meeting.
*Muhammad Saleem Baloch Sahab* also Present.
@SaleemBalochMPA @BBhuttoZardari @AseefaBZ
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زرداری ہاؤس آمد
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آمد پر انہیں خوش آمدید کہا
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر پی ایس89 MuhammadSaleemBaloch@ نے سندھ کی یومِ ثقافت کے موقع پر ملیر پریس کلب کی جانب سے منعقدہ ثقافتی تقریب میں بطور مہمان خاص شرکت کی۔ ملیر پریس کلب کے عہدیداروں نے @SaleemBalochMPA کو سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ بھی پیش کیا۔
@BBhuttoZardari
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari's address to over 150 district headquarters and cities across the country via video link on the occasion of 57th #PPPFoundationDay.
Read More: ppp.org.pk/uncategorize...
پی پی کراچی ڈویژن کی زیرِ نگرانی یوم تاسیس کا جلسہ کالا پل ریلوے گراؤنڈ میں منقعد ہوا۔
جلسہ میں لاکھوں کارکنان نے بھرپور شرکت کی جس میں خواتین سمیت دیگر زیلی تنظیموں نے شرکت کی۔
ملیر کا قافلہ صدر راجہ عبدالرزاق بلوچ صاحب کی قیادت میں ہزاروں کارکنان نے جلسہ میں شرکت کی ۔
کراچی، 29 نومبر: ڈسٹرکٹ ملیر پی ایس 88 کی داؤد چورنگی پر استقبالیہ کیمپ۔۔۔
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @AAliZardari @SaleemBalochMPA @SalmanAMurad @MPAShaheenaSAli @MediaCellPPP
“پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یومِ تاسیس پر مبارکباد! یہ دن ہمیں ان عظیم قربانیوں اور شہادتوں کی یاد دلاتا ہے جو جمہوریت، مساوات اور عوام کے حقوق کی جدوجہد میں دی گئیں۔ شہیدوں کا خواب اور مشن ہمارا عزم ہے۔ جیو بھٹو، جیو پیپلز پارٹی!
29.11.2024 19:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ برائے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ محمد سلیم بلوچ کا ضلع کیماڑی میں آر او ڈی سیلی ٹیشن پلانٹ منوڑہ کا دورہ
دورہ کے موقعہ پر رکن سندھ اسمبلی محمد آصف خان ، محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ کے افسران بھی موجود
تمام جمہوریت پسندوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا57 واں یوم تاسیس مبارک ہو.
#PPPFoundationDay
عوامی مسائل کے حل کے لیے سندھ حکومت کا ہر محکمہ کام کر رہا ہے، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
پاکستان کی پہلی ای وی ٹیکسی سروس متعارف کرانے جا رہے ہیں, سینئر وزیر شرجیل انعام میمن,
@bbhuttozardari.bsky.social
پاکستان پیپلز پارٹی کا 57واں یوم تاسیس جدوجہد اور قربانیوں کی ایک طویل داستان کی یاد دلاتا ہے جس میں قیادت سمیت پارٹی کے کارکنوں نے جیلیں کوڑے شاہی قلعہ کے عقوبت خانوں میں ازیت ناک سزائیں بھگتیں لیکن ان کے جذبوں میں لغزش نہیں آئی
#57ThFoundationDay
@bbhuttozardari.bsky.social
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد میں شاہراہ سرینگر پر رینجرز اہلکاروں پر حملے کی سخت مذمت
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32974/
تاریخ کے اوراق
26 نومبر 2007: شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی آبائی شہر لاڑکانہ میں انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari strongly condemns the attack on Rangers personnel on Srinagar Highway in Islamabad.
Read More: ppp.org.pk/pr/32976/
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے پیر کے روز ان کے دفتر میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ملاقات کی
25.11.2024 17:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے.
تیری یادوں کو لے کر پهر ڊسمبر آنے والا ہے
غلط ہیں وہ لوگ جو ہمارے چراغ کو بجھانے کی کوشش کرتے ہیں ھم چراغ تیل سے نہیں خون سے جلایا کرتے ہیں.
۔ زندہ ے بی بی زندہ ے ۔
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ برائے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ محمد سلیم بلوچ کی صوبائی وزیر مکیش چاؤلہ سے ان کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار..
#MohdSaleemBaloch #SpecialAsisstant
#PublicHealthEngineering #ruraldevelopment
#CMSindh #SindhGovernment #PPP #Malir
PPP District Kashmore Arrenged Social Media/Digital Media Meeting 🤝 Distribute Awards And Appreciation Certificate Between Toper Social Media Activits. Meeting Lead By President PPP-District Kashmore Mir Gul Muhammad Khan Jakhrani And Gernal Secretary PPP-District Kashmore Mir Altaf Ahmed Khan Khoso
24.11.2024 04:31 — 👍 5 🔁 3 💬 1 📌 0پی ٹی آئی ورکر کسی احتجاج کا حصہ نہ بنے، کیونکہ حکومت کے ساتھ مزاکرات جاری ہے، احتجاج دس روز کے لئے ملتوی کیا جاتا ہے۔
@BBhuttoZardari
صوبائی وزیرمکیش کمارچاولہ کی والدہ محترمہ کےانتقال پروزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ سینیٹرشیری رحمان،سینئروزیرشرجیل انعام میمن،صوبائی وزیرناصرحسین شاہ۔سیدذوالفقار علی شاہ،علی حسن زرداری،امتیازشیخ،قاسم سراج سومروموجود۔صوبائی وزیرمکیش کمارچاولہ سےان کی والدہ کےانتقال پرافسوس کااظہار
23.11.2024 16:04 — 👍 20 🔁 15 💬 0 📌 0ماتلی: پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے کوآرڈینیٹر محمد صالح ھالیپوٹو، نوجوان رہنما عبدالرحمان ھالیپوٹو کا کھوسا برداری کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔۔
#PS68 #Matli #Badin #PPP
@rehman-halepoto.bsky.social
Ex MPA PPP's Vice President Karachi @amanmasood.bsky.social Bhai Attend Sindhi Ekta Program.
24.11.2024 04:39 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0The modern cencer Hospital Acting Mayor Sagheer Ahmad Qureshi was the chief guest at the inaugural ceremony along with UC-54 Chairman Amir Qureshi Lala Zakir Pathan and others.
@bbhuttozardari.bsky.social
مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم!
سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔
#HealthForAll
@bbhuttozarrdari.bsky.social
@bbhuttozarrdari.bsky.social
تاریخ کے اوراق سے
22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
23 نومبر 2024
ملیر
پیپلز پارٹی ملير کے سینئر رہنما ایم این اے عبدالحکیم بلوچ آج اپنے آفس میں اپنے حلقے کے مختلف یوسیز کے عمائدین سے مسائل کے حوالے سے ملاقات کررہے ہیں۔
کراچی میں ایک صحافی بھائی کے سوال پر چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یومِ تاسیس کے حوالے سے جواب دیا ۔۔
#BilawalBhuttoZardari
#FaryalTalpur #AseefaBhuttoZardari #PPP #BilawalHouse
@BBhuttoZardari