اگر غلیل ہتھیار ہے تو پھر فلسطینی تو سارے ہی دہشتگرد اور شرپسند ہوئے ناں؟
02.12.2024 11:40 — 👍 53 🔁 7 💬 4 📌 0@mustansarzaver.bsky.social
إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ Young Lawyer ⚖ 🇵🇰 🇬🇧 l Ex Information Secretary @ISFPunjab l Imranist l Student of Law @UniversityofLaw Manchester l #BehindYouSkipper ❤✌ Lahore - Manchester
اگر غلیل ہتھیار ہے تو پھر فلسطینی تو سارے ہی دہشتگرد اور شرپسند ہوئے ناں؟
02.12.2024 11:40 — 👍 53 🔁 7 💬 4 📌 0جس طرح شراب اور سور کے گوشت کو حرام سمجھ کے اس سے دور رہتے ہیں بلکل اسی طرح اپنے روپے پیسے کو اس بینک سے دور رکھیں!!
01.12.2024 18:03 — 👍 54 🔁 19 💬 3 📌 1تاریخ کا سبق یہی ہے کہ پنجاب انقلاب کی گُزرگاہ رہی آماجگاہ نہیں بن سکی تاریخ کبھی بھی چھپتی نہیں وہ چیختی ہے چنگھاڑتی ہے
27.11.2024 06:39 — 👍 37 🔁 4 💬 2 📌 1کے پی والے ہماری ہی مدد کیلئے آئے ہیں اور اب ہمارا پنڈی اسلام آباد والوں کا فرض ہے کہ نکلیں اور اپنے بھائیوں کا ساتھ دیں، اسلام آباد کی مقامی خاتون کی گفتگو
26.11.2024 18:19 — 👍 51 🔁 17 💬 1 📌 0فائرنگ کی جا رہی ہے۔
25.11.2024 18:41 — 👍 25 🔁 5 💬 0 📌 0قیدی وین پٹھان خود چلا رہے ہیں ۔!! 😂🤣😂🤣🤣🤣۔ اوئے پولیس کہاں بھاگ گئی؟؟🤣😂
25.11.2024 18:31 — 👍 27 🔁 4 💬 1 📌 0صورتحال
25.11.2024 13:58 — 👍 24 🔁 4 💬 0 📌 0
مدد کی اپیل🚨
احتجاج میں موجود پی ٹی آئی کارکنان خصوصاً بلوچستان سے آنے والا قافلہ جو دو دن سے سفر کر کے پہنچا ہے ہمارے ان بھائیوں کو خوراک کی اشد ضرورت ہے سب بھوکیں ہیں،مہربانی فرمائیں جو قریبی رہائشی گھرانے ہیں انکے کھانے پینے کا بندوبست کریں پلیزززز
اس پیغام کو سب تک پہنچائیں
کوئی عظمیٰ پٹوارن کی مارکیٹ میں آئی نئی چوَل بھی سُن لو 😜
25.11.2024 09:02 — 👍 27 🔁 9 💬 5 📌 1Man of the match
25.11.2024 07:03 — 👍 27 🔁 1 💬 0 📌 1کل رات سے لیکر اب تک 12 گھنٹے مکمل ہونے کو ہے اور تحریک انصاف کے کارکنان اب تک سخت شیلنگ کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
25.11.2024 06:59 — 👍 21 🔁 2 💬 0 📌 0عوام کی "ریڈ لائن" اب صرف عمران خان ہیں۔
24.11.2024 21:19 — 👍 22 🔁 3 💬 1 📌 1
اہم ترین
عمر امین گنڈاپور، شاہد خٹک، سالار خان کاکڑ، بیرسٹر عمیر خان نیازی، صدام ترین، داؤد شاہ کا قافلہ اسلام آباد سے 47 کلومیٹر پیچھے فتح جنگ پہنچ گیا ہے
لکھ اوئے مورخا
شوکت خانم نے ایک پُتر کو جنم دیا جس نے اس قوم کو پڑھائے جانے والا جھوٹا مطالعہ پاکستان کو لیرولیر کر دیا
چور اور غداروں کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوگا عمران خان کا اپنے قوم کے لیے پیغام
24.11.2024 19:18 — 👍 13 🔁 3 💬 0 📌 0
الرٹ....📢
میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسو گیس سے شدید متاثر ہیں
بریکنگ نیوز 🚨
میانوالی سے قافلے سی پیک پر بہت آگے نکل چکے ہے
قافلے کو پانی کی ضرورت ہے، صدام خان ترین
بریکنگ نیوز 🚨
صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں فیصل آباد سے نکلنے والا قافلہ سرگودھا پہنچ گیا۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ، بشریٰ بی بی کی کنٹینر پر آمد، کارکنان کا حوصلے بڑھایا اور ان کے جذبے کو سراہا۔
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
عالیہ حمزہ تمام رکاوٹوں کے باوجود اسلام آباد پہنچ گئیں۔۔۔🔥
24.11.2024 18:44 — 👍 11 🔁 1 💬 1 📌 0
پوری دنیا میں احتجاج
یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک نہیں پہنچ سکے
عمیر نیازی کا قافلہ اِس وقت ساؤتھ کے پی سے آنے والے قافلے کو ریسکیو کرنے واپس گیا ہے کیونکہ سی پیک پر ساؤتھ کے پی کے قافلے پر شدید شیلنگ کی جا رہی ہے
24.11.2024 16:31 — 👍 21 🔁 7 💬 0 📌 0راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے وائی فائی نیٹ ورک کا پاسورڈ ہٹا کر اسے اوپن کر دیں تا کہ کم از کم صحافی تو بروقت خبر دے سکیں۔
24.11.2024 16:30 — 👍 17 🔁 8 💬 1 📌 0
سیالکوٹ سے بھی قافلہ عمر ڈار اور ریحانہ ڈار کی قیادت میں اسلام آباد کے لئے نکل پڑا
خواجہ آصف کی دھمکیوں کو لوگوں نے جوتے کی نوک پر رکھ
آج خان کی کال ہے
کوئی کمپرومائزڈ نہیں ہو سکتا، آج جو پیچھے ہٹے گا نہیں نکلے گا ، ڈی چوک نہیں پہنچے گا بے نقاب ہو گا آپ کو اس کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
کمپرومائزڈ کا بیانیہ بدگمانی اور بداعتمادی کے لئے بیچا جائے گا
اپنی آنکھیں کان دماغ کھلی رکھیں پروپیگنڈہ سے بچیں
🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf's Massive Protest | Imran Khan's Final Call | D-Chowk Islamabad
Watch LIVE: youtube.com/live/I0Bdqi8...