ھاھاھاھاھاھا بیگم زبردست،
10.06.2025 20:25 — 👍 5 🔁 1 💬 4 📌 1ھاھاھاھاھاھا بیگم زبردست،
10.06.2025 20:25 — 👍 5 🔁 1 💬 4 📌 1درست 💯
10.06.2025 20:10 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0درست 💯
10.06.2025 20:09 — 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0رومان خان شان یوسفزئی
جی ھاں یہ بھی درست کہتے ھیں۔
جب میں آپکو ھر لمحہ یاد کرتا ہوں تو آپکی غیر موجودگی پر کیسے صبر
کروں ؟.
میرے جانب سے بھی پھول ،
،۔ رومان
،۔ 🌹،
بہت شکریہ
10.06.2025 12:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0رومان خان شان یوسفزئی
کوئی کونپل نہ پھر پھوٹے، نہ کوئی چشمہ جاری ھو،،
ھمارے دل ❤️ کو،،چارو آور سے ویراں کرو جاناں،،
نہ رکھو زخم پہ مرہم،، نہ کوئی دو دوا ھم کو،،
چلاؤ آور بھی نشتر،کوئی،، ساماں کرو جاناں ،،
فاطمہ نجیب!!
بہت شکریہ
10.06.2025 11:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بہت شکریہ
10.06.2025 11:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
تمہیں ھم بھول جانے کی کو تدبیر کرتے ہیں ،،
ھمیں نہ یاد آنے کا-----کوئی پیماں کرو جاناں،،
رومان
شان
یوسفزئی
رومان خان شان یوسفزئی
اسلام علیکم فرینڈز 🚶♂️♥️
کیا حال ہیں - مزاج کیسے ہیں
کل تو ٹھیک تھے آج کیسے ہیں ؟
بہت شکریہ
09.06.2025 20:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ھاھاھاھاھاھا واہ کیا زبردست مثال دی ھے وفاداری ھو تو ایسی
یہ تو ھےنقاب والوں کی وفاداری ھے وہ بئے نقاب والوں وفاداری تو کیا عجیب شے ھوگی ۔
میں قَلب میں تیرے کسی ویران جگہ پر۔۔۔!!
مَقبُوض ھوں لیکن تُجھے معلوم نہیں۔۔۔🙂
Yesterday activist Greta Thunberg + her crewmates were kidnapped by occupation forces. In your concern for their safety, please continue their work of resisting the g/enocide of Gaza by sharing + donating to their survival.
Samaa’s baby needs your help.
gofund.me/f816f59f
@mommunism.bsky.social 💚
"My name is Greta Thunberg and I am from Sweden. If you see this video, we have been intercepted and kidnapped in international waters by the Israeli occupational forces, or forces that support Israel."
09.06.2025 00:52 — 👍 23129 🔁 14099 💬 237 📌 629
ایسے بزرگوں کے،،اقوال،،ھمیشہ،،
خقیقت پر مبنی ھوتے،،
ھیں،،
ھاھاھاھاھاھا واہ مانیکا تیری آزادی کی بات کا ۔۔
بچے پانچ ھو یا چھ نواسے نواسیوں کے باوجودجب آزادی ملی ایسی خبیث کوعورت کو جس کے منہ پر ھر وقت پرھیز گاری کی نقاب لگی تھی ۔ایسی خبیث عورتیں عورت کے نام پر غلیظ گندہ کالا دھبہ ھے
پہلے تو تمیں سزا ملنی چاھیئے ازادی کم یازیادہ کا
پوچھنےوالا تم کون ھو پھر
اب پاس سے گزریں تو گزر جاتے ہیں چُپ چاپ
کہتے تھے یہی لوگ کبھی عید مبارک
بُہتان تراشوں کے لیے ڈھیر دعائیں
ہر ظرف کے چھوٹے کو بڑی عید مبارک
ھاھاھاھاھاھا زبردست سوال کیا ۔سوشل میڈیا پر آس سے زیادہ نہیں بتاسکتے،
ابھی ویسے ھی خود کو ناراض کیا ھوا ھے۔
اگر اسکے بارے میں ایک لفظ بھی بولا تو آن سے جان چھڑانا مشکل ھوجائیگا ۔ھاھاھاھاھا
جی ہاں بالکل عید ایسے ھی گزر گیا ھے۔
09.06.2025 12:18 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0