جنرل حمید گل مرحوم نے کہا تھا کہ اگر دشمن میری تعریف کرنے لگے تو سمجھ لینا میں انکے مفاد میں کام کر رہا ہوں اور ٹرمپ اتنا ہی اسلام دشمن ہے جتنا نتن یاہو اور ان کی بڑی تعریف کر رہے ہیں آجکل 🤔
30.09.2025 16:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@raytouseefahmad.bsky.social
جنرل حمید گل مرحوم نے کہا تھا کہ اگر دشمن میری تعریف کرنے لگے تو سمجھ لینا میں انکے مفاد میں کام کر رہا ہوں اور ٹرمپ اتنا ہی اسلام دشمن ہے جتنا نتن یاہو اور ان کی بڑی تعریف کر رہے ہیں آجکل 🤔
30.09.2025 16:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دنیا کا سب سے اچھا گفٹ وقت
ہوتا ہے کیونکہ آپ اگر کسی کو اپنا
وقت دیتے ہو آپ اسے اپنی
زندگی کاوہ پل دیتے ہیں جو کبھی
لوٹ کر نہیں آتا
جمہوریت " اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن "
عدلیہ " اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن "
آج ملٹری کنٹرولڈ عدلیہ نے سویلیئنز کو فوجی ٹرائیل کے سامنے پھینک دیا۔
عمران خان اور تحریک انصاف نشانہ ہے۔
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ ❤
Now the job of soldiers is to provide your security and not to do business.
09.12.2024 14:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دن کی روشنی میں گلے لگا کر۔ رات کے اندھیرے میں وار کرگئے۔
27.11.2024 09:36 — 👍 22 🔁 11 💬 0 📌 1پاکستان کے اصل وارث ڈی چوک پہنچ چکے ہیں الحمدللہ
26.11.2024 09:08 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0پاکستان واحد ملک ھے جہاں سینکڑوں غدار پیدا ہوئے لیکن اس کے باوجود قائم ھے۔ یقیناً پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ھے۔
25.11.2024 22:03 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0نواز شریف اگر مرد کا بچہ ہے تو عوامی طوفان کے سامنے پیش ہو کر گناہوں کی معافی مانگے اور اس حکومت کے خاتمے کا اعلان کرے. شاید تاریخ اسکو نرم لفظوں میں یاد رکھے. مگر یہ گدھے کا بچہ ہے۔
25.11.2024 17:01 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0کوئی مذاکرات نہیں مانے جائیں گے
عوام ہر اس مذاکرات کو ابھی سے رد کرتے ہے جو عمران خان کی رہائی سے پہلے ہوں گے
پہلے خان کو رہا کرو، پھر کرو مذاکرات!
جو مذاکرات کررہا ہے وہ فوج کا حمایتی اور ساتھی ہے۔ اعلان ختم۔
25.11.2024 15:46 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد سے اڈیالہ جیل کا فاصلہ چالیس کلومیٹر ہے۔ اگر بیلاروس کے صدر کے دورے کی وجہ سے دھرنے کا مقام اسلام آباد سے تبدیل کرنا پڑے تو اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیا جائے۔
جیل میں بند لیڈر اپنے کارکنان کی خوشبو جب سیل کے اندر محسوس کرے گا تو سیروں خون بڑھ جائے گا۔
کسی لیڈر کو باریک واردات مت ڈالنے دیں
میرے لیے تو ایک بھی پٹواری احتجاج کرنے نہیں نکلا تھا
25.11.2024 15:09 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0کل کا سورج کچھ الگ ہی ہوگا، جسکی کرنیں حقیقی آزادی کو پھیلائیں گی،
آج کی رات سونا منع ہے، یہ رات چوروں اور سہولت کاروں کی آخری رات ہوگی
ایک اور مُکے کا اضافہ
خاندان مُزاحمت کی داستانیں رقم کر رہا ہے 🔥🔥
چند چوروں کے غیر قانونی اقتدار کو سہارا دینے والے اور حفاظت کرنیوالے اس قوم اور ملک کے اصل دشمن ہیں جنہوں نے چوروں کیلئے پورا ملک داؤ پر لگا دیا
لیکن اب انقلاب چند کلو میٹر کے فاصلے پر ملک کا قبضہ چھڑانے آ رہا ہے
پٹھان دلاۓ گا حقیقی آزادی
وہ خراسانی لشکر کے ساتھ آ رہی ہے۔۔۔
خان باقی، پاکستان باقی
اس طرح پھر سے پیچھے کھڑے ہونے کا وقت آگیا ہے ✊
25.11.2024 10:50 — 👍 8 🔁 0 💬 1 📌 0راستے بند کئے دیتے ہو دیوانوں کے
ڈھیر لگ جائیں گے بستی میں گریبانوں کے
اس بار کہانی ذرا مختلف ہے
مافیا کی بے چینی عروج پر ہے
کپتان کے ترلے جاری ہیں
کیونکہ
پی ٹی آئی کارکنان نے تاریخ رقم کر دی ہے
ہم لے کے رہیں گے ازادی
24.11.2024 22:48 — 👍 11 🔁 4 💬 0 📌 0دلیل صبح روشن ہے , ستاروں کی تنک تابی
افق سے آفتاب ابھرا, گیا دور گراں خوابی
ہم تو باپ بیٹا نکل ائے ہیں اپ لوگ کب نکلو گے
24.11.2024 13:25 — 👍 6 🔁 0 💬 1 📌 0عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
24.11.2024 13:07 — 👍 15 🔁 4 💬 1 📌 1کسی ملک کی فوج عوام سے بڑی نہیں ہوتی
نہ ہی کبھی عوام سے جیت سکتی ہے
بس ایک بھرم ہوتا ہے
اور وہ بھرم اب ختم ہونے جا رہا ہے
#فائنل_کال_24_نومبر
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
یا ہمارا سر کاٹ کے اپنے پاس رکھ لو یا ہمارا ملک ہمیں واپس کردو
24.11.2024 11:22 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0نوجوانانِ پاکستان اٹھ کھڑے ہوئے۔
ایک ہی عزم ایک ہی نعرہ
واپس دو کپتان ہمارا
سارا پاکستان ہمارا
السلام و علیکم
دوستوں اٹھو اور اللہ کا نام لیکر گھروں سے نکلیں۔
آج کا دن تاریخ میں یاد رکھا جاۓ گا۔
انقلاب کا دن ہے۔نکلو اور تاریخ رقم کر دو۔
تیرا کیا بنے گا کالیا....
اسلام آباد میں صف ماتم 👶💩