👍
03.12.2024 08:58 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@malikbadshah857.bsky.social
👍
03.12.2024 08:58 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0قـــــــــرآن دل و دمـــــاغ کھــــول دیتــــــــا ہـــــــے
لیکـــن اسـں کــــے لیـــے قــــرآن کھـــولنـــا پـــڑتـــا ہــــے ⚫✨〰️
میرا اللہ مٹی سے کیا کیا رنگ نکالتا ہے❤️❤️
01.12.2024 01:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ماشااللہ ۔۔۔ نظارہ چیک کریں۔
01.12.2024 01:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یا اللہ ہر مسلمان کو اپنے اور اپنے محبوب کے در کی باادب حاضری نصیب فرما آمین
01.12.2024 01:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جبلِ نور سے مکہ مکرمہ کا خوبصورت نظارہ
01.12.2024 01:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اپنے آپ پر اپنی طاقت سے زیادہ بوجھ مت ڈالو کیونکہ اگر آپ مضبوط ہیں تو بھی ایک دن آپ ٹوٹ سکتے ہیں.!!
28.11.2024 08:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بندوق کی"غداری" زیادہ سے زیادہ چند لوگوں کی جان لے سکتی ہے۔۔۔!!! مگر "قلم" کی "خیانت" پوری قوم کو تباہ کرسکتی ہے۔
28.11.2024 07:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🌿💕سُبْحَﭑنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِھِْ سُبْحَﭑنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣْ💕🌿
🌼❣️اللّه تعالی آپ کو وه تمام بھلائیاں عطا فرمائےجو نبی پاک صلی اللّه علیہ نے اپنی امت کے لیے مانگیں ❣️🌼
💕💮اور ان تمام چیزوں سے آپ کی حفاظت فرماۓ جن سے نبی پاک صلی اللّه علیہ وسلم نے پناہ مانگی💮💕
❣️آمین ثم آمین.❣️ 🥀
کبھی لاہور کی شامیں ایسی ہوتی تھیں❤️📢🇵🇰🎉
27.11.2024 06:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ بھی ایک دور تھا جب ان کیسٹس پر ہم موویز دیکھتے تھے۔۔۔۔😘😍🤩🥰❤️❤️
27.11.2024 06:15 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0گاجر کی فصل🥕
27.11.2024 06:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سب سے بڑی دلیری یہ ہے کہ !!
بندہ خود کو وہی ظاہر کرے جو حقیقت میں ہو🖤
میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گا جب تنہا
امداد میری کرنے آ جانا رسول اللہ ﷺ
❤صَلَّی للّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ❤
بسنت کیسے خوشیاں بکھیرتی تھی بچپن میں۔۔ آ سمان رنگوں سے سج جاتا تھا۔😘🤩🤩❤️❤️
26.11.2024 09:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے)
عمروں نے کی ہے کیلینڈروں سے چھیڑخانی
وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے😞
یقین نہیں آتا کہ ہماری ترقی کے ساتھ ہمارے ایسے سکون دہ ماحول ہم سے جدا ہوگئے...💔
26.11.2024 01:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ تعالیٰ جانتا ہے کون کس کے لیے کتنا مخلص ہے اس لئے وہ دھوکے باز ، فریبی اور مکار لوگوں سے ہمیں خود دور کر دیتا ہے ،
❤️