's Avatar

@sajidabbas.bsky.social

49 Followers  |  25 Following  |  5 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5359

Latest posts by sajidabbas.bsky.social on Bluesky

اس وقت کے حالات دیکھ کر لگتا ہے حل صرف جماعت اسلامی ہے کیونکہ لوٹوں لٹیروں سے پاک جماعت ہے اور ڈیلیور بھی کر سکتی ہے

25.11.2024 12:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہاہاہا کس غلامی کی بات کر رہے ہو اب اسی آقا کے قدموں میں پڑے گزگزا رہے ہو میری رہائی کروا دو امریکہ برطانیہ اور ہہودی سرکاری۔ مدد کر رہی ہیں

23.11.2024 21:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

حیدرآباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مرکز تبلیغ اسلام میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔اس موقع پرجنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ محمد یوسف,امیر جماعت اسلامی حیدرآباد حافظ طاہر مجید و دیگر موجود ہیں۔

23.11.2024 13:09 — 👍 74    🔁 28    💬 1    📌 0

جھوٹا قول

23.11.2024 21:50 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔

21.11.2024 11:48 — 👍 78    🔁 29    💬 1    📌 2

I Am bro

18.11.2024 12:54 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image 18.11.2024 12:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@sajidabbas is following 18 prominent accounts