DON's Avatar

DON

@bilookhan.bsky.social

Nawazsharif philosophy #PMLN #TravelAgent #Messiforever #RAJPUT #PAKKALAHORIA

358 Followers  |  208 Following  |  7 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.8523

Latest posts by bilookhan.bsky.social on Bluesky

تُو جو ہنستا ہے میرے اِعصاب کی کمزوری پر

‏تُو کسی خاص کو کُچھ دِن کے لیے کھو تو سَہی

17.12.2024 04:40 — 👍 13    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image Post image

‏🔵: منصب سنبھالتے ہی پہلی جامع کلائمیٹ چینج ، ایکشن پلان اور پالیسی دی، آلودگی کو کنٹرول کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر کام کر رہے ہیں

🔵: پنجاب کی متحرک سینئر منسٹر مریم اورنگزیب ماحولیات کی بہتری کیلئے دن رات کوشاں ہے

‎#CMMaryamInChina

13.12.2024 06:02 — 👍 16    🔁 3    💬 1    📌 1
Post image Post image

‏🔵: سینئر منسٹر مریم اور نگزیب نے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات کی بہتری کیلئے قابل عمل اور قابل تحسین ایجنڈا پیش کیا

🔵: ایگریکلچر، ٹرانسپورٹ اور انڈسٹریل سیکٹر میں ماحول دوست اصلاحات متعارف کرائی جارہی ہیں

‎#CMMaryamInChina

13.12.2024 06:05 — 👍 18    🔁 6    💬 1    📌 0
Post image Post image

‏🔵: چین کی طرح انڈسٹری کو شہروں سے باہر منتقل کرنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں

🔵: پنجاب میں سولر پینل پراجیکٹ لانچ کیا، سولر پینل پراجیکٹ کیلئے چین کی کمپنیوں سے اشتراک کار کیا جا رہا ہے

‎#CMMaryamInChina

13.12.2024 06:07 — 👍 30    🔁 7    💬 0    📌 0
Post image Post image

‏🔵: چین کی ترقی پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ممالک کیلئے مشعل راہ ہے ، چین ایک جیتا جاگتا معاشی معجزہ ہے

🔵: پنجاب کی 15 کروڑ عوام کی وزیر اعلیٰ ہوں، پنجاب کو معاشی طور پر تحکم بنانا چاہتی ہوں

‎#CMMaryamInChina

13.12.2024 05:57 — 👍 20    🔁 4    💬 0    📌 1
Post image

اک عمر سے عادت ہے تیرے شام و سحر کی
اب کـون تـیـــری یـاد کے معــمول سـے نکلے

01.12.2024 04:18 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

‏فتنہ فساد پارٹی کے پرتشدد احتجاج کے خاتمے کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی دیکھنے کو مل رہی 100 انڈیکس میں 4700 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا ہے

27.11.2024 10:45 — 👍 10    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

ایمل ولی خان

25.11.2024 14:27 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 1
Post image

CM Punjab News Corner!

CM pays tribute to flying officer Marium on death anniversary.

25.11.2024 14:27 — 👍 25    🔁 8    💬 0    📌 0
Post image

‏"جعلی انقلاب کا دعویدار ، ہر جگہ ذلیل و خوار"

پنجاب کی قیادت مٹھی بھر کارکنان نکالنے میں ناکام

‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی

25.11.2024 14:26 — 👍 27    🔁 6    💬 0    📌 0

پی ٹی آئی نے فائنل کو فائنل سمجھ کر کھیلا،،،پہلی بار پنجاب پولیس کو شدید مار پڑی،،،اس وقت بال پی ٹی آئی کے پاس ہے،،،تاریخی تشدد اور ناقابل بیان مزاحمت،،،عمران خان کی رہائی سے ہی امن قائم ہوسکتا ہے-

25.11.2024 14:28 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image Post image

Perni and Gandapur are bloodthirsty. Nothing but bloodshed will satiate their appetite!

25.11.2024 14:23 — 👍 77    🔁 35    💬 4    📌 1
Post image

The PTI rally that just reached Islamabad is quite huge 🤦🏽‍♀️ May there be peace ahead but it doesn’t seem very likely :(

25.11.2024 14:32 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0

ارشاد بھٹی ارسطو بن کر تحریک انصاف کی حمایت میں فرما رہے تھے کہ ایسا تو پہلی بار ہوا کہ پورا ملک میں کنٹینر لگا دئے گئےعمران خان جیت گیا وغیرہ۔ اس پر سہیل وڑائچ نے تاریخ کے اوراقوں سے چپیڑیں مارتےہوئے بتایا ہمیشہ ایسا ہوتا بےنظیر کے لانگ مارچ پر بھی ایسا ہوا آپ کیسے وکٹم بلیمنگ کر رہے😩

25.11.2024 14:21 — 👍 18    🔁 10    💬 1    📌 0

‏وزیراعظم شہباز شریف کی احتجاج کے دوران پتھراؤ و تشدد کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت نام نہاد پر امن احتجاج کے نام پر پولیس اہلکاروں پر حملہ قابل مذمت ہے

25.11.2024 14:32 — 👍 15    🔁 7    💬 1    📌 0
Post image

‏ایتھے رکھ یوتھیا وائرس کی نئی لیڈر 😂😂😂😂😂😂😂😂😂

25.11.2024 14:33 — 👍 14    🔁 3    💬 0    📌 0

سوال:
آپکے نواجوان ہمیشہ ہی کیوں استعمال ہوتے؟ کبھی پنجابی عورت سے تو کبھی ٹی ٹی پی سے تو کبھی کسی اور سے؟

25.11.2024 14:31 — 👍 22    🔁 7    💬 0    📌 1

‏پولیس اہلکار و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار امن و امان قائم کرنے کیلئے ڈیوٹی پر مامور ہیں 9 مئی کو ملک گیر فسادات برپا کرنے والے ایک مرتبہ پھر سے پر تشدد کاروائیاں کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف

25.11.2024 14:33 — 👍 14    🔁 4    💬 0    📌 0

‏46 سالہ شہید کانسٹیبل مبشر کے کم سن بچوں کی دنیا شرپسند عناصر کے ہاتھوں اجڑ گئی مجھ سمیت پوری قوم کانسٹیبل مبشر شہید کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے کانسٹیبل مبشر ایک ایسے گروہ کے ہاتھوں شہید ہوئے جو ملکی ترقی کا دشمن ہے وزیراعظم شہبازشریف

25.11.2024 14:34 — 👍 14    🔁 7    💬 0    📌 2

*اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بروز 26 نومبر بند رکھنے کا فیصلہ*

25.11.2024 14:41 — 👍 0    🔁 3    💬 0    📌 0


اچھا مجھے لگا کہ یہ پاکستانی حکومت کے ٹشن ہوتے جو اتنا وفد لے کر دوسرے ممالک جاتے پر بیلاروس والے تو ہم سے بھی آگے ہیں 75 رکنی وفد لے کر آ گئے ہیں۔

25.11.2024 14:24 — 👍 9    🔁 4    💬 2    📌 0
Video thumbnail

اگر کسی نے ان کے ساتھ ڈیل ہی کرنی ہے ان کو این آر او ہی دینا ہے تو دے دیں کم از کم ہماری تو جان چھوڑیں۔

25.11.2024 14:42 — 👍 108    🔁 34    💬 3    📌 2
Preview
Home is the most dangerous place for women, says global femicide report Of the 85,000 women killed by men in 2023, 60% died at the hands of a partner or family member, new UN figures show

Home is the most dangerous place for women, says global femicide report www.theguardian.com/global-devel...

25.11.2024 14:45 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0

Love is free as a bird in sky
It can’t be caught don’t even try!!

25.11.2024 14:45 — 👍 5    🔁 1    💬 1    📌 0

مین سٹریم میڈیا اب عملی طور پر اپنا مقام کھو چکا ہے،،،ڈیجیٹل میڈیا بازی لے گیا،،،جھوٹ بولنے اور پروپیگنڈا کرنے والے اینکرز اب چینل مالکان کے لیئے بوجھ بن گئے نہ چینل کی ریٹنگ نہ کوئی پروگرام دیکھتا ہے-

25.11.2024 14:46 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

ٹویٹر پر ایسے لگتا کہ خدانخواستہ جیسے ریاست ناکام ہو چکی ہے، حلانکہ ریاست اپنے نارمل روٹین کیمطابق کام کر رہی ہے، بیلاروس کے صدر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ وہ 27 نومبر تک پاکستان میں رہینگے۔ حکومت اپنی مستی میں ہے۔ آپ بھی اپنا خون مت جلائیں اور چل کریں کیونکہ خان رہا نہیں ہو گا 😆

25.11.2024 14:49 — 👍 46    🔁 18    💬 2    📌 2

Achay Fish n Chips nahi khaye yahan kbhi

25.11.2024 14:55 — 👍 1    🔁 1    💬 2    📌 2
Post image

سلامتی ہو اس خاندان پر 🕊️🫶🏻🌹❤️

25.11.2024 15:01 — 👍 7    🔁 4    💬 0    📌 0

حکومتی اور Pti لیڈران کے درمیان ,مذاکرات میں اسد قیصر، بیرسٹر گوہر ، شبلی فراض
جبکہ حکومت سے محسن نقوی ، رانا ثناء اللہ ، ایاز صادق اور امیر مقام شامل

احتجاج ختم کا اختیار صرف عمران خان کے پاس ہےباقی سب ڈرامہ بازی۔

25.11.2024 15:03 — 👍 2    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

ٹیکسی 804 اپنے اصلی رنگ روپ آگئی

25.11.2024 15:09 — 👍 101    🔁 21    💬 7    📌 2

@bilookhan is following 18 prominent accounts