روزِ ازل سے تا بہ ابد ہے وہ جلوہ گر
لاریب اس کی ذات قدیم القدیم ہے
@alqaim92.bsky.social
اللهم صل على محمد وآل محمد وعجل فرجهم
روزِ ازل سے تا بہ ابد ہے وہ جلوہ گر
لاریب اس کی ذات قدیم القدیم ہے
میری زباں پہ وردِ الف لام میم ہے
یہ ابتدائے حمدِ خدائے کریم ہے
میری زباں پہ وردِ الف لام میم ہے
یہ ابتدائے حمدِ خدائے کریم ہے
عَلیٌّ حُبُّہ جُنَّۃ
🌺🌺🌺
قَسیمُ النّارِ و الجَنَّۃ
🌺🌺🌺
وَصیُّ المصطفی حَقّاً
🌺🌺🌺
إمامُ الإنسِ و الجِنَّۃ
وقارِ زیست علی محورِ حیات علی علیہ السلام
دیار عشق میں حق کی تجلّیات علی علیہ السلام
#علي_بن_أبي_طالب
#اللهم_صل_على_محمد_وال_محمد_وعجل_فرجهم
حیدر حیدر، علی علی اور مولا مولا بولے گا
عشق علی میں پاک لہو کا قطرہ قطرہ بولے گا
ہوتی ہے ایمان کی دشمن بغض علی کی بیماری
جس کو یہ بیماری ہو گی ، الٹا سیدھا بولے گا
and when the most fortunate people would be ignoble, sons of the ignoble, who would be bereft of the belief in God and His prophet.
13.12.2024 06:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0A day will come to pass when people would belie the truthful and approve of the liars and would regard the honest treacherous and the treacherous honest, when men will bear witness without being required and will swear without being asked to,
13.12.2024 06:49 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0سلام اس پر جو افضل من أعمال امتی الی یوم القیامۃ ہے
10.12.2024 10:13 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0سلام اس پر جو تحفہ یاب مبارزہ عَلَىٰ یوم الخندق ہے
09.12.2024 07:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حیدر حیدر، علی علی اور مولا مولا بولے گا
عشق علی میں پاک لہو کا قطرہ قطرہ بولے گا
ہوتی ہے ایمان کی دشمن بغض علی کی بیماری
جس کو یہ بیماری ہو گی ، الٹا سیدھا بولے گا
سلام اس پر جو شہسوار جنگ خندق ہے
07.12.2024 15:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ
جب زاہد !لوگوں سے بھاگ جائے تب تو اس کی تلاش کر۔
اورجب زاہد ! لوگوں کو تلاش کرے تو اس سے بھاگ جا۔
سلام اس پر جو سید الدنيا و الآخرة ہے
28.11.2024 09:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سلام اس پر جو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہم طینت ہے
25.11.2024 17:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سلام اس پر جو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہم شجرہ ہے
25.11.2024 05:55 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0سلام اس پر جو سید الصادقين ہے
24.11.2024 05:29 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0وَلَا الظِّلُّ وَلَا الۡحَـرُوۡرُۚ ۞
24.11.2024 05:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0فَسَقٰى لَهُمَا ثُمَّ تَوَلّٰٓى اِلَى الظِّلِّ فَقَالَ رَبِّ اِنِّىۡ لِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ اِلَىَّ مِنۡ خَيۡرٍ فَقِيۡرٌ ۞
24.11.2024 05:28 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلَمۡ تَرَ اِلٰى رَبِّكَ كَيۡفَ مَدَّ الظِّلَّ ۚ وَلَوۡ شَآءَ لَجَـعَلَهٗ سَاكِنًا ۚ ثُمَّ جَعَلۡنَا الشَّمۡسَ عَلَيۡهِ دَلِيۡلًا ۞
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
24.11.2024 05:28 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0سلام اس پر جو رفیق محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روحی فدا ہے
23.11.2024 09:18 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0سلام اس پر جو ناصر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روحی فدا ہے
21.11.2024 16:52 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0ہاں یہاں عمل کرو، جب تمہاری زبانیں کھلی ہوں، جسم صحیح و سالم ہوں، اعضاء نرم ہوں، لوٹنے کی گنجائش باقی ہو ، کام آنے کے مواقع بے شمار ہوں، قبل اس کے موقع ہاتھ سے نکل جائے اور موت آن لے۔ تو اس کے لئے تم یقین کر لو کہ آنالازم ہے اور اس کے آنے کا انتظار نہ کرو ( یعنی یہ تصور نہ کرو کہ ابھی موت دُور ہے)۔
21.11.2024 06:06 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Jannat_Al_Baqee destruction
21.11.2024 06:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عالم کی لغزش کی مثال کشتی کے ٹوٹنے کی طرح ہے کہ وہ خود بھی ڈوبتی ہے اور اپنے ساتھ دوسری چیزوں کو بھی ڈبو دیتی ہے۔
20.11.2024 12:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یقین کے بگڑنے کا سبب لالچ ہے۔
20.11.2024 05:51 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0زندگی کی ہر سانس پہلی سانس کیلئے پیغام فنا بن کر کاروان زندگی کو موت کی طرف بڑھائے لئے جاتی ہے
19.11.2024 10:48 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلَا بِذِكۡرِ اللّٰهِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ۞
19.11.2024 07:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سلام اس پر جو وصی رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
19.11.2024 06:15 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0