عشق اتنے قریب سے گزرا
میں یہ سمجھا کہ ہو گیا مجھ کو
@imranzahoor1.bsky.social
عشق اتنے قریب سے گزرا
میں یہ سمجھا کہ ہو گیا مجھ کو
کجھ روز گزار کے جنت وچ
سب درشن کر لَئے حوراں دے
جدوں پی لَئے جام انگوراں دے
اک بابے غم نال آہ بھری
نالے بات کہی اک صاف کھری
ایتھے ٹِشن بڑی نالے ٹَور وی اے
جو لبھنے ساں او دَور وی اے
پر میریا مولا دس مینوں
کوئی جنت تیری ہور وی اے؟
جتھے وسدے نے سب دل والے
جتھے دسدا شہر لاہور وی اے
استاد دامن
کسی کو دیکھوں تو ماتھے پہ ماہ و سال ملیں
کہیں بکھرتی ہوئی دھول میں سوال ملیں
ذرا سی دیر دسمبر کی دھوپ میں بیٹھیں
یہ فرصتیں ہمیں شاید نہ اگلے سال ملیں
ہواوے کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید اسمارٹ سٹی بنا نے کا فیصلہ
#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
یہ شہر ہی میری محبت کا حوالہ ہے .. عشق ہے جو مرا ۔۔ وہ فقط لاہور ہے
12.12.2024 22:46 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اُس کے میرے فاصلے محسنؔ نہ پوچھ
رنگ سے خوشبو جدا ہے اور بس
محسن نقوی
جو میری ریاضت نیم شب کو سلیم صبح نہ مل سکی
تو پھر اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئی اور ہے
سبحان الله والحمدللہ والااله الاالله والله اکبر ۔۔۔
12.12.2024 22:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید
اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید
یہ دل اس گرد بادِ زندگی میں
بس اک لمحہ سنبھلنا چاہتا ہے
امجد اسلام امجد
*اَللّٰھُمَّ إِنِّي اَسْأَلُكَ الْعِزَّۃَ وَالْإِکْرَامَ وَالْجَاہَ وَالْإِحْتِرَامَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَۃِ*
ترجمہ:
اے اللہ! میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عزت،وقار اور عزت کا سوال کرتى /کرتا ہوں۔
حالتِ اضطراب ہے، میں ہُوں..!!
لبِ دریا سراب ہے، میں ہُوں..!!
پارساؤں کے اِس جَھمیلے میں..!!
وہ جو سب سے خراب ہے، میں ہُوں..!!
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ ﷺ
28.11.2024 16:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
گِیلی مٹی ہوں،ترے چاک پہ رکھی ہوئی ہوں
کوزہ گر تُو جو کِسی شکل میں ڈھالے مجھ کو
صغراصدف
خواہش جو دل میں تھی اُسے مرنے نہیں دیا
پلکوں پہ آنسوؤں کو بِکھرنے نہیں دیا
لے آئی ہوں میں آنکھ میں اِک شب سمیٹ کر
پیغام کوئی مُجھ کو سحر نے نہیں دیا
وہ میرا کچھ نہیں تھا مگر اِس کے باوجود
دِل میں اُسے کسی کے اُترنے نہیں دیا
صغراصدف
جنہیں ہم کہہ نہیں سکتے،جنہیں تم سن نہیں سکتے
وہی باتیں ہیں کہنے کی،وہی باتیں ہیں سننے کی
It's heartbreaking to think of the pain and suffering of mothers who have lost their sons.
27.11.2024 16:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Yes
24.11.2024 21:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید
اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ وَرَحْمَتِکَ فَاِنَّہٗ لَا یَمْلِکُھَا اِلَّا اَنْتَ۔
’’اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل و رحم کا سوال کرتا ہوں اور ان چیزوں کا مالک صرف تو ہی تو ہے۔
بہترین دوست کے ساتھ بُرا وقت بھی اچھا گزرتا ہے۔
22.11.2024 18:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آلودگی
دہلی
لاھور
ڈھاکا
کول کتہ
کراچی 25 سے 14 پر پہنچ گیا
بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے، اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے۔
۔ سورۃ الملک، ۱-۲
یا وھاب ھب لی من نعمتہ الدنیا والآخرہ انک انت الوھاب
مجھے دنیا اور آخرت کی نعمت عطا فرما، بے شک تو ہی عطا کرنے والا ہے۔
سبحان الله والحمدللہ والااله الاالله والله اکبر ۔۔۔
22.11.2024 08:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ الااللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ
أَسْتَغْفِرُ اللهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
اللھم اغفرلی اللھم ارحمنی اللھم ارزقنی