's Avatar

@farhansarwar.bsky.social

622 Followers  |  11 Following  |  11 Posts  |  Joined: 21.11.2024  |  1.4943

Latest posts by farhansarwar.bsky.social on Bluesky

#NoMoreCanalsOnIndus
#sindhrejectscanals
#SindhRejectGreenPakistanProject
#ReleaseAamirUmrani

23.02.2025 06:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

#پاراچنار❤️

برف گرنے کے بعد پہاڑ نہ صرف خوبصورت لگتے ہیں
بلکہ یہ ہمیں یہ سکھاتے ہیں کہ مشکلات کے
بعد خوبصورتی بھی آ سکتی ہے تو پُرامید رہنا چاہئے
ایک پُرامن بہار کے انتظار کے لیے !

25.12.2024 14:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

قومي پرچم ❤️🚩

05.12.2024 11:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

خوشحال اور پُرامن بہار کے لیے
بے رحم خزاں سے لڑنا پڑتا ہے !

Shams Ullah Khan

26.11.2024 14:46 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جینے کا حق سامراج نے چھین لیا
اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو

حبيب جالب.

پارا چنار.. 😓

22.11.2024 20:37 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Will durant 🍁
ہم وہ آوازیں سنتے ہیں
جن سے ہمیں دلچسپی ہو!

22.11.2024 20:19 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ورلڈ جسٹس پراجیکٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان امن و امان اور سیکیورٹی کے حوالے سے 142 ممالک کی بدترین فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ جو ریاست اپنے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت نہیں کر سکتی اس کے وجود کی کوئی وجہ نہیں ہے۔

#پاراچنار
@khadimjamali.bsky.social

22.11.2024 09:25 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے،
دشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے.

دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے،
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے..!

(فیض احمد فیض)

22.11.2024 06:55 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0

Will durant
ہم ان گنت احساسات سے بے خبر رہتے ہیں
کیونکہ ہم اُن احساسات کا انتخاب کرتے ہیں
جو ہماری آرزوؤں کے مطابق ہو!
#Parachinar 💔

21.11.2024 21:02 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

چھہ ماہ کا یہ کمسن بچہ عیسیٰ تو نہیں پہچان لیا
شبیر تیری نصرت کے لیے یہ کون پیمبر آیا ہے ۔

21.11.2024 20:29 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اپنا وقت ہمیشہ بہترین کتاب کو دیں
ہر کتاب پڑھنے کے لیے بلکل نہیں ہوتی
کچھ کتابیں صرف پیسہ کمانے کے لیے
لکھی جاتی ہیں جن کتابوں سے آپ کے
سوچنے کا دائرہ وسیع نہ ہو جو کتاب آپ
کو نئے خیالات نئے سوالات نہ دے اُن کتابوں
پر وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے!
Shams Ullah Khan

21.11.2024 20:20 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0

@farhansarwar is following 1 prominent accounts