Zainab Batool's Avatar

Zainab Batool

@zainabbatool.bsky.social

سلام یا حسین علیہ السلام 🙏

809 Followers  |  838 Following  |  49 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  2.231

Latest posts by zainabbatool.bsky.social on Bluesky

یہ پہاڑ چاہتا تو گاڑی میں بیٹھ کر بھی انتظار ہو سکتا تھا لیکن تصویر کیلئے یہاں بیٹھنا مناسب سمجھا

29.07.2025 14:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

😂

02.05.2025 15:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Happy birthday 🎂

14.04.2025 21:58 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

پی ٹی آئی والے طیبہ راجہ کا نام بھی نہیں لیتے لیکن صنم جاوید جیسی بد نام زمانہ اور بد زبان عورت کی واہ واہ کرتے جب کہ وہ دونوں بہنیں بھگوڑی ہیں کے پی چھپ کر بیٹھی ہیں پناہ لی ہوئی اور طیبہ اپنے گھر میں رہ کر پارٹی کی خدمت کر رہی لیکن ویسے اسے بھی اس پارٹی سے سائیڈ پر ہو جانا چاہیے

17.02.2025 05:38 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

ہسپتال بھی چوری کے پیسے کی تھی مسئلہ یہ ہے

17.01.2025 13:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ماضی قریب میں آپ لوگ بھی امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کا نعرہ لگاتے تھے اب اللّٰہ سے مدد مانگنے کی بجائے امریکہ کو ہی پکار رہے

14.01.2025 22:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اچھا میں نے پہلی مرتبہ سنا ان کے بارے میں۔ اللّٰہ پاک سب کو ہدایت دیں اور حق کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🙏

14.01.2025 22:19 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

لاہوری کون ہیں ؟

03.01.2025 08:58 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

Ameen

03.01.2025 08:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کوئی نہیں کہہ رہا

17.12.2024 09:54 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اب آصفہ کو دیکھ کر لگتا جیسے بے نظیر واپس آ گئی ماشاءاللہ اپنی ماں کی طرح بہت پیاری ہے❤️

06.12.2024 21:07 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

وَإِنْ تَعُدُّوا نِعْمَتَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَاـ
اور اگر اللّٰه کے احسان گننے لگو تو شمار نہ کر سکو۔ (ابراہیم : 34)

06.12.2024 02:52 — 👍 57    🔁 15    💬 3    📌 1

یوتھیوں کو ساری عمر سکون نہیں ملنا یہ ہر وقت سڑکوں پر خوار ہوتے یہی اللّٰہ کی طرف سے کوئی سزا ہے ان کے لیے

06.12.2024 03:53 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

بے شک💖

04.12.2024 03:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف کسی بھی سازش کا حصہ نا بنیں
پاک فوج ہمارا فخر ہے

03.12.2024 09:48 — 👍 17    🔁 4    💬 0    📌 0

Muje b isi lye in sy nafrat hai

03.12.2024 10:36 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

🤣🤣🤣🤣🤣

02.12.2024 13:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان کو کبھی کسی بات کی خبر بھی ہوتی ہے جب حکومت میں تھا تو اسے پتا بھی نہیں ہوتا تھا کہ فیصلے کون کر رہا اتنا بے خود کیوں رہتا؟ اور اتنا بے خود بندا لالچی اتنا کے پورے ملک کا حکمران بننا چاہتا ایسے لوگوں کی تو خاندان کے جرگوں میں بھی کوئی اہمیت نہیں ہوتی جاہل سمجھا ہوا سب کو

01.12.2024 17:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 01.12.2024 16:35 — 👍 37    🔁 12    💬 2    📌 0

وہ لوگ نہیں افغانی طبقہ ہے جو پاکستان کو برباد کرنا چاہتے

30.11.2024 11:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 30.11.2024 10:12 — 👍 38    🔁 11    💬 0    📌 0

😂

30.11.2024 10:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پی ٹی آئی والوں کے ڈراموں کا جواب نہیں لیکن ذیادہ حیرت تو ان لوگوں کی عقل پر ہے جو ان کا یقین کرتے

29.11.2024 21:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جھوٹ کے سہارے یا گالیوں کے سہارے بات تو تب تھی جب سچ بولیں اور اخلاق کا دامن ہاتھ سے نا چھوڑیں

29.11.2024 16:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہیجڑوں کی پارٹی ہے وقت پڑنے پر غریب عوام کو آگے کر کے سب چھپ جاتے لیکن ان کے بےوقوف سپورٹرز میں عقل ہی نہیں انتہا درجے کے زہنی غلام ہیں جو پارٹی مراد سعید جیسے بھگوڑے خسرے کو ہیرو مانے ان کی دماغی حالت پر رحم ہی کیا جا سکتا

29.11.2024 04:37 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

آپ پاکستان آ جاؤ اور ہمت دکھاؤ وہاں بیٹھ کر مکر نا کرو بےغیرتی مت دکھاؤ حد ہے جھوٹ اور بےشرمی کی شکل دیکھو من کی لعنت پڑ چکی جھوٹ بول بول کر بہت شوق ہے جمائمہ سے کہو خان کے بچوں کو پاکستان بھیج دے لیکن آپ جیسی غلام کی ہمت کہاں جمائمہ کو کچھ کہہ سکو یہودیوں کی غلام جاہل عورت جمائمہ کی کتیا

29.11.2024 04:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ویسے تو پی ٹی آئی والے کبھی سچ نہیں بولتے لیکن جو پولیس اور رینجرز کے اہلکار قتل کیے اس وقت آپ نے پی ٹی آئی والوں کی خوشی دیکھی؟ اتنا ہنس رہے تھے وہ بھی تو انسان تھے اس وقت اپنے لوگوں کو روکتے غلط تو غلط ہے چاہے جو بھی کرے

27.11.2024 11:21 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کہتی ہے سب چلے بھی گئے میں اکیلی کھڑی رہوں گی اینڈ میں سب کھڑے تھے اور یہ سب سے پہلے بھاگ گئی 🤣 یہ کوئی خان سے بھی بڑھ کر چھوڑتی ہے

27.11.2024 11:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@zainabbatool is following 15 prominent accounts