@mmbajwa.bsky.social
I am Pakistani Muslim and I love my country and my defence forces ALHAMDULILLAH یوتھیے میرے اکاؤنٹ سے دور رہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روس سے تیل خریدنے اور منافع کے لیے اسے دوبارہ فروخت کرنے پر بھارت پر ٹیرف 25 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا امکان
Trump is likely to increase tariff on India from 25% to 50% for buying oil from Russia and reselling it for profit.
پاکستان ائیر فورس زندہ آباد
قوم کا سرمایہ افتخار الحمدللہ
یوتھیا بھاویں آکسفورڈ دا پڑھیا لکھیا ہووے تے بھاویں سڑک چھاپ دونواں دی سوچ ،زبان تے تربیت اک جیسی اے
تے ایہناں دا علاج وی اک ای اے
جیہڑا پچھلے دو سال توں ہو رہیا اے
"حافظ دواخانہ"
طارق جمیل وہ واحد ارب پتی منافق آدمی ہے جو آپ کو غریب ہونے کے فائدے گنواتا ہے
10.06.2025 02:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یوم تکبیر ✌اللہ اکبر
28 مئی یوم تکبیر
امریکہ میں ڈی این اے ٹیسٹ اور
اب پاکستان میں پولی گرافک ٹیسٹ سے بھاگ رہا ہے۔۔
لیکن بندہ ایماندار ہے۔
پڑھ لکھ کر یوتھیا بننا ایسے ہی ہے جیسے پی ایچ ڈی کرکے سویپر بننا
01.04.2025 05:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ریاست پاکستان نے الٹیمیٹلی 25 سے 30 سال کی چھوٹ کے بعد ملک ریاض کے گریبان پر ہاتھ ڈال لیا ہے،اب انکا گریبان کوئی نہیں چھڑا سکتا:خواجہ آصف کا دبنگ اعلان
پہلے کہتا تھا پاکستان سے باہر انویسٹمنٹ کرنا حرام سمجھتا ہوں اور جب ریاست نے اس پراپرٹی ٹائیکون قبضہ مافیا پر ہاتھ ڈالنا شروع کیا تھا دبئ بھاگ گیا اور وہاں انویسٹمنٹ شروع کردی یہ لوگ سیاستدانوں کو منافق کہتے ہیں
25.01.2025 07:08 — 👍 17 🔁 8 💬 0 📌 0نیازی کو چور ثابت ہونے کے بعد نیا قیدی نمبر 420 آلاٹ کردیا گیا 😂🤣
17.01.2025 10:41 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0#RichardGrenell جناب میری انگلش اتنی اچھی نہیں ہے اس لئے اردو میں میسج کررہا ہوں پلیز ترجمہ کروالینا۔جناب پاکستان میں بجلی بہت مہنگی ہے اس کے بارے حکومت کے نام ایک ٹویٹ داغیں کہ بجلی سستی کرے۔پھر ہم نیازی کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں گے
28.12.2024 06:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہر مسئلے کا حل بابا رچرڈ گرنیل اپنے تمام مسائل ٹویٹر کے ذریعے "بابا رچرڈ گرنیل" تک پہنچائیں آپکے مسائل حل ضرور ہوں گے مسئلہ لکھ "بابا رچرڈ گرنیل" کو ٹیگ کریں اور سکون پائیں
#RichardGrenell
آج کی پریس کانفرنس میں جواب مزید واضح ہو گیا ہوگا
27.12.2024 12:07 — 👍 13 🔁 1 💬 0 📌 0ڈی جی آئی ایس پی آر کی آج کی پریس کانفرنس یوتھیوں ،ان کے غیر ملکی آقاؤں ،ہم جنس پرست رچرڈ گرنیل وغیرہ کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے
پاکستان زندہ آباد ،پاک فوج پائندہ آباد
اللہ پاک ہمیں پانچ وقت کا نمازی بنائے آمین
24.12.2024 10:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0فیض حمید پہ فرد جرم لگنے کے بعد اب باقی غداروں پہ فرد جرم عائد ہونے کا موسم شروع انشاءاللہ اگلا مرحلہ ان غداروں کو ان کے عبرت ناک انجام تک پہنچانا ہے
12.12.2024 10:01 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0پاکستانی فوج کا نظم و ضبط اپنی مثال آپ ہے، جہاں کسی کو بھی قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جاتا۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل اس کی واضح مثال ہے،
10.12.2024 12:26 — 👍 10 🔁 2 💬 0 📌 0