خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یہ اذیت بڑی اذیت ہے
@k4mii.bsky.social
Social Media activist, Social Media Influencer
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یہ اذیت بڑی اذیت ہے
تھکن میری شریانوں پر بہت بھاری ہے میں اکیلے رہنا چاہتا ہوں کچھ دنوں تک ، ہفتوں تک ، مہینوں تک ، سالوں تک ، یا پھر شاید مدتوں تک🖤
26.01.2025 11:16 — 👍 14 🔁 1 💬 2 📌 0یک طرفہ چیزیں تکلیف دہ ہوتی ہیں۔ جیسے کہ :
آپ انتظار کریں جبکہ دوسرا اچھا وقت گزار رہا ہے۔ آپ فکر کریں اور دوسرا ہنسے ۔
آپ لکھتے ہیں اور دوسرا نہیں پڑھتا، دھیان سے پڑھنا تو دور کی بات۔ آپ محبت کرتے ہیں اور دوسرے کو پرواہ تک نہیں ہوتی۔
یوں تو لا حاصل رہا سب کچھ مگر سر فہرست رہی بس تیری کمی
25.01.2025 20:41 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0تو نے دیکھی ہی نہیں۔۔۔!
میری رونقوں کی ویرانیاں۔۔۔
میں تو چاہتا ہوں
کہ جب جب میری آنکھیں کھلے
تو میری آنکھوں کے سامنے تمھارا چہرہ ہو
تمہیں اتنا قریب رکھو کہ کوئ بھی برا سپنا تمہاری نیندوں کو خراب نہ کر پائے
ایسا عشق کرنا ہے مجھے تم سے
تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چُن سکتا ہے، لیکن تمہارا حقدار وہی ہے، جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے۔
11.01.2025 20:53 — 👍 6 🔁 0 💬 1 📌 0روز محشر مجھے خالق نے اگر مہلت دی
اک غزل تجھ پہ تقی میر سے لکھواؤں گا..
آپ کا خوش رہنا ہی آپکا برا چاہنے والوں کیلئے سب سے بڑی سزا ھے...
ہمیشہ خوش رہیے!
Muddaten ho gai khata karty
Sharam aati hai ab dua karty..
For whatever reason, I found this video so beautiful ❤️
06.01.2025 17:40 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0راز کیسے پہنچے غیروں تک
مشورے تو ہم نے اپنوں سے کیے تھے ۔۔💔
تجھے حیران کرنے کی ضد میں
ہر غم پہ قہقہ لگایا ہم نے
Kab ka wapis agya hun, ab bas wapsi ki tyari hai
05.01.2025 13:37 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Hello Haseen larki kasi hain
05.01.2025 13:33 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Aray nai sorry agar mazak laga mei serious kaha
05.01.2025 13:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Plz or batain apnay baray mujay sunna hai. 💓
05.01.2025 13:11 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0کیا آتا ہے آپ کو
05.01.2025 12:58 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0تجھے حیران کرنے کی ضد میں
ہر غم پہ قہقہ لگایا ہم نے ....
تیری ہر ایک چال سے واقف تھا میں...!!!
" دیکھ بس یہ رہا تھا کہ تو گرتا کہا تک ہیں...!!!🖤
ہماری ساری عمر میں فقط وہ لمحات "زندگی" ہوتے ہیں جو ان لوگوں کے ساتھ گذریں جن سے ہمیں والہانہ محبّت ہوتی ہے.
30.12.2024 08:02 — 👍 7 🔁 0 💬 1 📌 0تمہاری قدر کرتا ہوں تو اس پر ناز مت کرنا
مجھے تم قتل کر دینا نظر انداز نا کرنا
واٹس ایپ دیتے تو میں آپ کو اپنے محلے کی سیر کرواتا ۔ ۔
27.12.2024 16:40 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0Ap to mahi thay wo
27.12.2024 13:38 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Ji lala jee bachpan ka ishq
27.12.2024 06:17 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0مُجھے جب پہلی محبت ہوئی تو وہ اگلی ڈیسک پر بیٹھی شارپنر سے پنسل چھیل رہی تھی
اور میں...
مُرغا بنا اپنی ٹانگوں کے بیچ میں سے اُسے دیکھ رہا تھا...
🙄
تُو میسر جو ہوتا،، تو کہتے ہم بھی
بھلی شے ہے محبت،، سبھی کیجئیے
Men are not emotionless
24.12.2024 16:57 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0اس کی زبان کاٹ دیں بس جو اتنی لمبی
23.12.2024 13:52 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0آپ پھر آگئی ہیں
23.12.2024 13:43 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0