انسان تب ہار محسوس کرتا ہے جب وہ اپنی کوششوں سے مایوس ہو جائے، لیکن جب وہ اللہ پر یقین رکھتا ہے اور اس پر توکل کرتا ہے، تو اللہ کی مدد سے وہ کامیاب ہو جاتا ہے۔ اللہ کی رضا میں سکون اور کامیابی ہے۔
20.11.2024 15:05 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0@awaismux.bsky.social
انسان تب ہار محسوس کرتا ہے جب وہ اپنی کوششوں سے مایوس ہو جائے، لیکن جب وہ اللہ پر یقین رکھتا ہے اور اس پر توکل کرتا ہے، تو اللہ کی مدد سے وہ کامیاب ہو جاتا ہے۔ اللہ کی رضا میں سکون اور کامیابی ہے۔
20.11.2024 15:05 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0علی امین نے کہا مذاکرات سے معاملات حل ہوں تو اس پر آپ کی کیا رائے ہے؟
میں نے علی امین کو کہا ہے مذاکرات سے معاملات حل ہوں تو یہ زیادہ بہتر ہے
علی امین کو مذاکرات کی اجازت دی ہے
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
A virtual jalsa before the Final Call!
Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT!
Note: more speakers to be added soon!