“…the message to Netanyahu from the incoming president was clear. Trump wants a deal - now get it done.”
How historic Gaza deal was sealed with 10 minutes to spare
www.bbc.com/news/article...
@ahmadwaleed14.bsky.social
Broadcast journalist based in Lahore
“…the message to Netanyahu from the incoming president was clear. Trump wants a deal - now get it done.”
How historic Gaza deal was sealed with 10 minutes to spare
www.bbc.com/news/article...
برکس ممالک ڈالر کے مقابلے میں کرنسی لائے تو 100 فی صد ٹیرف لگا دیں گے۔ ٹرمپ کی وارننگ
www.geo.tv/latest/57720...
انقلاب آ گیا مگر دھند نہ چھٹ سکی۔
27.11.2024 03:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان مان گئے تھے کہ انہیں سنگجانی کے مقام پر دھرنا دینے میں کوئی اعتراض نہیں۔ مگر بشری بی بی نہیں مانیں انہوں نے کہ وہ ڈ ی چوک ہی جائیں گیں۔ بیرسٹر سیف
#GeoNews
#ImranKhan
#PTI
تحریک انصاف اور حکومت میں مذاکرات ناکام۔
عمران خان نے ڈی چوک پر دھرنے کا کہا ہے ۔ مقام تبدیل نہیں ہو سکتا۔ تحریک انصاف
اے کی چک لیائے او۔۔۔
22.11.2024 05:43 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0Enter the former First Lady Bushra Bibi…
22.11.2024 05:41 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کیا ساری قربانیاں خان نے ہی دینی ہیں؟ آپ لوگوں کا ملک نہیں ہے؟ آپ یہاں نہیں رہتے؟ کیا آپ کا گھر یہاں نہیں ہے؟ کیا خان اکیلا ہی ہے؟ عمران خان 72 سال کے ہو چکے ہیں اور انہیں کال کوٹھری میں بند کیا گیا ہے چارپائی کے پاس ایک کرسی رکھنے تک کی گنجائش نہیں ڈیڑھ سال سے وہ ناحق قید ہے ،بشری بی بی
21.11.2024 18:40 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0US bribery allegations erase more than $15 billion from billionaire Gautam Adani’s wealth, wiping out all of this year's gains
21.11.2024 07:56 — 👍 130 🔁 26 💬 6 📌 9تحریک انصاف سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ محسن نقوی
21.11.2024 12:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پارا چنار میں گاڑیوں پر فائرنگ۔ 38 افراد جاں بحق
دہشت گردی کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے۔
Under-16s in Australia are set to be banned from social media, in a push to protect their mental health.
This week’s Bloomberg Australia Podcast asks: Will Australia succeed where other countries have struggled? www.bloomberg.com/podcasts/ser...
اسلام آباد ہائی کورٹ: توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور۔
#ImranKhan
#PTI
پاکستان اور سعودی عرب کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عملدرآمد پر اتفاق: محسن نقوی
سعودی عرب سے 419 پا کستانی قیدیوں کی وطن واپسی کے لیے قانونی کارروائی جلد مکمل کی جائے گی۔
کیا پاکستان میں بھی کوئی سعودی قیدی ہے؟
جس نے ہر جلسے میں جو کسی نے کان میں جھوٹ بولا اسے بلند آواز میں آگے پھیلا دیا۔ کبھی شرمندگی بھی محسوس نہیں کی۔ “کرپٹ” لوگوں کے مال پر عیاشی کی زندگی گزاری۔اپنے اقتدار میں حقیقی آزادی کے لیے ایک قدم تک نہ اٹھایا۔آج قرآن و حدیث کے حوالے دے کر سچ بولنے، رزق حلال کھانے اور حقیقی آزادی کی بات کررہا ہے
19.11.2024 08:33 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Here’s hoping @bsky.app helps people communicate without adding to the anger and hate already out there.
17.11.2024 15:40 — 👍 238 🔁 44 💬 49 📌 10Cop29: ‘We’re here for life and death reasons,’ says ex-climate minister of Pakistan
18.11.2024 18:13 — 👍 283 🔁 52 💬 6 📌 3بہت سختی ہے بھئی۔۔۔ گرفتاری سے ہر حال میں بچنا ہے کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔ بشری بی بی نے خبردار کردیا۔
18.11.2024 18:40 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0تمام عہدیدار اپنی متبادل تیار کریں،بعد میں یہ نہیں سنا جائے گا کہ گرفتار ہوگیا، شلینگ ہوگئی، بشری بی بی
#PublicNews #PublicUpdates #BushraBibi
انٹرینٹ بندش کی صورت میں عہدیدار ویڈیوز ملکی اور غیر ملکی میڈیا کو پہنچانے کے لیے موٹرسائیکل کا انتظام کیا جائے،بشری بی بی
#PublicNews #PublicUpdates #BushraBibi
جن کے پاس ویڈیوز کی ثبوت نہیں ہوگی ان کو اگلے بار ٹکٹ نہیں دیا جائے گا،بشری بی بی
#PublicNews #PublicUpdates #BushraBibi
جو سچا اور غیرت مند ہوگا وہ بانی پی ٹی آئی کا ساتھی ہوگا،بشری بی بی
#PublicNews #PublicUpdates #BushraBibi
Trump made big promises to both the ultrawealthy and the working class. Can he deliver?
18.11.2024 18:00 — 👍 85 🔁 22 💬 60 📌 10مکھن چور۔۔۔
18.11.2024 14:25 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اینٹی بائیوٹک کے استعمال میں پاکستان دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر ہے۔ ماہرین کہتے ہیں بلا روک ٹوک ان ادویات کے استعمال سے قوت مدافعت کم ہو رہی اور خدشہ ہے کہ دنیا میں مدافعت کم ہونے سے 2050 تک 4 کروڑ سے زائد افراد مر سکتے ہیں۔
www.dawn.com/news/1873141
www.bbc.com/news/article...
عیسائی جو ٹرمپ کو مسیحا مانتے ہیں۔