Sheikh Shahzad Ahmed's Avatar

Sheikh Shahzad Ahmed

@shahzad618.bsky.social

Pakistan Tehreek e insaf. Anjuman Tajran Rawalpindi. Alsheikh youth organisations Pakistan. Bazm e Falah o Behbod

20 Followers  |  15 Following  |  10 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.7961

Latest posts by shahzad618.bsky.social on Bluesky

Post image

غدار

11.07.2025 18:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

۔
‎#تحریک_تو_چلے_گی
‎#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت

11.07.2025 13:01 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پٹواریوں ن لیگ کے وزیروں اور ٹاؤٹ صحافیوں کی چیخیں اور رونا پیٹنا بتاتا ہے کہ عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلمان خان کے پاکستان آنے کی خبر سے ن لیگ کی قیادت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں
۔
#تحریک_تو_چلے_گی
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت

11.07.2025 01:26 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏‎مسلم لیگ ن والے پہلے کہتے تھے کہ قاسم اور سلمان کہاں ہیں وہ اپنے باپ کے لئے تحریک چلانے پاکستان کیوں نہیں آتے؟ جب قاسم اور سلمان نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا تو مسلم لیگ ن والے اب کہتے ہیں وہ کیوں آ رہے ہیں
#pakistan #imrankhan #pti

09.07.2025 23:06 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

“میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میرا تمام لوگوں کو پیغام ہے کہ سب کو ایسی غلامی پر قید کو ترجیح دینی چاہیئے کیونکہ جب ہم باہر آزاد ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی رہائی کا کیا فائدہ؟ علامہ اقبال کا شاہین اونچا اڑتا ہے، وہ کسی کا غلام بن کر نہیں رہتا۔”
- عمران خان

03.07.2025 08:02 — 👍 7    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

PUBLIC INTEREST!

05.07.2025 09:56 — 👍 8    🔁 3    💬 1    📌 0
Post image

"عمران خان کے بیٹے، قاسم اور سلمان، پہلے امریکہ جائیں گے، جہاں وہ اپنے والد پر ہونے والے ظلم سے آگاہ کریں گے۔ اس کے بعد وہ پاکستان میں شروع ہونے والی تحریک میں حصہ لیں گے۔ عمران خان کو یہ بات بتا دی گئی ہے" ۔ علیمہ خان

08.07.2025 13:57 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

یہ کس کے کہنے پر بول رہا ہے

08.07.2025 23:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جہالت ذندہ ہے بصورت پٹواری
عمران خان نے چارج شیٹ کو خط کا نام دیا اور پٹواری اس پر بھنگڑا ڈال رہے ہیں

04.02.2025 19:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

#freeimrankhan

01.02.2025 12:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

لندن پولیس خواجہ آصف کی درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے

18.11.2024 20:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

یہ نوجوان اگلے پچاس سال تک سوال کریں گے جواب مانگے گئے جواب دینا پڑے گا

18.11.2024 20:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام وعلیکم

18.11.2024 20:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@shahzad618 is following 15 prominent accounts