کسی کے ساتھ سفراختیار کرتےہوئے
میں سوچتا ہی نہیں اعتبار کرتےہوئے
مرے خدا کہیں کوئی جزیرہ میرے لیے
میں تھک گیاہوں سمندر کو پار کرتےہوئے
@ikalamsaeed.bsky.social
A student of Physics; Choon Choon Ka Marabba, Faculty member at a Uni
کسی کے ساتھ سفراختیار کرتےہوئے
میں سوچتا ہی نہیں اعتبار کرتےہوئے
مرے خدا کہیں کوئی جزیرہ میرے لیے
میں تھک گیاہوں سمندر کو پار کرتےہوئے