ماؤں کے گودوں سے اٹھا کر بچوں کے منہ میں گولیاں برسائی ہیں
غزہ میں نہیں پاراچنار میں
یہودیوں نے نہیں مسلمانوں نے
#Parachinar
@shahzainrind.bsky.social
Student Activist Humanist Baloch
ماؤں کے گودوں سے اٹھا کر بچوں کے منہ میں گولیاں برسائی ہیں
غزہ میں نہیں پاراچنار میں
یہودیوں نے نہیں مسلمانوں نے
#Parachinar
بولان نے چاکر اور گہرام کی سرداری دیکھی ہے۔شہ مرید اور حانی کی محبت کا گواہ رہا ہے۔مست توکلی کی سمو کے لیے لکھی ہوئی عشق بھری شاعری سنی ہے اسی لیے تو بولان بلوچوں کے دل کی دھڑکن ہے۔
ازقلم-شاہ زین رند
#بولان #Bolan #Balochistan
اگر آپ علم حاصل نہیں کریں گے تو پھر میڈیا آپ کو مظلوموں سے نفرت اور ظالموں سے محبت کرنا سکھائے گا۔
#Balochistan #EndEnforcedDisapperances