حضور ﷺ ایسا کوئی انتظام ہو جائے
سلام کیلئے حاضر غلام ہو جائے
#جمعہ_مبارک
حضور ﷺ ایسا کوئی انتظام ہو جائے
سلام کیلئے حاضر غلام ہو جائے
#جمعہ_مبارک
ہم نا باز آئیں گے محبت سے۔۔😜
06.12.2024 03:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کو بہترین جواب دیا ہے کہ اگر PTI سے ہمدردی ہے تو گورنر شپ چھوڑ کر PTI اس میں شامل ہو جائیں گورنر کو پنجاب سے PTI کے لوگ نہ نکلنے کی پریشانی ہے، حکومت چلانے کیلئے آپکے مشورے کی ضرورت نہیں ہے آپ اپنی جماعت کو مشورے دیں آئینی کردار ادا کریں۔
28.11.2024 18:08 — 👍 25 🔁 10 💬 0 📌 0
خان کہا تھا نا بھاگ جائے گی
dekha khan, kaha tha na bhaag jayay gee
ان سے بہتر کھاریاں کے کھسرے تھے جو اپنا گرو چھڑوا کر لے گئے
😄
On the arrest of Pinky..😜🤗
26.11.2024 19:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0علی امین گنڈا پور اور پنکی پیرنی کو گرفتار کر لیا گیا
26.11.2024 19:06 — 👍 29 🔁 5 💬 4 📌 0
بے قدراں نال پیار ودھا کے دُکھ اُٹھایا بھارا
دِل وی ٹُٹا آس وی مُکی جا بے قدرا یارا
کوئی زہر آلودہ بات کرے کوئی زہر اگلے یہ ناقابل معافی جرم ہے،بطور وزیراعظم پاکستان یہ اعلان کرتا ہوں کہ کوئی بھی ایسا ہاتھ جو پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں رکاوٹ بنے گا قوم اس ہاتھ کو اپنے ہاتھوں سے توڑ دے گی۔
(وزیراعظم شہباز شریف)
کہا ہوگا پائین ہُن چول مار بیٹھاں
میں تے آپ پھس گیاں ۔۔😜
بس ساری رات سوچ سوچ کر تھگ گئی ہوں کہ جب باجوہ صاحب سے پوچھا گیا کہ
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو تو انھوں نے کیا جواب دیا ہوگا
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کو خود دیکھ رہے سعودی ولی عہد کی نگرانی میں وفود پاکستان آ رہے ہیں ہمیں آئی ایم ایف میں بیل آؤٹ سعودی عرب نے کیا ہے اس کے بعد آپ اس طرح کی زہر آلودہ بات کریں یہ ناقابل معافی جرم ہے۔
22.11.2024 13:51 — 👍 21 🔁 5 💬 1 📌 1کون کون علیمہ باجی کی بات سے متفق ہے؟
22.11.2024 09:04 — 👍 86 🔁 33 💬 4 📌 0پنکی پیرنی شریعت کی اتنی پابند ہے کہ عدت میں ہی نکاح کر لیا تھا۔
22.11.2024 14:38 — 👍 20 🔁 4 💬 0 📌 3
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏
جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
جنگلیوں کو عقل آگئی
لیکن یوتھیوں کو ابھی تک نہیں آئی
#نیازی_پنکی_مانگے_این_آر_او
جہاد بشری بی بی نے شروع کیا تھا شہید خان صاب ہوگئے ہیں
22.11.2024 09:33 — 👍 11 🔁 4 💬 2 📌 1خان صاب اور ان کی زوجہ گھر کے وہ بوڑھے ہیں جو کسی کے بھی سامنے کچھ بھی بول دیتے اور پھر بچے بچارے کھسیانی ہنسی کے ساتھ مہمانوں کو وضاحتیں دے رہے ہوتے کہ ابا کا دماغ کام نہیں کرتا بوڑھے ہوگئے ہیں نا کچھ یاد نہیں رہتا
22.11.2024 09:58 — 👍 22 🔁 9 💬 2 📌 1 بطور وزیراعظم پاکستان اس بات کا اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں کوئی ہاتھ رکاوٹ بنے گا تو قوم اس ہاتھ کو اپنے ہاتھوں سے توڑ دے گی۔
22.11.2024 13:53 — 👍 17 🔁 4 💬 0 📌 0بشری بی بی نے2018 میں RTS بٹھانے اور عمران خان کو چور دروازے سےاقتدار میں لانےکا اعتراف جرم کیا ہے۔2018 الیکشن کو چوری کرکے باجوہ اٹھا کر لائےتھے،جس نے سعودی عرب چین سمیت تمام دوست ممالک سے تعلقات خراب کیےملکی معیشت اور سفارتی آداب تباہ کرکےپاکستان کو عالمی تنہائی کا شکار کردیا۔
22.11.2024 06:19 — 👍 68 🔁 27 💬 1 📌 1
پنکی پیرنی کا وڈیو بیان تحریک انصاف کے آفیشل پارٹی اکاؤنٹ سے شئیر کیا گیا ہے اور ترجمان وضاحتیں دیتے پھر رہے ہیں کہ یہ پنکی کا ذاتی بیان ہے۔ پارٹی پالیسی نہیں
نا چن نا انج نئیں
جس سعودی عرب کے متعلق بیان دیا ہے انہی سے گھڑیاں لیکر یہ کاروبار کرتے رہے ہیں، اور ان تحفوں کے بارے میں ان خاتون کی آڈیوز بھی موجود ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف
22.11.2024 09:42 — 👍 34 🔁 14 💬 0 📌 0
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
😂
لگی مدتوں کی ریاضتیں تو بنی ہیں اپنی رفاقتیں
تجھے یہ گماں کہ ملے گا وہ تجھے چار دن کی نماز میں
یہ جو بے خودی کے ہیں راستے یہ کسی کسی کے ہیں واسطے
جسے سہہ سکے وہ عیاں کیا اسے چھوڑ دے جو ھے راز میں
بڑے جوش میں تیرا خون ھے فقط ایک لکن فیکون ھے
تیری سب حدوں پر محیط ھے یہ جو ضابطہ ھے نفاذ میں
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨
سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔
رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔
کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
جو کاروبار کرتے ہیں، انہیں ہی خسارے ہوتے ہیں، وہی دیوالیہ بھی ہوتے ہیں اور وہی سب سے امیر بھی قرار پاتے ہیں، جنہوں نے مانگ تانگ کے زکوۃ خیرات صدقات چندے اور قربانی کی کھالوں کی کمائی کھانی ہو اور اسی رقم سے جوا بھی کھیلنا ہو وہ تو کبھی دیوالیہ نہیں ہوتے ناں۔
سمجھ تو آپ گئے ہوں گے
اچھا یہاں مجھے ٹویٹر والی تی ایل نہیں چائیے ہر وقت سیاست ہر وقت ایک ہی طرح کی گفتگو تو ممکن ہے آپ لوگوں میں سے کچھ کو انفالو کردوں اپ لوگوں کو بھی لگے میری ٹویٹس اپ لوگوں کی ٹی ایل پر نہیں ہونی چائیے تو آپ لوگ بھی شوق اے کریں میں بُرا نہیں مانتی اخر کب تک ہم مروتا ایک دوسرے کو فالو کریں گے
19.11.2024 10:20 — 👍 28 🔁 9 💬 10 📌 4happy mens day
19.11.2024 12:02 — 👍 9 🔁 8 💬 2 📌 3
آخے 24 نومبر کو ہماری فائنل کال ہے۔ 🤣
ایک طرف بڑھکیں اور دوسری طرف منت ترلہ۔ 🤣🤣🤣