صبح بخیر
15.04.2025 22:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@nadiralishah.bsky.social
اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں بیگانے بھی ناخوش میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
صبح بخیر
15.04.2025 22:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کافی لوگ ایکسپوز ھونگے۔
26.01.2025 06:52 — 👍 13 🔁 7 💬 2 📌 0وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
20.01.2025 07:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0امریکی ارب پتی بل گیٹس کی اس تصویر نے سوشل میڈیا پر کافی ہلچل مچائی، جس میں وہ ایک مشہور نیویارک کے ریستوران Nubo سے باہر نکلتے ہوئے اپنے کھانے کے بچ جانے والے حصے کو لیکر جا رہے تھے،یہ منظر صرف تیسری دنیا کی عوام کیلئے حیران کن ہے جہاں جس بندے کے پاس چار پیسے بھی آ جائیں وہ اوقات سے باہر ہو جاتا یے
15.01.2025 12:19 — 👍 11 🔁 2 💬 0 📌 0غائبانہ ترقی ماشا اللہ
11.01.2025 18:02 — 👍 11 🔁 9 💬 6 📌 0situation behind the closed doors
03.01.2025 10:24 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0جی بلکل ۔اشفاق احمد خان مرحوم کی یہ بات سچ ھے۔انسان کے ڈھیر سارے خواہشات ھی انسان کی سکون برباد کرتے ھیں انسان کو اپنی جائز خواہشات کو محدود سے محدود کر لینے سے خوشی اور امید کی دامن بڑی ھوجاتی ھے ۔
03.01.2025 10:36 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 034 سو سال کی بھی سزا دو تو پھر بھی یہی نعرہ ہے،
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
خالد خورشید
کتنی قربانیاں دے کر پاکستان بنایا تھا جناح آج ژندہ ہوتے تو اس اغوانستان کے حالات دیکھ کر صدمے سے مر جاتے
25.12.2024 12:48 — 👍 29 🔁 13 💬 5 📌 0پاکستان میں ٹیلی کام انقلاب
موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 19 کروڑ 30 لاکھ ہوگئی، پی ٹی اے
13 کروڑ 90 لاکھ افراد موبائل ڈیٹا استعمال کرتے ہیں، پی ٹی اے
لینڈ لائن فون کنکشنز کم ہو کر 30 لاکھ رہ گئے، پی ٹی اے
براڈ بینڈ وائی فائی کنکشنز کی تعداد 14 کروڑ 20 لاکھ ہو گئی، پی ٹی اے
پی ٹی آئی نے سی سی ٹی وی فوٹیج مانگنے کا Track تب پکڑا جب حکومت نے ان کے مذاکرات کا مذاق اڑایا ۔۔
عمران ریاض خان
بشار الاسد فرار
حکومت کے قیام تک سابق وزیراعظم اداروں کا انتظام چلائیں گے
کیا اپوزیشن اتحاد فتح کے بعد بھی قائم اورمستحکم شام کی جانب پیش قدمی کر سکے گا یا خانہ جنگی اور ٹوٹ پھوٹ کے نئے لامتناہی دور کا آغاز ہو گا۔
اپوزیشن افواج کے سربراہ نے عام معافی اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کی ضمانت دی ہے
تین کہانیاں ۔۔۔ اپنے ملک سے منہ چھپا کر فرار ہونے والوں کی
08.12.2024 08:08 — 👍 15 🔁 5 💬 1 📌 0وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
05.12.2024 07:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🚨 دو گھنٹے میں مار شل لاء واپس
04.12.2024 10:04 — 👍 11 🔁 3 💬 1 📌 1عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں مزید 14 مقدمات درج کر لیے گئے
عمران خان کے خلاف اسلام آباد پولیس میں درج مقدمات کی تعداد 76 ہو گئی!!
"تینوں فورسز میں سب سے زیادہ غیرت مند فورس Navy کی ہے، کیونکہ یہ (کم از کم)ڈوب کے تو مر جاتے ہیں"
انورمقصود