Ihtesham Afghan's Avatar

Ihtesham Afghan

@ihteshamafghan.bsky.social

HR Defender، Founder member #PashtunTahfoozMovment @NDM_Official Believes In Global Peace, RTs r Nt Endorsments.

264 Followers  |  27 Following  |  7 Posts  |  Joined: 15.11.2024  |  1.5157

Latest posts by ihteshamafghan.bsky.social on Bluesky

Post image

Via @mazdaki.bsky.social

23.11.2024 13:11 — 👍 9    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

‏پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے وفد نے چیئرمین محسن داوڑ، کر سربراہی میں ایل آر ایچ میں کرم میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی اور انکی خیریت دریافت کی۔

23.11.2024 14:12 — 👍 6    🔁 5    💬 0    📌 0
Video thumbnail
23.11.2024 15:57 — 👍 10    🔁 8    💬 1    📌 0

ضلع کرم پاڑا چنار کے کشیدہ حالات پر صوبائی اور وفاقی حکومت و مین سٹریم میڈیا بھی خاموش ہے، وجہ کیا ہے ؟
‏ساری توجہ اسلام آباد کے مجرے کی طرف کراکر جھوٹ پھیلانے میں مصروف ہیں

24.11.2024 13:05 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

اس وقت اسلام آباد میں کرفیو کا سماں ہے، روڈز بند ہیں اور اس کے ذریعے PTI کے احتجاج کو روکنا چاہتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس ٹوپی ڈرامے کو جاری رکھنا چاہتی ہے ورنہ وہ عام لوگوں کو تکلیف دینے کے بجائے PTIکے ان صحافیوں کو دبوچ لیں جو پورا دن فساد کے لیے لگے رہتے ہیں

23.11.2024 18:57 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

دونوں اطراف کے عام لوگ انہی ریاستی سپانسرڈ گروپوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں۔

جرنیل جب جب اقتدار پر اپنا قبضہ مضبوط کرانے کی کوشش کرتے ہیں تب تب بے گناہ پشتونوں کی خون سے ہولی کھیلتے ہیں۔ اے پی ایس سانحے کے بعد پاڑا چنار، کرم سانحات اس کی بڑی مثالیں ہیں

23.11.2024 18:55 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

صوبائی حکومت نے فوج کی ہدایت پر پاڑا چنار اور کرم کے حالات کو نارمل کرانے کے نام پر جرگہ شروع کرا دیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اس قتل عام کو مسلکی اور قبائلی لڑائی پر ڈالا جا سکے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس قتل عام میں ریاستی سپانسرڈ گروپ شامل ہیں۔
1/2

23.11.2024 18:55 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 0

ضلع کرم میں مذہبی اور فرقہ وارانہ فسادات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ صوبائی حکومت کے پاس اس طرف سوچنے کی بھی فرصت نہیں اور تخت پنجاب اور اسلام آباد پر ایک اور حملے کی تیاری کر رہی ہے۔ ریاست کے ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی پروجیکٹس نے پختونخواہ وطن کو برباد کر ڈالا۔

22.11.2024 20:39 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

ضلع کرم میں عام لوگوں کی شہادتوں کو شیعہ سنی جنگ سے جوڑنا بالکل غلط ہے البتہ یہ سوال ریاست سے ضرور پوچھنا چاہیے کہ ان کا کردار سالوں سے جاری قتل عام کو روکنے کے لیے کہاں ہے؟ پاڑا چنار کے لوگ اکثر ایک ہی بات کرتے ہیں کہ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے

21.11.2024 15:12 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0

ضلع کرم میں آج ایک بار پھر پشتونوں کے خون سے ہولی کھیلی گئی۔ سالوں سے پاڑا چنار اور کرم میں شیعہ سنی لڑائی کے دوران ہزاروں افراد مارے جا چکے ہیں اور مقامی پشتون اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ مسلکی لڑائی بھی نامعلوم کی کارستانی ہے

21.11.2024 15:11 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0

ہو حلقۂ خاتوں، تو بریشم کی طرح نرم
رزمِ یوتھ و ففتھیا ہو تو فولاد ہے گورایا 😋

20.11.2024 09:45 — 👍 3    🔁 3    💬 1    📌 0
Preview
China and Pakistan announce first joint counterterrorism drills in 5 years The Warrior-8 exercise is announced weeks after the latest deadly suicide attack targeting Chinese workers in the country.

China and Pakistan announce first joint counterterrorism drills in 5 years

sc.mp/81m7l?utm_so...

19.11.2024 11:59 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

نالۂ بلبل شیدا تو سنا ہنس ہنس کر
اب جگر تھام کے بیٹھو مری باری آئی

15.11.2024 19:38 — 👍 16    🔁 3    💬 1    📌 0
Post image 18.11.2024 11:31 — 👍 67    🔁 13    💬 8    📌 0
Preview
26ویں آئینی ترمیم: بےنظیر بھٹو کے خواب کی بھیانک تعبیر پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد لیڈی ڈیانا کی المناک موت پہ بے نظیر بھٹو نے اپنے دکھ اور درد کا اظہار ان الفاظ میں کیا تھا :" وہ ایک خوبصورت خواب تھا جو ٹوٹ گیا"۔ تو ہم نے یہ گرہ میں باندھ لیا تھ...

26ویں آئینی ترمیم: بےنظیر بھٹو کے خواب کی بھیانک تعبیر

عمارہ شاہ
@shahamara.bsky.social
کی حقائق کیلیے تحریر

haqaiq.com/humanrights/...

18.11.2024 11:58 — 👍 114    🔁 31    💬 7    📌 2
Post image

Chalo ji… lumber 1 troll tu pohonch Gaye

18.11.2024 10:23 — 👍 16    🔁 5    💬 3    📌 2

Here’s hoping @bsky.app helps people communicate without adding to the anger and hate already out there.

17.11.2024 15:40 — 👍 238    🔁 44    💬 49    📌 10
Post image

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کئی “گوانتانامو بے” موجود ہیں، سینیٹر افراسیاب خٹک
نے یہ بات ادریس خٹک کی غیر آئینی قید کے حوالے سے ایک گفتگو کے دوران کہی۔

ادریس کو پہلے پاکستان آرمی نے جبری طور پر غائب کیا اور بعد میں ایک فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا۔

16.11.2024 15:39 — 👍 154    🔁 37    💬 13    📌 3

@ihteshamafghan is following 20 prominent accounts