I'm back guy's
#bluesky
@nomii39.bsky.social
Social Media Activist IK Soldier ✌️🔥
I'm back guy's
#bluesky
Best slap for geo news and for their handlers.
Free imran khan.
Good Morning 🌞🌄
17.12.2024 07:46 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0Thank you
14.12.2024 07:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Absolutely yes.
24.11.2024 18:59 — 👍 32 🔁 8 💬 0 📌 1🫡
04.12.2024 20:50 — 👍 15 🔁 4 💬 0 📌 0Well said...!!!
03.12.2024 05:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اصل مسلہ یہ ہے ، پی ٹی ائی قیادت فوج کی جھوٹی باتوں میں آجاتی ہے اور ان کے خلاف بولنے کی جگہ تب تک چپ کر جاتے ہیں جب تک ان کو لارا لگایا جاتا ہے دوسری طرف علیمہ خانم اور بشرا بی بی کو پتہ ہے یہ لوگ کسی قیمت پر خان کو رہا نہیں کریں گے اس لیے انہیں ملوایا نہیں جاتا وہ باہر آکر سچ بولتی ہیں۔
02.12.2024 13:27 — 👍 18 🔁 9 💬 0 📌 2بائیکاٹ فوجی پروڈکٹ
بائیکاٹ اس لیے کہ گولی کیوں چلائی ؟؟
شہروں میں رہنے والی ماؤں سے میری گزارش ہے کہ خدارا اپنے بچوں کو زہر نہ پلائیں۔ میرے بھائیوں سے درخواست ہے کہ اپنے گھروں میں میرے شہیدوں کا لہو لے کر نہ جائیں۔
نور پور کی تمام پروڈکٹس کا بائیکاٹ کریں۔
وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا
کہ تم پین پاڑوں نے نہتے لوگوں پر گولی چلائی!!! کیوں چلائی؟؟
گولی کیوں چلائی یدی دیو
02.12.2024 17:32 — 👍 12 🔁 8 💬 1 📌 0Absolutely 💯
03.12.2024 04:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بائیکاٹ فوجی پروڈکٹ
بائیکاٹ اس لیے کہ گولی کیوں چلائی ؟؟
شہروں میں رہنے والی ماؤں سے میری گزارش ہے کہ خدارا اپنے بچوں کو زہر نہ پلائیں۔ میرے بھائیوں سے درخواست ہے کہ اپنے گھروں میں میرے شہیدوں کا لہو لے کر نہ جائیں۔
نور پور کی تمام پروڈکٹس کا بائیکاٹ کریں۔
ہر وہ چیز جس پر عسکری اور فوجی لکھا ہو ہم اس کا بائیکاٹ کریں گے ، جو دوکاندار بیچے گا ہم اسکا بھی بائیکاٹ کریں گے اپ سب سے گزارش ہے اسکو شیئر کریں کیونکہ ہم ٹینکوں توپوں کا مقابلہ نہیں کرسکتے لیکن ہم یہ کر سکتے ہیں۔
02.12.2024 17:55 — 👍 15 🔁 11 💬 2 📌 0ہر وہ چیز جس پر عسکری اور فوجی لکھا ہو ہم اس کا بائیکاٹ کریں گے ، جو دوکاندار بیچے گا ہم اسکا بھی بائیکاٹ کریں گے اپ سب سے گزارش ہے اسکو شیئر کریں کیونکہ ہم ٹینکوں توپوں کا مقابلہ نہیں کرسکتے لیکن ہم یہ کر سکتے ہیں۔
02.12.2024 17:55 — 👍 15 🔁 11 💬 2 📌 0A political ideology and leader can't be eliminated. Today, Imran Khan is Pakistan’s most popular leader, and his party secured a clear majority in the February 8 elections. Unfortunately, his mandate was stolen. Even many of our won seats were taken in this electoral plunder.
Mehmood khan achakzai
وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا
کہ تم پین پاڑوں نے نہتے لوگوں پر گولی چلائی!!! کیوں چلائی؟؟
اس پین یک نو صرف 5 دن کمرے وچ بند کر کے کنڈی لا دیو ، چھیویں دن انوں پچھو توں ہشاش بشاش ایں ؟؟
02.12.2024 17:35 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0گولی کیوں چلائی یدی دیو
02.12.2024 17:32 — 👍 12 🔁 8 💬 1 📌 0تحریک انصاف کے کارکنان متحد اور منظم ہو کر ملک پر مسلط مافیا کے خلاف اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے اگلے مرحلے کی تیاری کریں، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔
02.12.2024 17:30 — 👍 8 🔁 2 💬 1 📌 0مینا خان آفریدی کا انکشاف۔
ایک شہید ورکر کے گھر گیا تو اسکے بھائی نے بتایا جب میں ہسپتال گیا تو وہاں 40 لاشیں پڑی ہوئی تھیں۔
Same here i got so many.
02.12.2024 17:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😂
02.12.2024 17:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اصل مسلہ یہ ہے ، پی ٹی ائی قیادت فوج کی جھوٹی باتوں میں آجاتی ہے اور ان کے خلاف بولنے کی جگہ تب تک چپ کر جاتے ہیں جب تک ان کو لارا لگایا جاتا ہے دوسری طرف علیمہ خانم اور بشرا بی بی کو پتہ ہے یہ لوگ کسی قیمت پر خان کو رہا نہیں کریں گے اس لیے انہیں ملوایا نہیں جاتا وہ باہر آکر سچ بولتی ہیں۔
02.12.2024 13:27 — 👍 18 🔁 9 💬 0 📌 2خان نے حماد اظہر اور علی محمد خان کو تمغہ امتیاز سے نوازا ، بیرسٹر گوہر 😂
خان کو یا تو انفارمیشن دینے والے جھوٹے ہیں یا پھر بیرسٹر گوہر بھی سمجھتا ہے یہ 90s کی دہائی ہے لوگ یقین کر لیں گے
Islamabad during Bohemia’s concert earlier today. You really believe this national is ready to fight for its rights?
Not even a week ago, this city less than a week ago faced the worst massacre but they decided to turn up in a huge # for music concert. Disappointing.
Amin
02.12.2024 13:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0