@ahsanchudhary5.bsky.social
پاراچنار۔۔۔🚨
پاراچنار شہداء سب سے چھوٹا مسافر6ماہ کا ہے💔
اونٹ🐪کی ٹانگ پر رحم کھانے والا میڈیا 100 سے زائد افراد اور13 ننھے بچوں کی شہادت پر خاموش کیوں؟
چھ ماہ کے اک صغیر کے مقتل کو دیکھ کر
جتنے بھی لوگ چپ رھے حرمل لگے مجھے🇵🇰💔😥
#ParachinarIsBleeding
#پاراچنار_لہو_لہو
ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
Wow
23.11.2024 06:37 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0پارا چنار ۔۔۔۔۔💔🥲
23.11.2024 06:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0#cat
☠️🐈
23.11.2024 06:27 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0غازی عمران خان ✨❤️
23.11.2024 06:26 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0#FinalCall
23.11.2024 06:25 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0#Parachinar 💔
23.11.2024 04:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام علیکم!
دن بخیر ہو اچھے لوگو🎀
Good Morning...
Bilkul
23.11.2024 04:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0السلام وعلیکم ۔۔۔۔۔۔
20.11.2024 07:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پارلیمانی لیڈر زرتاج گل وزیر ♥️🌸
20.11.2024 07:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0804
20.11.2024 07:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0موصوف کا تعلق کس جماعت سے ہے ؟ کیا وجہ ہے کہ پورا میڈیا اس ہیرے کو دکھانے پر مجبور ہے ؟
19.11.2024 14:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0فائیل کال سے قبل ایک اہم ورچوئل جلسہ!
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے 20 نومبر کو ورچوئل جلسے کیا جارہا،جلسے سے تمام پارٹی قائدین خطاب کریں گے اور یہ جلسہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔
#PTIVirtualJalsa
اہم۔۔!! عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان کی گفتگو۔
19.11.2024 13:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان نے سب کچھ قربان کیا ہے ہمارے لئے ، پاکستان کے لئے💔❤🩹
19.11.2024 10:23 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0عمران خان کو ڈرایا جا رہا ہے سسٹم میں آجاؤ یا حکومت میں آ جاؤ اور نظام کو چلنے دو
لیکن عمران خان نے کہا ہے کہ آپ جتنے مرضی طاقتور ہوں مگر عوام کی طاقت میرے ساتھ ہے میں نہیں مانتا آپ کی بات۔۔۔۔
میجر محمد حسیب شہید کی شہادت کی آرزو پوری ہو گئی، شہادت سے چند دن پہلے میجر حسیب نے کہا تھا میں شہید ہو کر جنت میں جائوں گا، میجر حسیب 14 نومبر کو بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے دھرتی ماں پر قربان ہو گئے تھے۔۔!! 💔
x.com/Ahsan_Chudha...
🚨یہ بکواس ہے جھوٹ ہے فریب ہے دھوکہ ہے۔
تحریک انصاف 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گی
فیصلے کا دن قریب ہے
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
bsky.app/profile/ptio...
محبتیں نہ بھی رہیں، تو بھرم رہنے دیتے ہیں۔ 🥀
19.11.2024 07:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0My first day at blu sky.
19.11.2024 07:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0علی امین گنڈہ پور اور عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہونے کا امکان،،،علی امین ایک پیغام لے کر جائیں گے اور ایک فیصلہ لے کر آئیں گے،،،حکومت اس وقت سخت پریشر میں ہے-
19.11.2024 06:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آئینی بینچ: آرمی چیف کی مدت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج۔۔!!
19.11.2024 06:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فل کورٹ 26 ویں ترمیم کے بعد ختم ہو چکی ہے آئینی بینچ ہی فل کورٹ ہے۔جسٹس جمال مندوخیل
جسٹس یحیی آفریدی کےلیے خاموش پیغام۔۔۔۔
مبارک ہو پاکستانیو ! وطن عزیز میں بلیو سکائی کو بھی فتح کر لیا گیا ہے، VPN کے بغیر اُڑان نہیں بھری جا رہی۔۔!! #bluesky
19.11.2024 06:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0